Na-48 - Urdu News
این اے48 ۔ متعلقہ خبریں
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے انتخابی نتائج کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا
پیر 15 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں کے نتائج اسلام آباد ہائی کورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیئے
8 فروری کو انتخابات کے نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی کی گئی، مسلم لیگ (ن) کے کامیاب قرار دیے گئے ممبر قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کیا جائے.این اے46,47اور48کے امیدواروں کی استدعا
میاں محمد ندیم پیر 15 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج چیلنج کردیئے
پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں نے کامیاب قرار دیئے جانے والے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی استدعا کردی
ساجد علی پیر 15 اپریل 2024 - -
این ای148 ضمنی الیکشن 19 مئی کو ہوگا، شیڈول جاری
پیر 8 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ،الیکشن کمیشن اور آر او کی جانب سے فارم 45 سمیت دیگردستاویزات کی نقول فراہم نہ کرنے کے خلاف کیس میں فریقین سے منگل تک جواب طلب
جمعہ 15 مارچ 2024 -
-
فارم 45 سمیت دیگردستاویزات کی مصدقہ نقول فراہم نہ کرنے کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹس
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
مسیحی برادری نے عام انتخابات میں کلیدی کردار ادا کیا ،راجہ خرم نواز
مسیحی کالونیز میں پانی ،بجلی و گیس سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات ناگزیر ہیں ،نومنتخب رکن قومی اسمبلی
پیر 26 فروری 2024 - -
مسیحی کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ، راجہ خرم نواز
پیر 26 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن میں این اے 47 سے امیدوارشعیب شاہین کی درخواست پر سماعت (کل) تک ملتوی
منگل 20 فروری 2024 - -
علیم خان کی این اے 117سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
15 فروری کو جاری کیا گیا علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے، تمام امیدواروں کی موجودگی میں رزلٹ مرتب کرنے کا حکم جاری کیا جائے۔درخواستگزار علی اعجاز بٹر کی ... مزید
مقدس فاروق اعوان منگل 20 فروری 2024 - -
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل
این اے 46 سے (ن) کے امیدوار انجم عقیل، این اے 47 سے طارق فضل چوہدری اور این اے 48 سے راجا خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیاگیا
پیر 19 فروری 2024 -
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے کامیاب ہونے والے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کر دیئے
پیر 19 فروری 2024 - -
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین نے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا
پیر 19 فروری 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 48 اور این اے 46 سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن معطل کر دئیے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے،این اے 48 سے راجہ خرم نواز اور این اے 46 سے انجم عقیل خان کامیاب ہوئے تھے
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹفیکیشن معطل کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 47 سے لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹفیکیشن جاری کیا تھا
مقدس فاروق اعوان پیر 19 فروری 2024 - -
آزاد امیدواروں کی اکثریت ابھی تک اپنی کامیابی کے نوٹیفکیشن کی منتظر
الیکشن کمیشن نے اب تک قومی اسمبلی کی 265 میں سے 154 نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کیے، جس میں صرف 41 آزاد امیدوار شامل ہیں
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 - -
حلقہ این اے 46, 47 اور 48 کے انتخابی عذرداری سے متعلق درخواستیں نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو معاملہ دیکھنے کی ہدایت کر دی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 16 فروری 2024 - -
طارق فضل چوہدری صحافیوں کے فارم 45 سے متعلق سوال پر غصے میں آگئے
بدھ 14 فروری 2024 - -
مزید 31 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری
امیدواروں کا تعلق مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سے ہے
ساجد علی بدھ 14 فروری 2024 - -
طارق فضل اور خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج
الیکشن کمیشن نے ہمیں سنے بغیر نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے،عدالت سے استدعا
منگل 13 فروری 2024 -
Latest News about Na-48 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-48. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.