Tariq Jameel - Urdu News
طارق جمیل ۔ متعلقہ خبریں
مولانا طارق جمیل ایک مشہور مبلغ اور عالم دین ہیں۔ ان کے بیانات نے لاکھوں لوگوں کے دل بدل دیے۔ وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں۔ ان کی محنت سے اب تک بہت سے گلوکار اداکار اور کھلاڑی راہ راست پر آ چکے ہیں۔ آپ کا بیان اپنے اندر بے پناہ تاثیر رکھتا ہے.. پوری دنیا میں اسلام کے فرزندوں کے دل کی دھڑکن ہیں. مولانا نے ابتدائی تعلیم سکول اور پھر کالج میں ایف ایس سی پری میڈیکل کی اور پھر ایم بی بی ایس کے لیے میڈیکل کالج میں داخلہ لیا. دوران تعلیم تنلیغی جماعت سے متاثر ہوئے اور مذہبی تعلیم کے حصول کا شوق لئے مدرسہ عربیہ رائے ونڈ میں داخل ھوئے۔
-
ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا
گزشتہ برس ثنا خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا
گزشتہ برس ثنا خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
سانگلہ ہل گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول میں تقریب تقسیم انعامات،فری یونیفارم دینے کا اعلان
چھٹی جماعت میں داخل ہونے والے پہلی50طلبائ کو خوبصورت بیگ دیئے جائیں گے،وقار چوہدری کا اعلان
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا
گزشتہ برس ثنا خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
سانگلہ ہل تعلیم کا اولین مقصد ہمیشہ انسان کی ذہنی،جسمانی اور روحانی نشوونما کرنا ہے، میاں طارق جمیل
جدید علوم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم اور اخلاقی تعلیم بھی بے حد ضروری ہے،تقسیم انعامات کی تقریب میں خطاب
پیر 1 اپریل 2024 -
طارق جمیل سے متعلقہ تصاویر
-
ڈپٹی کمشنررحیم یار خان کا گورنمنٹ کالونی بوائز سیکنڈی سکول کا دورہ اور امتحانی مرکز میں انتظامات کا جائزہ
پیر 25 مارچ 2024 - -
مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے سے متعلق وائرل نیوز جھوٹ نکلی
سوشل میڈیا پر وائرل تصویر عبد الغفار افغانی المعروف آزاد جمیل کی ہے جو 2019ء میں ان کے حادثے کے بعد لی گئی
ساجد علی جمعرات 21 مارچ 2024 - -
روضہ رسول اور خانہ کعبہ میں اسی کو حاضری نصیب ہوتی ہے،جسے اللہ تعالیٰ اور محبوب خدا چاہیں، ملک افضل
پیر 11 مارچ 2024 - -
عمران نہیں صرف اللہ ہی پاکستان کو مشکل حالات سے نکال سکتا ہے، مولانا طارق جمیل
منگل 13 فروری 2024 - -
گھریلو خاتون کی نجی زندگی کو سر عام بحث کا موضوع بنانا مناسب ہے
ڈی ڈبلیو پیر 12 فروری 2024 - -
سانگلہ ہل آستانہ عالیہ مکانشریف بھلیر119میں جشن مولاد کعبہ حضرت علی کی پروقار تقریب
پی پی132تحریک لبیک کے نامزد امیدوار لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ امانت علی نے خصوصی شرکت کی
جمعہ 26 جنوری 2024 -
-
مولانا طارق جمیل کا جامعہ اشرفیہ کا دورہ،مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی سے ملاقات
منگل 16 جنوری 2024 - -
بھارت: اعلی تعلیم یافتہ ماں پر اپنے بچے کو قتل کا الزام
ڈی ڈبلیو جمعرات 11 جنوری 2024 - -
نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے،مولانا طارق جمیل
ہمیں سوچنا چاہئے ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں سوشل میڈیا کا منفی استعمال ایک دوسرے کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے رحجان کوختم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے،صاحبزادہ ... مزید
پیر 8 جنوری 2024 - -
} نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلودہ کیا جارہا ہے،مولانا طارق جمیل
Sہمیںسوچنا چاہئے ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں [ سوشل میڈیا کا منفی استعمال ایک دوسرے کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے رحجان کوختم کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ،صاحبزادہ ... مزید
اتوار 7 جنوری 2024 - -
پاکستان میں اقلیتوں کی صورتحال کے موضوع پر بزم مکالمہ کی نشست
جب صدر پاکستان و وزیراعظم دیوالی پر مبارکباد نہیں دیتے توبڑا دکھ ہوتا ہے، ڈاکٹرجے پال چھا بڑیا
پیر 1 جنوری 2024 - -
پاکستان میں اقلیتوں کی صورتحال کے موضوع پر بزم مکالمہ کی نشست
جب صدر پاکستان و وزیراعظم دیوالی پہ مبارکباد نہیں دیتے بڑا دکھ ہوتا،ڈاکٹر جے پال چھا بڑیا
اتوار 31 دسمبر 2023 - -
علمی ادبی تنظیم آنگن کے زیر اہتمام خوبصورت ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا
سانگلہ ہل کی دس اہم شخصیات کو خدمت ایوارڈ دئیے گئے،لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ امانت علی مہمان خصوصی تھے
جمعہ 29 دسمبر 2023 - -
حکومت آزادکشمیر آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے،انصر یعقوب
آئین اور قانون کے تحت اظہار آزادی کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کررہے ہیں،صحافتی برادری کو یقین دلاتاہوں آزادی اظہار اور پریس کی آزادی کے خلاف کوئی قانون نہ بن رہا ... مزید
جمعہ 22 دسمبر 2023 - -
کے ڈی اے افسران و ملازمین کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ادارہ ترقیات کراچی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، نوید انور
جمعہ 22 دسمبر 2023 -
Latest News about Tariq Jameel in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Tariq Jameel. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
طارق جمیل کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ طارق جمیل کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
طارق جمیل سے متعلقہ مضامین
-
وطن کا شہزادہ بیٹا لیفٹیننٹ عمیر وردگ شہید۔۔۔۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔۔انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے آرمی ..
-
ہم شرمندہ ہیں
مولانا طارق جمیل جنہوں نے اللہ کے سامنے 22 کروڑ عوام کا مفسر ہونے کا حق ادا کیا ۔ان کی دعا کے القابات وہ القابات تھے جو ہماری روزانہ کی دعا کا ٹھوس حصہ ہیں
-
مدرسہ کلچر کی جدیدیت
اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ترکی سے سبق لیں اور مدرسہ کلچر کو جدید بنانے پر کام شروع کریں۔ مدرسوں کے لئے ایک علیحدہ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جانا چاہئے جو انھیں سرکاری ضابطوں میں لانے اورتعلیمی نصاب کو ..
مزید مضامین
طارق جمیل سے متعلقہ کالم
-
بدنما داغ
(خالد محمود فیصل)
-
مختلف القابات و مراتب
(پروفیسر شاہد احمد سلہریا)
-
فرقہ واریت اور بین المسالک ہم آہنگی کا فقدان ۔ آخری قسط
(بابر ایاز)
-
تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کااحتساب اورملکی صورتحال
(سید عباس انور)
-
ہمارےوژنری وزیر اعظم اوربلند ترقی کرتا پاکستان
(ارشد سلہری)
-
محبت اور آج کی محبتیں!
(حسان بن ساجد)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.