Muhammad Ibrahim Khan - Urdu News
محمد ابراہیم خان ۔ متعلقہ خبریں
پروفیسر محمد ابراہیم خان 28 ستمبر1954ء ہنجل امیرخاں تحصیل و ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔1965ء میں پرائمری تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر3بنوں شہرسے حاصل کی۔1968ء میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 بنوں سے مڈل کیا۔اورپھراپریل1971ء میں کینٹ بورڈ ہائی سکول(ایف جی ہائی سکول)بنوں کینٹ سے میٹرک کیا۔ جولائی1975ء میں گورنمنٹ کالج بنوں سے بی اے کیا۔ اورپھر گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سےجنوری1978ء میں ایل ایل بی کیا۔ جون1980ء میں گومل یونیورسٹی سے جرنلزم میں ایم اے کیا. چونکہ مذہبی گھرانے سے تعلق تھا ۔ اس لیےکالج سے ہی اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ ہوگئے1973ء سے 1975ء تک اسلامی جمعیت طلبہ بنوں شہر کی ذمہ داری اداکی۔ 1975ء سے 1977ء تک گومل یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم رہے۔اور پھر1977ء سے1980ء تک اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان کی ذمہ داری پر فائز رہے۔ 1982ء میں تعلیم کی تکمیل کے بعد پروفیسر ابراہیم صاحب کی گومل یونیورسٹی کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ میں بطور لیکچرر تقرری ہوئی اور یہاں پر1985ء تک خدمات انجام دیتے رہے۔اسی دوران جماعت اسلامی پاکستان سے وابستہ ہوگئے اور پھر1981ء سے1982ء تک قیم جماعت اسلامی بنوں اور 1982ء سے 1984ء تک قیم جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ذمہ داری ادا کرتے رہے۔جون1985ء میں قیم جماعت اسلامی صوبہ سرحد مقرر ہوئے۔ اور1994ء تک بطور قیم خدمات انجام دیتے رہے۔ اپریل1994ء میں جماعت اسلامی صوبہ سرحد کے امیرمنتخب ہوئے اور 2003ء تک جماعت اسلامی صوبہ سرحد کی امارت کے فرائض سرانجام دیے۔ اکتوبر2003ء سینیٹ آف پاکستان کے ممبر منتخب ہوئے۔ فروری2006ء میں دوبارہ سینیٹ کے لیےان کا انتخاب عمل میں آیا۔ اپریل2004ء میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرکی ذمہ داری لگائی گئی جبکہ مرکزی نشرواشاعت کمیٹی کی صدارت کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔
-
) خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں خواتین نشستوں کے معاملے پر جوتوں میں دال بانٹی گئی، پروفیسر محمد ابراہیم خان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مقبوضہ و آزادکشمیر میں ہونیوالے انتخابات رائے شماری کا نعم البدل نہیں ہوسکتے ،محمد فاروق حیدر
مقبول بٹ شہید کو سازش کے تحت ہندوستان نے پھانسی دی ،یاسین ملک کی پھانسی کیلئے راہ ہموار کی جارہی ہے،آزادکشمیر میں ایک عدالتی فیصلے کے نتیجے میں پوری اسمبلی آزاد ہوچکی ... مزید
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پشاور ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف اٹھالیا
چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان 14 اپریل کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے
پیر 15 اپریل 2024 - -
م* قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم آج عہدے کا حلف اٹھائے گے
اتوار 14 اپریل 2024 -
محمد ابراہیم خان سے متعلقہ تصاویر
-
جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر کر دیا
پشاور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات،وزارت قانون نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا
فیصل علوی جمعہ 12 اپریل 2024 - -
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد
کسی بھی فیصلے پر عدم اطمینانی پر اللہ کے حضور خود کو جوابدہی کے لئے پیش کرنے کے لئے تیار ہوں،جسٹس محمد ابراہیم خان
منگل 9 اپریل 2024 - -
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد
کسی بھی فیصلے پر عدم اطمینانی پر اللہ کے حضور خود کو جوابدہی کے لئے پیش کرنے کے لئے تیار ہوں،جسٹس محمد ابراہیم خان
پیر 8 اپریل 2024 - -
ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سیمنسوب کیا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
کوئی سائل سمجھتا ہے کہ داد رسی قانون کے مطابق نہیں ہوئی تو قیامت کے دن حاضر ہوں، جسٹس ابراہیم خان کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
پیر 8 اپریل 2024 - -
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس
پیر 8 اپریل 2024 -
-
تمام فیصلے انصاف کی بنیاد پر کیے، دنیا وآخرت میں خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں، چیف جسٹس ابراہیم خان
پیر 8 اپریل 2024 - -
چوہدری لطیف کا دورہ راولاکوٹ ،سردار حسن ابراہیم سے سردار جاوید ابرہیم کی وفات پر اظہار تعزیت
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاسپریم کورٹ میں اقربا پروری، امتیازی سلوک پر چیف جسٹس پاکستان کو خط
بادی النظر میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی میں اقربا پروری اور امتیازی سلوک ہو رہا ہے،سپریم کورٹ میں تقرری کیلئے میری سینیارٹی ،کوائف کو نظر انداز کیا گیا،خط کا مقصد ... مزید
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی میں ”فیورٹ ازم“ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے. چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
سپریم کورٹ میں چار آسامیاں خالی تھیں تو آپ نے صرف ایک تعیناتی اپنے صوبے بلوچستان سے جسٹس نعیم افغان کی صورت میں کی‘ خط کے بعد آپ میرے خلاف نہیں ہوجائیں گے کیونکہ آپ خود ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ججز کی تقرری میں من مانی، امتیازی سلوک اور جانبداری دکھائی گئی
سپریم کورٹ میں 4 اسامیاں تھیں لیکن صرف ایک جج تعینات کیا گیا وہ بھی آپ کے صوبے سے، تعصب، امتیاز اور طرفداری کیخلاف آواز اٹھا رہا ہوں، سنیارٹی کے باوجود میرے نام پر کیوں ... مزید
محمد علی بدھ 3 اپریل 2024 - -
پشاورہائیکورٹ :حماد اظہرکی 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور
منگل 2 اپریل 2024 - -
Mقومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ایوان میں بحث کے مطالبے پر سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
ظ* اپوزیشن نے تحریک التوائ ایوان میں جمع کرائی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں نے خط لکھا ہے وہ ایجنڈے میں نہیں ہے خفیہ ایجنسیوں کے کردار اور ججوں کے داماد پر تشدد کرنا ... مزید
پیر 1 اپریل 2024 - -
* پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت درخواستوں پر عدالت نے 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی
پیر 1 اپریل 2024 - -
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا سردار جاوید ابراہیم خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
ہفتہ 30 مارچ 2024 -
Latest News about Muhammad Ibrahim Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muhammad Ibrahim Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
محمد ابراہیم خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ محمد ابراہیم خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
محمد ابراہیم خان سے متعلقہ مضامین
محمد ابراہیم خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.