Malik Meraj Khalid - Urdu News
ملک معراج خالد ۔ متعلقہ خبریں
ملک معراج خالد پاکستان کے سیاستدان اور عبوری دور میں نگران وزیراعظم تھے۔ آپ لاہور کے قریب ایک گاوں میں پیدا ہوئے۔ آپ نے قانون کی تعلیم حاصل کی ۔ معراج خالد پیشہ کے اعتبار سے وکیل تھے اور لاہور کے نواحی علاقہ برکی کے ایک چھوٹے کاشکار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ انھوں نے اپنی عملی سیاست کا آغاز 60 کی دہائی میں ایوب خان کے دور میں مسلم لیگ سے کیا اور بعد میں ’ضمیر کے بحران‘ کے عنوان سے ایک پمفلٹ لکھ کر ایوب خان کی حکومت پر تنقید کی جسے بہت شہرت ملی۔ معراج خالد ایک سادہ انسان تھے جنھیں اکثر لاہور کی مال روڈ پر گھومتے ہوۓ اور باغ جناح میں سیر کرتے ہوۓ دیکھا جا سکتا تھا۔جب وہ نگراں وزیراعظم بنے تو انھوں نے وی آئی پی کلچر کے تحت ملنے والی مراعات کو ختم کرنے کی کوشش کی اور ایئرپورٹ پر عام مسافروں کے راستے کو استعمال کرنا شروع کیا۔ لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔
-
’حکومت کی سادگی اپناؤ مہم عوام کو دھوکہ دینے کا ایک طریقہ‘
ڈی ڈبلیو منگل 19 مارچ 2024 - -
عورت کے حقوق کا تحفظ اسلام کی تعلیمات سے ممکن ہی:علامہ رانا ادریس
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
عورت کے حقوق کا تحفظ اسلام کی تعلیمات سے ممکن ہے،علامہ رانا محمد ادریس
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
ملکی ترقی کیلئے تعلیم کے شعبے میں ایمر جنسی کا نفاذ کرنا ہوگا ‘ چوہدری سرور
آج بھی کروڑوں بچے سکولوں سے باہر ہیں جو لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ‘ سابق گورنر پنجاب
بدھ 13 مارچ 2024 - -
میپکو نے سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں ان ہائوس انڈکشن کوٹہ میں مختلف عہدوں کے 12ملازمین /اہلکاروں کو بنیادی سکیل 17میں جونیئر انجینئرز/ایس ڈی او ز کے عہدے پر بھرتی کرلیا
اتوار 3 مارچ 2024 -
-
سرگودھا،قتل استغاثہ میں مسلسل عدم حاضری وشہاد تیں نہ دینے والے 7اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
نون لیگ یا پی ٹی آئی: لاہور میں الیکشن کون جیتے گا؟
ڈی ڈبلیو پیر 29 جنوری 2024 - -
عوام ہمیں ووٹ دیکر احسان کرتے ہیں ہم ان کی محبت کا قرض چکائیں گی: جہانگیرترین
جمعہ 26 جنوری 2024 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی 14ویں24جنوری کو منائی جائیگی
اتوار 21 جنوری 2024 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی 13ویں24جنوری کو منائی جائیگی
منگل 16 جنوری 2024 - -
معروف صحافی ارشاد احمد حقانی کی 14 ویں 24 جنوری کو منائی جائیگی
جمعہ 12 جنوری 2024 -
-
ض*نگران وزیر اعظم کا سب سے طویل دورانیہ، انوار الحق کاکڑنے ریکارڈ قائم کردیا
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے طویل مدتی نگران حکومت بن گئی
ہفتہ 23 دسمبر 2023 - -
انجمن اساتذہ جموں وکشمیر کی نئی منتخب باڈی کا اعلان کردیا گیا
بدھ 20 دسمبر 2023 - -
انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر کاچار روزہ دورہ صوبہ بلوچستان
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو ایک دوسرے پر الزامات لگانے سے روک دیا
پارٹی ڈسپلن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا‘ صرف اپنی کارکردگی اور وژن پیش کریں‘ کسی دوسرے امیدوار بارے کوئی بات نہیں ہوگی۔ قائد ن لیگ کی ہدایت
ساجد علی منگل 5 دسمبر 2023 - -
کیا زیادہ بچے پیدا ہونے کی ذمہ داری چیئرمین مردم شماری مانیٹرنگ پہ آئے گی؟
میں ساتویں مردم شماری کی مانیٹرنگ کمیٹی کا چیئرمین تھا، آبادی میں اضافہ کی شرح 2.4 فیصد سے بڑھ کر 2.5 فیصد ہوگئی ہے، سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا دانیال عزیز کے بیان پر ردعمل ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 4 دسمبر 2023 - -
پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا ،تاقیامت قائم دائم رہے گا،شیخ معراج خالد
پیر 4 دسمبر 2023 - -
بلوچ قبائل کا قیام پاکستان میں ناقابل فراموش کردار قابل ستائش و قابل فخر ہے،علماء کرام
جمعرات 23 نومبر 2023 - -
سادات کے در سے فیض یاب پانے والوں کو ان کیخلا ہرزہ سرائی زیب نہیں دیتی،شیخ معراج خالد
اتوار 29 اکتوبر 2023 -
Latest News about Malik Meraj Khalid in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Malik Meraj Khalid. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ملک معراج خالد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ملک معراج خالد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ملک معراج خالد سے متعلقہ مضامین
ملک معراج خالد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.