T20 - Urdu News
ٹی ٹونٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
جب آپ نے کوئی وعدہ کیا ہے تو مجھے لگتا ہے کہ آپکو اپنے معاہدے کیخلاف نہیں جانا چاہئے ، ہر کسی کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں لیکن آپ نے اس فیصلے سے دیگر کھلاڑیوں کیلئے دروازے ... مزید
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپ کے سامنے ہے! سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر ہے،پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
منگل 23 اپریل 2024 - -
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
ٹیم مینجمنٹ وکٹ کیپر بیٹر کی جگہ عثمان خان یا فخر زمان کو نمبر 3 پر کھلانا چاہتی ہے : ذرائع
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
صدر ڈی سی اے سیالکوٹ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں فرخ الیاس راجہ کو آفیشل اسکورنگ کرنے پر مبارکباد
منگل 23 اپریل 2024 -
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ تصاویر
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
بھارتی ٹیم کیلئے ضروری ہے کہ وہ بلاخوف کھیلے، ٹی ٹونٹی کرکٹ میں عمر اور نوجوان کھلاڑی کھلانے کی کوئی قید نہیں ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
وہ مختصر ترین فارمیٹ میں پاکستان کے بہترین باؤلرز میں سے ایک ہیں
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
پشاور زلمی کے مالک نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے وائٹ بال کپتان کو کار کا تحفہ دیدیا
ذیشان مہتاب منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی25 اپریل کو کھیلا جائے گا
پیر 22 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی
پیر 22 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
پیر 22 اپریل 2024 -
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرامیچ (کل) کھیلا جائے گا
پیر 22 اپریل 2024 - -
’یہ ایک شرمناک شکست ہے‘ ، رمیز راجہ کی پاکستان ٹیم پر تنقید
اتوار کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
چوتھے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کےلئے ڈومیسٹک ایونٹ کا آغاز کردیا ہے،سیدسلطان شاہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
سٹرائیک ریٹ کو ترجیح دیں، شاہد آفریدی کا پاکستانی بلے بازوں کو پیغام
پاکستان ٹیم کو 220 رنز سکور کرنے چاہیے تھے ، بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہ بنا سکی، شاداب خان زبردست کھیلے، باقی بیٹرز کو ایسی کنڈیشنز، پچز پر بہتر سٹرائیک ... مزید
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
ٹیم مینجمنٹ بطور بیٹر مجھے بہتر طریقے سے استعمال کرسکتی ہے: شاداب خان
ٹی ٹونٹی میں مسلسل اسکور کرنا مشکل نہیں ہے لیکن مؤثر پرفارمنس دینا اصل چیلنج ہے : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
محمد عامر پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء جتوانے کیلئے بے چین
پہلی بار 2009ء میں آیا اور پاکستان عالمی چیمپئن بنا، 2017ء چیمپئنز ٹرافی فائنل کھیلا جس میں ہم چیمپئن بنے، پی سی بی مجھے ایک مقصد کیساتھ واپس لایا ہے جو ورلڈ کپ ہے : فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
ٹی ٹونٹی سیریز، اظہر محمود نے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا
نیوزی لینڈ نے مارک چیپ مین کی بدولت پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شاندار واپسی کی
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
نسیم شاہ نے تیسرے ٹی ٹونٹی کے دوران کیریئر کا بڑا سنگ میل عبور کیا
دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ٹم رابنسن کو 28 رنز پر آؤٹ کرکے 100 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کرنے کا شاندار کارنامہ انجام دیا
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرامیچ منگل کو کھیلا جائے گا
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about T20 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about T20. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ مضامین
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.