Weird News of Islamabad in Urdu

Islamabad City's Weird Urdu News اسلام آباد شہر کی عجیب و غریب خبریں - Read local and national Weird news of Islamabad on UrduPoint local section. Full coverage on Islamabad city Weird news. Including photos & videos.

اسلام آباد شہر کی تازہ ترین عجیب و غریب خبریں

میری شادی پر کون شادی کرے گا؟غریب اور نابینا شخص کی شادی میں 10 ہزار ..

جمعرات 20 جولائی 2023 16:47

میری شادی پر کون شادی کرے گا؟غریب اور نابینا شخص کی شادی میں 10 ہزار افراد نے شرکت کر کے تقریب کو یادگار بنا دیا

الجزائر کے موکا نامی غریب اور نابنیا شخص کی شادی نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شادی ہر انسان کی زندگی کا یادگار لمحہ ہوتی ہے،دنیا میں کچھ ایسا شادیاں بھی ہوئی ہیں جنہوں نے لوگوں کو خوشگوار ... مزید

امریکی خاتون کو شوہر کی تلاش،ڈھونڈنے والے کیلئے 5 ہزار ڈالر کا اعلان

جمعہ 14 جولائی 2023 12:18

امریکی خاتون کو شوہر کی تلاش،ڈھونڈنے والے کیلئے 5 ہزار ڈالر کا اعلان

امریکی خاتون کو شادی کیلئے شوہر کی تلاش،ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ امریکی خاتون اِیو ٹلی کُولسن مختلف ڈیٹنگ ... مزید

برطانوی شاہی محل میں 50 ہزار پاؤنڈز کی انوکھی نوکری

اتوار 15 دسمبر 2019 20:59

برطانوی شاہی محل میں 50 ہزار پاؤنڈز کی انوکھی نوکری

: برطانوی شاہی محل میں 50 ہزار پاؤنڈز کی انوکھی نوکری سامنے آگئی ہے۔ کام ملکہ الزبتھ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ چلانا ہے۔ اس ملازمت میں ہفتہ میں دو چھٹیاں، روزانہ دوپہر کا مفت کھانا اور سال میں 33 چھٹیاں ... مزید

جگر کے مرض کے شکار گلوکار علی نور کی حالت پہلے سے بہترہے‘بھائی علی ..

پیر 8 جولائی 2019 23:13

جگر کے مرض کے شکار گلوکار علی نور کی حالت پہلے سے بہترہے‘بھائی علی حمزہ

معروف پاکستانی گلوکار علی نور کے بارے میں گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ وہ شدید بیمار ہیں، جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش بھی سامنے آئی تھی، مگر اب ان کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔علی نور چند دن قبل ... مزید

والدہ کی تلاش کے لیے دلچسپ اشتہار دینے والے شخص کو ماں مل گئی

ہفتہ 1 دسمبر 2018 16:42

والدہ کی تلاش کے لیے دلچسپ اشتہار دینے والے شخص کو ماں مل گئی

والدہ کی تلاش کے لیے دلچسپ اشتہار دینے والے کو ماں مل گئی۔تفصیلات کے مطابق ہمیں اخبارات میں اکثر جائیداد کی خرید و فروخت اور رشتے کے لیے تو اشتہارات دیکھنے کو ملتے ہیں تاہم کچھ روز سے سوشل میڈیا پر ... مزید

چینی محققین نے اسلام آباد کے کوڑے دان سے پلاسٹک کھانے والی ماحول دوست ..

پیر 18 ستمبر 2017 23:41

چینی محققین نے اسلام آباد کے کوڑے دان سے پلاسٹک کھانے والی ماحول دوست فنگس شناخت کر لی

نامی یہ فنگس اسلام آباد کے  ایک کوڑے دان سے ملی ہے۔ یہ فنگس چند ہفتوں میں پلاسٹک کو ختم کردیتی ہے جبکہ پلاسٹک ایسی چیز ہے جو خود بخود گل سٹر کر ختم نہیں ہوتا۔اس فنگس کی  مدد سے سائنسدان   پلاسٹک کو ... مزید

کھیرا تھائیرائیڈ سمیت کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ثابت ہو سکتا ہے٬طبی ..

پیر 10 اکتوبر 2016 11:50

کھیرا تھائیرائیڈ سمیت کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ثابت ہو سکتا ہے٬طبی ماہرین

امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کھیرا تھائیرائیڈ سمیت کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جاری جدید تحقیقاتی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ کھیرا ... مزید

دنیا میں 37فیصد افراد کے خون کا گروپ او پازیٹو ہے

اتوار 28 جون 2015 12:21

دنیا میں 37فیصد افراد کے خون کا گروپ او پازیٹو ہے

طبی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ افراد کے خون کا گروپ او پازیٹو ہے جسکی شرح 37فیصد ہے جبکہ اے پازیٹو گروپ رکھنے والے افراد کی شرح تقریباً 34فیصد اور او نیگیٹو گروپ کے حامل افراد کی شرح 6فیصد ہے ... مزید

آئندہ 10 برسوں میں دنیا کی 50 فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہو جا ئے ..

اتوار 24 مئی 2015 15:19

آئندہ 10 برسوں میں دنیا کی 50 فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہو جا ئے گا

آئندہ 10 برسوں میں دنیا کی 50 فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہو جائے گی ۔ دنیا بھر میں اس وقت ڈیڑھ ارب افراد موٹاپے کا شکار ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک میں موٹاپے کی شرح 15 فیصد ... مزید

دوزخ کا دروازہ۔۔۔ جسکی آگ کو دہائیوں کے بعد بھی بجھایا نہ جا سکا!!!

اتوار 26 اپریل 2015 13:48

دوزخ کا دروازہ۔۔۔ جسکی آگ کو دہائیوں کے بعد بھی بجھایا نہ جا سکا!!!

ترکمانستان میں کئی دہائیوں سے جلنے والی آگ کو نہ بجھایا جا سکا یہ آگ ایک گڑھے میں لگی ہوئی ہے اس کو دوزخ کا دروازہ کہا جاتا ہے ایک رپورٹ کے مطابق یہ گڑھا اس وقت دریافت ہوا جب گیس تلاش کرنے والا ایک ... مزید

نواز شریف حویلی اور نیلم کے سیلاب ذدگان سے بھی ہاتھ کر گئے‘مظفر آباد ..

ہفتہ 21 مارچ 2015 19:22

نواز شریف حویلی اور نیلم کے سیلاب ذدگان سے بھی ہاتھ کر گئے‘مظفر آباد یونیورسٹی کیمپس فون سروس کی بحالی کے وعدے اخباری سرخیوں تک محدود ہوکر رہ گئے

وزیراعظم پاکستان نواز شریف حویلی اور نیلم کے سیلاب ذدگان سے بھی ہاتھ کر گئے‘مظفر آباد یونیورسٹی کیمپس فون سروس کی بحالی کے وعدے اخباری سرخیوں تک محدود ہوکر رہ گئے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود بھی ... مزید

” اسلام میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری منع ہے “ ، اسلام آباد ٹریفک پولیس ..

پیر 16 مارچ 2015 21:12

” اسلام میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری منع ہے “ ، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ” اسلام میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری منع ہے “ ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو اسلام آباد ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم کیلئے مختلف تقاریب کے انعقاد ... مزید

بھارت میں بیوی کی کوئی عزت نہیں!!!

اتوار 15 مارچ 2015 17:10

بھارت میں بیوی کی کوئی عزت نہیں!!!

مغرب سمیت دنیا بھر کے ممالک خواتین کے حقوق کی بات کرتے ہیں مگر آج بھی عورت دشمنی پر مبنی قوانین کا خاتمہ ممکن نہیں ہو سکا ہے بھارت میں بیوی کی کوئی عزت نہیں قانوناً مرد کو اختیار دیا گیا ہے کہ جو بھی ... مزید

وزیراعظم سے شکایت پرایف آئی اے کے سپرنٹنڈنٹ کوڈی جی نے کمرے میں بلا ..

بدھ 11 مارچ 2015 21:46

وزیراعظم سے شکایت پرایف آئی اے کے سپرنٹنڈنٹ کوڈی جی نے کمرے میں بلا کر پیٹ ڈالا،

چھوٹے ملازمین کے خلاف کارروائی کی شکایت وزیراعظم سے کرنے والے ایف آئی اے کے سپرنٹنڈنٹ کوڈی جی ایف آئی اے نے اپنے کمرے میں بلا کر پیٹ ڈالا، ایف آئی اے کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز احمد نے وزیراعظم محمد نواز ... مزید

عملے کی غفلت کے باعث نیشنل ہیلتھ سروسز میں تیرہ لاکھ ڈالر کی ویکسین ..

بدھ 11 مارچ 2015 19:44

عملے کی غفلت کے باعث نیشنل ہیلتھ سروسز میں تیرہ لاکھ ڈالر کی ویکسین خراب ہوگئی

نیشنل ہیلتھ سروسز کے سٹوریج روم میں 13 لاکھ ڈالر کی پانچ مہلک بیماریوں کے خلاف رکھی گئی ویکسین عملے کی غفلت کے نتیجے میں خراب ہوگئی ویکسین کے خراب ہونے پر تین جونیئر افسران کو معطل کردیا گیا وزارت ... مزید

شادی کے لیے پرپوز کرنےکا منفرد  اور فنکارانہ انداز

اتوار 15 فروری 2015 12:55

شادی کے لیے پرپوز کرنےکا منفرد اور فنکارانہ انداز

شادی کے لیے پرپوز کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کوئی منفرد طریقہ استعمال کریں۔ منفرد طریقہ استعمال کرنے کے لیے پیسوں کا ہونا ضروری نہیں۔ بس تھوڑا ہنرمند یا فن کار ہونا ہی کافی ہے۔ ایک صاحب نے شادی ... مزید

آسمان سے نوٹوں، سیبوں اور مینڈکوں کی بارش،لوگ حیران و پریشان رہ گئے

اتوار 11 جنوری 2015 14:07

آسمان سے نوٹوں، سیبوں اور مینڈکوں کی بارش،لوگ حیران و پریشان رہ گئے

ماضی میں آسمان سے انوکھی چیزیں برستی رہیں‘ زمانہ قدیم میں شہاب ثاقب کو دیوتاؤں کی طرف سے عذاب کہا جاتا تھا‘ دنیا کے متعدد ممالک میں گوشت اور خون برسنے کے واقعات بھی پیش آتے رہے۔ 1984ء میں لنکا ... مزید

خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ..

اتوار 30 نومبر 2014 15:04

خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے،رپورٹ

خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے، معدے کا السر ہو سکتا ہے۔ حاملہ خواتین کے استعمال پر نومولود بچوں کو متاثر کرتا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق70 سنٹی گریڈ سے زیادہ گرم ... مزید

جڑواں بچوں کی حرکات و سکنات‘ سائنس خاموش‘ کیا واقعی سائنسدان ایک شخصیت ..

اتوار 23 نومبر 2014 16:01

جڑواں بچوں کی حرکات و سکنات‘ سائنس خاموش‘ کیا واقعی سائنسدان ایک شخصیت دو جسم جیسے مفروضے پر یقین رکھتے ہیں،ہمشکل ہونا غیر معمولی بات نہیں ‘جڑواں کی قسمت اور زندگی میں ہونے والے واقعات میں حیرت ..

جڑواں بچوں کی حرکات و سکنات‘ سائنس خاموش ہے‘ کیا واقعی سائنسدان ایک شخصیت دو جسم جیسے مفروضے پر یقین رکھتے ہیں۔ ایک دلچسپ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جڑواں بچے عموماً شکل و صورت میں ایک جیسے ہوتے ... مزید

اعلی معیار کے اصلی بال تقریباً 600 ڈالر فی کلو کے حساب سے بیچے جاتے ہیں،رپورٹ

اتوار 16 نومبر 2014 15:41

اعلی معیار کے اصلی بال تقریباً 600 ڈالر فی کلو کے حساب سے بیچے جاتے ہیں،رپورٹ

جی ہاں یہ حقیقت ہے۔ انسانی بال آج مہنگے داموں فروخت ہوتے ہیں۔ اعلی معیار کے اصلی انسانی بال تقریباً 600 ڈالر فی کلو کے حساب سے بیچے جاتے ہیں۔200 سے400 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوتے ہیں ۔ایک رپورٹ کے ... مزید

Load More