Education News of Islamabad in Urdu

Islamabad City's Education Urdu News اسلام آباد شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Islamabad on UrduPoint local section. Full coverage on Islamabad city Education news. Including photos & videos.

اسلام آباد شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس

جمعرات 25 اپریل 2024 18:41

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وفاقی سیکرٹری تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین احمد وانی نے کی۔ اجلاس کے دوران تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:04

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین ماڈلز،پوسٹرز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد ہوا،جس کی مہمان خصوصی ڈین فیکلٹی آف سائنسز پروفیسر ڈاکٹر ہاجرہ احمد تھیں۔اس موقع پر انہوں ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:42

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 3روزہ عالمی کانفرنس 15اکتوبر سےمنعقد ہوگی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایشین ایسوسی ایشن آف اوپن یونیورسٹیزکی 37ویں 3 روزہ سالانہ عالمی کانفرنس 15اکتوبر سے منعقد کی جائے گی،جو 17 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ کانفرنس میں ایشیائی ممالک کی اوپن ... مزید

نمل یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس میں کلچر فیسٹیول  منایا گیا

منگل 23 اپریل 2024 21:45

نمل یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس میں کلچر فیسٹیول منایا گیا

نمل یونیورسٹی راولپنڈی کیمپس میں طلباء و طالبات نے کلچر فیسٹیول بھرپور طریقے سے منایا، کلچرل فیسٹیول کا انعقاد میڈیا اینڈ کمیونیکشن ڈیپارٹمنٹ نے کیا۔سپرنگ فیسٹیول میں طلباء و طالبات نے ملکی ثقافت ... مزید

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام  ملک بھر میں امتحانات     کل سے شروع ہو نگے

پیر 22 اپریل 2024 22:39

اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ ڈگری بی اے/بی کام، بی بی اے، بی ایڈ اور بی ایس پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں کل سے شروع ہو رہے ہیں جو 27 جون تک جاری رہیں گے۔ رول نمبر سلپس طلبہ کے ... مزید

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور  میں  22ویں کانووکیشن ..

پیر 22 اپریل 2024 17:14

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور میں 22ویں کانووکیشن کا انعقاد

ماڈل کالج برائے طالبات پوسٹ گریجویٹ جی ٹین فور کے 22ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا ۔ مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامات تعلیمات تنویر احمد پرنسپل پروفیسر سعدیہ ابرار نے صدارت کی۔ ڈاکٹر عامر ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:24

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئی جس میں ملک بھر سے 37جامعات کے اساتذہ اور طلبہ نے حصہ لیا۔یہ ورکشاپ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ... مزید

اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:27

اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر 3 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی جس میں ملک بھر سے 37جامعات کے اساتذہ اور طلبہ نے حصہ لیا تھا ۔ورکشاپ کا انعقادعلامہ ... مزید

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2024ء قومی اسمبلی میں  پیش کر ..

جمعہ 19 اپریل 2024 13:21

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل 2024ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

قومی اسمبلی میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی بل 2024ء پیش کر دیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے بل ایوان میں پیش کیا۔

قائد اعظم یونیورسٹی کا کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ 2024  میں ایک بار پھر عمدہ ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:48

قائد اعظم یونیورسٹی کا کیو ایس سبجیکٹ رینکنگ 2024 میں ایک بار پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ

قائد اعظم یونیورسٹی نےکیو ایس سبجیکٹ رینکنگ 2024 میں ایک بار پھر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کیو ایس درجہ بندی کے مطابق یونیورسٹی نے مختلف ڈسپلنز میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ... مزید

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگولیج کے 54 رکنی طلباء وطالبات پر مشتمل ..

بدھ 17 اپریل 2024 17:24

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگولیج کے 54 رکنی طلباء وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگولیج کے 54 رکنی طلباء و طالبات پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاوس کا دورہ کیا۔وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری دکھائی ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام ..

منگل 16 اپریل 2024 22:57

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا۔ اس پروگرام کا انعقاد ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈیمک پلاننگ اینڈ کورس پروڈکشن ،اوپن یونیورسٹی اور کامن ویلتھ ایجوکیشنل ... مزید

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین 100-51 جامعات کی کیٹگری ..

منگل 16 اپریل 2024 20:36

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دنیا کی بہترین 100-51 جامعات کی کیٹگری میں شامل

جامعات کی عالمی درجہ بندی کرنے والے نامور ادارے کیو ایس نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کو مضامین کی بنیاد پر جاری رینکنگ میں دنیا کی بہترین100-51 جامعات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ کیو ... مزید

وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات ..

منگل 16 اپریل 2024 20:11

وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات برائے سال 24۔2023 کے نتائج کا اعلان کردیا ، رواں برس کلاس پنجم کیلئے کل 25101 طلبہ و طالبات امتحانات میں شریک ہوئے۔ منگل کو جاری ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر سہ روزہ تربیتی ..

منگل 16 اپریل 2024 16:16

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر سہ روزہ تربیتی ورکشاپ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کیلئےمصنوعی ذہانت کے استعمال پر سہ روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس پروگرام کا انعقاد ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈیمک پلاننگ اینڈ کورس پروڈکشن ،اوپن یونیورسٹی ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر ..

پیر 15 اپریل 2024 22:48

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کی25اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید ... مزید

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی

پیر 15 اپریل 2024 17:03

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے25اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔اوپن یونیورسٹی کے ترجمان ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں ..

جمعہ 5 اپریل 2024 16:36

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ دنیا و آخرت کی تمام تر بھلائیوں اور کامیابیوں کو اللہ پاک نے قرآن میں جمع کیا ہے،قرآن صرف پڑھ کر یا سمجھ کر رکھ دینے ... مزید

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز آن لائن تصدیق کیلئے آئی بی سی سی   اٹیسٹیشن ..

بدھ 3 اپریل 2024 18:00

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز آن لائن تصدیق کیلئے آئی بی سی سی اٹیسٹیشن پورٹل کے ساتھ منسلک ہو گئے

پاکستان بھر کے متعدد تعلیمی بورڈز نے بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے سسٹمز کو انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن اٹیسٹیشن پورٹل کے ساتھ مربوط کر لیا جو طلباء کے ریکارڈ کی تصدیق کے عمل کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ موجودہ ... مزید

اوپن یونیورسٹی میں مقابلہ حسنِ نعت کا انعقاد،18 طلباء و طالبات نے شرکت ..

منگل 2 اپریل 2024 16:05

اوپن یونیورسٹی میں مقابلہ حسنِ نعت کا انعقاد،18 طلباء و طالبات نے شرکت کی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں رمضان المبارک کی مناسبت سے مقابلہ حسنِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں روالپنڈی اور اسلام آباد کی مختلف جامعات کے 18 طلباء و طالبات نے شرکت کی اور گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور ... مزید

Load More