Punjab - Urdu News
پنجاب ۔ متعلقہ خبریں
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
میئر پشاور کا متاثرہ علاقوں دورہ،پانی نکالنے کیلئے مشینری روانہ کی
سینکڑوں متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان، بستر، کھانے پینے کی اشیا و نقد رقوم تقسیم کیں
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سرکاری قیمتوں پر روٹی اور نان کی دستیابی کا مشن، وزیر خوراک سرگرم
مہنگی روٹی اور نان بیچنے پر 13 افراد موقع سے گرفتار، پوائنٹس سیل
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آئندہ جنوری میں پرنٹنگ، فروری میں کتب تقسیم کا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم
پڑھا لکھا پنجاب، بڑھے گا پنجاب جیسے تعلیمی تجربات سے استفادہ کیا جائے گا۔ رانا سکندر حیات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
’’چیف منسٹرلاہورری ویمپنگ پلان‘‘ کے لئے 30 جون کی ڈیڈلائن مقرر
بلدیہ عظمیٰ کی 188 اور واسا کی 207 سکیمیں مکمل ہوں گی، وزیربلدیات ذیشان رفیق
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پنجاب میں 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن
کے حوالے سے صدر پی پی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا بیان
جمعرات 18 اپریل 2024 -
پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
پنجاب میں 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے
قائم مقام جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب عثمان ملک کا بیان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
لاہورمیں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کے چار نشستوں پر ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہو گا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے کی خوشی میں مسیحی برادری کا جشن
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
محتسب پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان خان کے حکم پر 13درخواست
گزاران کو 1 کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات کی ادائیگی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا،مرتضی جاوید عباسی
جمعرات 18 اپریل 2024 -
-
سکھ زائرین کی سہولت،خدمت اورحفاظت ہمارا فرض ہے جسے ہر قیمت پر نبھائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
فیصل آباد،میونسپل کمیٹی ملازم اور اس کے ساتھیوں نے ڈیوٹی سے واپس آنیوالی خاتون ملز ورکر کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پنجاب میں ورلڈ بنک کا خاندانی منصوبہ بندی پروگرام کے جائزہ کیلئے ورلڈ بنک مشن کے وفدکا محکمہ بہبود آبادی ہیڈ کوارٹر کا دورہ
ورلڈ بنک کے وفد کو ڈائریکٹر جنرل ثمن رائے و دیگر افسرن نے خوش آمدید کہا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
لاہور کے صحافیوں کے لئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں: عظمیٰ بخاری
ماضی میں ایک سی ایم نے پسند نہ پسند پر کچھ فیصلے کئی: عظمیٰ بخاری
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ساہیوال، ڈاکو کمپنی ملازم، کلرک ودیگر سے نقدی ،موٹر سائیکل،موبائل لوٹ کر فرار
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ایف بی آر نے سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا
0 روپے ویلیو کی بنیاد پر 18فیصد کے حساب سے سیلز ٹیکس لاگو ہوگا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
قائمقام الیکشن کمشنر پنجاب کی زیر صدارت ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
پولنگ ڈے پر پولیس، رینجرز اور آرمی کے جوان امن و امان برقرار رکھنے کے فرائض سرانجام دیں گے
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کرتارپور آمد، گندم کا سنہرے خوشہ کاٹ کر بیساکھی کا باضابطہ آغاز کیا، بابا گرونانک کے کھیت میں کٹائی کا اعزاز پر اظہار مسرت
پاک درشن ڈیوڑھی آمد پر سکھ زائرین اورخواتین کا ہاتھ جوڑ کرگرمجوشی سے وزیر اعلی مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال، سروور اور سمادھی کا دورہ وزیر اعلی مریم نواز کو سروپا ... مزید
جمعرات 18 اپریل 2024 -
Latest News about Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
مزید مضامین
پنجاب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.