اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریں

اسلام آباد کی خبریں

محکمہ پوسٹ کے کرپٹ افسران کا سٹیشنری خریداری کے نام پر 3.3 ملین کا ڈاکہ ہیلتھ ڈسپنسری اہلکاروں نے الائونسز کے نام پر 33 لاکھ کا ڈاکہ ڈالنے کا انکشاف کرپٹ مافیا کیخلاف تحقیقات شروع کردیں، مستقبل قریب میں نتائج سامنے آئیں گے‘ وفاقی سیکرٹری پوسٹ

تاریخ اشاعت 2018-09-23

نوازشریف کی رہائی حق و صداقت کی فتح ہے،سیدزیشان علی نقوی نوازشریف اور پنجاب کی بیٹی مریم نوازشریف کے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایاگیا،ڈپٹی میئراسلام آباد

تاریخ اشاعت 2018-09-23

پاکستان تمام بیرونی، اندرونی قرضوں کی ادائیگی پر 1620 ارب روپے سود ادا کریگا 4.43 ارب روپے ماہانہ بنتے ہیں،اندرونی قرضوں کی مد میں 1390 ارب سود روپے ادا کئے جائیں گے ، رپورٹ

تاریخ اشاعت 2018-09-23

وزارت تعلیم اور فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی غفلت اور لا پرواہی وفاقی دارلحکومت کے دیہی علاقوں میں قائم کردہ سرکاری تعلیمی اداروںکو ماڈل سکول کا درجہ نہ دیا جا سکا

تاریخ اشاعت 2018-09-23

اوگرانے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں مبینہ اضافہ کی تردید کردی بعض غیر ذمہ دارانہ عناصر ذاتی مفادات اور پیشہ وارانہ بدیانتی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بارے افواہیں پھیلا رہے ہیں، ترجمان

تاریخ اشاعت 2018-09-23

بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، پاکستان کوئی لقمہ تر نہیں ایٹمی صلاحیت کا حامل ملک ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

تاریخ اشاعت 2018-09-23

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی تردید پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10 روپے اضافے کی خبر آئی تھی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں،قیمتوں کی اضافے کی سمری ابھی نہیں بھیجی۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی

تاریخ اشاعت 2018-09-23

نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،چودھری رفعت جاوید شریف خاندان نے ہر مصیبت میں حالات کا سامنا کیا،قوم ان کی قربانیوں کو یاد رکھے گی،مسلم لیگی رہنما و ڈپٹی میئر اسلام آباد

تاریخ اشاعت 2018-09-23

نوازشریف کی رہائی کا فیصلہ خوش آئند ہے،عدلیہ کا فیصلہ حق و سچ کی فتح ہے ،قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،بیگم سیماجیلانی ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار ہی کامیاب ہونگے،قائد کی رہائی کے بعدن لیگ کے کیمپوںمیں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئے گی،رکن قومی اسمبلی

تاریخ اشاعت 2018-09-23

نوازشریف کی رہائی حق و صداقت کی فتح ہے،سیدزیشان علی نقوی نوازشریف پر کرپشن کا کوئی داغ نہیں،ڈپٹی میئر اسلام آباد

تاریخ اشاعت 2018-09-23

بھارت پاکستانی وزیراعظم سے ڈر گیا بھارت نے پاکستان کو نہیں بلکہ عمران خان کی شخصیت کو ٹارگٹ کیا ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود

تاریخ اشاعت 2018-09-23

وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا

تاریخ اشاعت 2018-09-23

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے درمیان واقع منکور چیک پوسٹ پہنچ گئے، قانون ہاتھ میں لینے اور سمگلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

تاریخ اشاعت 2018-09-22

زیرو پوائنٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار

تاریخ اشاعت 2018-09-22

پاکستان کی ایران کے صوبہ امبواز میں فوجی پریڈ پر حملہ کی بھر پور مذمت

تاریخ اشاعت 2018-09-22

بھارتی حکمران طبقے کی جنگی جنون پیدا کرنے کی کوششوں کو مستر د کرتے ہیں، بھارتی حکومت پاکستان کے خلاف نفرت پھیلا کر بھارتی عوام کی وزیراعظم مودی کے کرپشن اسکینڈل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے، دنیا جانتی ہیں کہ رافیل ڈیل بے نقاب ہونے کے بعد بھارتی وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، بھارت اپنے اندرونی خلفشار اور داخلی دباؤ کے باعث اس طرح کی حرکتیں کر رہا ہے، امن کے لیے پاکستان اور بھارت کے رویوں میں فرق ساری دنیا نے دیکھ لیا، وزیر اعظم پاکستان عمران خان امن جبکہ بھارت دھمکی کی زبان استعمال کر رہا ہے،ہم نے امن کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا تھا،امن دونوں ممالک کے عوام کی بہتری اور خطے کی خوشحالی کیلئے ضروری ہے،ذمہ دار ملک کی حیثیت سے پاکستان امن کا خواہاں ہے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا بیان

تاریخ اشاعت 2018-09-22

فہرست 1 سے 16  تک   (245150 ریکارڈز )