Iftikhar Hussain Mamdot - Urdu News

افتخار حسین ممدوٹ ۔ متعلقہ خبریں

Iftikhar Hussain Mamdot

ریاست ممدوٹ (بھارتی پنجاب) میں پیداہوئے۔ پاکستان بننے سے قبل اور بعد میں‌ بھی پنجاب مسلم لیگ کے صدر تھے۔ 1946 میں پنجاب اسمبلی کےوزیر اعلیٰ رہے۔ 1950ء میں مسلم لیگ سے علیحدہ ہوگئے اور جناح مسلم لیگ کے نام سے ایک نئی پارٹی تشکیل کی، جسے بعد ازاں عوامی مسلم لیگ میں ملادیا گیا۔ 1951ء کے بعد صوبائی اسمبلی میں حزب مخالف کے لیڈر اور پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی کے رکن تھے۔ 1953ء میں دوبارہ مسلم لیگ میں شامل ہوئے ۔ 1954ء میں انھیں سندھ کا گورنر بنایا گیا۔ جون 1955ء میں پنجاب کی طرف سے پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کےممبر ہوئے۔ 1958ء میں سیاسی زندگی سے ریٹائر ہوگئے۔

Latest News about Iftikhar Hussain Mamdot in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Iftikhar Hussain Mamdot. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

افتخار حسین ممدوٹ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ افتخار حسین ممدوٹ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر