Tassaduq Hussain Jillani - Urdu News
تصدق حسین جیلانی ۔ متعلقہ خبریں
-
6 ججز کے خط پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
معاملے پر عدلیہ کا بطور ادارہ رسپانس کیا ہو سپریم کورٹ نے پاکستان بار، سپریم کورٹ بار اور وفاق سے تجاویز طلب کر لیں، خط میں اٹھائے معاملات سپریم جوڈیشل کونسل کے ضابطہ ... مزید
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
کوئٹہ،ہائیکورٹ ججز سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
جمعہ 5 اپریل 2024 - -
ججز کے خط پر سپریم کورٹ از خود کارروائی کررہی ہے، وزیراعظم
خطوط میں موصول ہونے والے مشکوک پائوڈر کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، اس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، شہبازشریف حکومت پوری ذمہ داری سے تحقیقات کرائے گی، معاشی ترقی ... مزید
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
عدلیہ کے معاملات میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت: ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کی، اب سپریم کورٹ اس معاملے کا فیصلہ کرے گی. شہباز شریف
ججوں کو ملنے والے مشکوک خطوط کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے‘ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو ملنے والے خطوط پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا اور اس معاملے پر سیاست کو نزدیک ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ججز کے خط پر سپریم کورٹ از خود کارروائی کررہی ہے، خطوط میں موصول ہونے والے مشکوک پائوڈر کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، اس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم محمد شہبازشریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
جمعرات 4 اپریل 2024 -
تصدق حسین جیلانی سے متعلقہ تصاویر
-
تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن مشاورت سے بنایاتھا،وزیراعظم شہباز شریف
سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کی مشاورت اور رضا مندی کے ساتھ کمیشن اور ٹی او آرز کو نوٹیفائی کیاتھا،ججز کو ملنے والے مشکو ک خطوط کی تحقیقات جاری ہیں،اس مسئلے پر سیاست کو نزدیک ... مزید
فیصل علوی جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ججز معاملہ!وقت گزر گیاشارٹ کٹ نہیں فل کورٹ بنایا جائے،چوہدری برجیس طاہر
سینئرججزکی اداروں پر بدگمانی سوچی سمجھی سازش کا شاخسانہ ہے،سابق وزیر امور کشمیر کی میڈیا
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
کبھی نہیں کہا کسی دباوٴمیں تھا ، دباوٴ تھا تو میرے ضمیر کا ،جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی
آج بھی عدلیہ کے کوڈ آف کنڈکٹ کا پابند ہوں، کیس کے میرٹ پر جو کہنا تھا اس کوخط میں لکھا دیاہے،سابق جج کی گفتگو
فیصل علوی جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ایک مخصوص سیاسی جماعت کی طرف سے عدلیہ کو دبائو میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے،طارق فضل چوہدری
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات اورپاؤڈر کا فرانزک کرایا جارہا ہے
اس ذمہ داری کا تعین ہونا چاہیے کہ پیکٹ اسکین کیوں نہیں کئے گئے؟ چیف جسٹس کی صوابدید ہے کہ 6 ججز کے معاملے کو کیسے لے کر چلتے ہیں، 6 ججز کے معاملے پر 29اپریل تک انتظار کرنا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 3 اپریل 2024 - -
ایک مخصوص سیاسی جماعت کی طرف سے عدلیہ کو دبائو میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے،طارق فضل چوہدری
بدھ 3 اپریل 2024 -
-
ججز خط پر ازخود نوٹس کی سماعت پریس کانفرنس لگ رہی تھی
اٹارنی جنرل کو کھلی چھوٹ دی گئی، حیران کن ہے کہ جس ایگزیکٹیو پر الزامات ہیں اس کے نمائندے کو اتنا وقت کیوں دیا گیا؟ سپریم کورٹ کی سماعت پر معروف قانون دان کا ردعمل
محمد علی بدھ 3 اپریل 2024 - -
عدلیہ کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، چیف جسٹس کا فل کورٹ بنانے کا عندیہ
بدھ 3 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس میں تحریری معروضات طلب ، سماعت ملتوی،عدالت کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، چیف جسٹس
بدھ 3 اپریل 2024 - -
ججوں کا خط خالصتاً عدالتی معاملہ ہے اس میں کسی سیاسی جماعت کو دخل دینے کا کوئی حق نہیں ہے ،مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی پریس کانفرنس
بدھ 3 اپریل 2024 - -
عدلیہ کی خودمختاری پر سمجھوتہ برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس کاآئندہ سماعت پر فل کورٹ تشکیل دینے کا عندیہ
بہت کچھ ہو رہا ہے مگر کوئی اس پر بات نہیں کرتا‘یہ درست ہے سیاسی انجینئرنگ ہوتی رہی اور شاید یہ عدالت بھی ملوث تھی‘ ججوں کا خط یہ بتا رہا ہے یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے. جسٹس ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 3 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، سپریم کورٹ میں سماعت شروع
ڈی ڈبلیو بدھ 3 اپریل 2024 - -
ججز خط از خود نوٹس کیس؛ سپریم کورٹ نے معاونت کیلئے تحریری معروضات مانگ لیں
آئندہ سماعت سے ہم روزانہ کی بنیاد پر کیس سنیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت 29 اپریل تک ملتوی
ساجد علی بدھ 3 اپریل 2024 - -
عدلیہ کی آزادی پر زیرو ٹالرنس ہے، مداخلت برداشت نہیں ہوگی، چیف جسٹس
جیسے ہی خط ملا رمضان میں افطاری کے بعد ہائی کورٹ ججز سے ملاقات کی، ہم رمضان کے بعد بھی ملاقات کر سکتے تھے لیکن اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ملاقات کی۔ ججز خط ازخود نوٹس کیس ... مزید
ساجد علی بدھ 3 اپریل 2024 - -
لاہور ہائی کورٹ نے ہائیکورٹ ججزکے خط پر جوڈیشل انکوائری کے لیے کمیشن کی تشکیل بارے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
منگل 2 اپریل 2024 -
Latest News about Tassaduq Hussain Jillani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Tassaduq Hussain Jillani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
تصدق حسین جیلانی سے متعلقہ مضامین
-
چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی
عدلیہ کے آئینی کردارپروہ کوئی سمجھوتہ نہیںکریںگے جسٹس تصدق حسین جیلانی جنوبی پنجاب سے تعلوق رکھنے والےملک کے پہلے چیف جسٹس ہونگے،انہیں جنٹلمین جج کے نام سےیاد کیاجاتاہے
-
میرٹ اور سینیارٹی کی مستحسن روایات
میرٹ اورسینیارٹی کی مستحسن روایات چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی سٹاف کےناموں کا باضابطہ اعلان جسٹس تصدیق جیلانی بھی اگلےماہ عدل وانصاف کےاعلی تریم منصب پرفائز ہوجائیںگے
مزید مضامین
تصدق حسین جیلانی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.