Na-132 - Urdu News
این اے132 ۔ متعلقہ خبریں
-
پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں کا اعلان
این اے 119 لاہور سے شہزاد فاروق، پی پی 32 گجرات سے چوہدری پرویزالہیٰ اور پی پی 158 سے مونس الہیٰ بھی امیدواروں میں شامل ہیں
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 21 اپریل کو ہوگی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلی کی جیتنے والے امیدواروں کی جانب سے چھوڑی گئی12نشستوں پر دوبارہ انتخابات کروائے گا
مسلم لیگ( ن) کی خالی کردہ8‘ پیپلز پارٹی کی تین، پی ٹی آئی کی دو‘مسلم لیگ( ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کی ایک ایک نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوں گے.الیکشن ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 28 فروری 2024 - -
شہبازشریف، حمزہ اور علیم خان نے پنجاب اسمبلی کی نشست چھوڑ دی
سابق وزیراعظم این اے 123، ان کے صاحبزادے این اے 118 اور استحکام پارٹی کے صدر لاہور سے این اے 117 کی نشست پر قومی اسمبلی کا حصہ ہوں گے
ساجد علی ہفتہ 24 فروری 2024 - -
شہبازشریف نے لاہور کے بعد قصورسے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
الیکشن 2024:نوازشریف ،شہبازشریف اورحمزہ شہباز شیرکے بجائے عقاب پرمہر لگائیں گے
بدھ 7 فروری 2024 - -
لاہور ڈویژن سے قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پر 466 ،پنجاب اسمبلی کی 54 نشستوں پر ایک ہزار 383 امیدوار مدمقابل
پیر 5 فروری 2024 - -
ضلع قصورمیں 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 4اورصوبائی اسمبلی کی 10 نشستوں پر الیکشن ہوگا
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
قصور میں شہباز شریف کے پوسٹر پھاڑنے پر مقدمہ درج
مقدمہ (ن) لیگ یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری کوٹ رادھا کیشن نے درج کروایا
بدھ 24 جنوری 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے شریف برادران کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواستیں واپس کردیں
شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر درخواستیں برانچ نے تاخیر سے دائر ہونے پر واپس کیں
فیصل علوی جمعرات 18 جنوری 2024 - -
نوا ز، شہباز کے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ایپلٹ ٹریبونل نے حقائق کے برعکس کاغذات منظور کئے ، نواز شریف سپریم کورٹ حملہ کیس میں ملوث ہیں،درخواست گزار کا موقف
فیصل علوی بدھ 17 جنوری 2024 -
-
ًخیبر پختونخوا عام انتخابات 2024کے لئے تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
اتوار 14 جنوری 2024 - -
رمحمد شہباز شریف قصور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف این اے 132 قصور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے،مریم اورنگزیب
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
w محمد شہباز شریف قصور سے بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
پیپلز پارٹی نے سنٹرل پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
ضلع قصورمیں قومی اسمبلی کے تمام حلقوں میں مسلم لیگ نون اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
ن لیگ نے لاہور، فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن کیلئے انتخابی امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کردیں
قائد ن لیگ نے پارلیمانی بورڈ کے انٹرویو کے بعد ٹکٹوں کی منظوری دی، چیئرمین مرکزی سیل اسحاق ڈار نے ٹکٹیں جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 جنوری 2024 - -
اگر مہنگائی پر بات کرنے کیلئے یہ سلوک ہوتا ہے تو پھرٹھیک ہے
الیکشن ضرور لڑوں گا مہنگائی کا خاتمہ میرا مشن ہے، میں این اے75 سے الیکشن لڑوں گا، میں نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر کسی سے بات نہیں کی۔ن لیگی رہنماء دانیال عزیز کا پارٹی ٹکٹ نہ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 جنوری 2024 - -
ن لیگ نے گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن کیلئے انتخابی ٹکٹوں کا اعلان کردیا
قائد ن لیگ نے پارلیمانی بورڈ کے انٹرویو کے بعد ٹکٹوں کی منظوری دی، چیئرمین مرکزی سیل اسحاق ڈار نے ٹکٹیں جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 جنوری 2024 -
Latest News about Na-132 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-132. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.