Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے ..

منگل 23 اپریل 2024 17:38

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان میں دل کی بیماریوں سے بچائو کیلئے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امراض قلب سے بچائو کیلئے جامع کوششیں کرنا ہوں گی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ ... مزید

وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم  ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے ..

منگل 23 اپریل 2024 17:36

وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات

پاکستان میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ کے نمائندے عبداللہ اے فادیل نے منگل کو وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکرٹری تعلیم محی ... مزید

آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کا سکیورٹی ڈویژن کا دورہ

منگل 23 اپریل 2024 17:36

آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کا سکیورٹی ڈویژن کا دورہ

انسپکٹر جنرل آف اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات اور ریاستی و بین الاقوامی اداروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو سکیورٹی ... مزید

مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک ..

منگل 23 اپریل 2024 17:36

مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

مارچ کے مہینے میں پاکستان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔گزشتہ 9 برس کے دوران پاکستان میں ایک ماہ میں ہونے والی یہ سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری ہے جب کہ مارچ ... مزید

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

منگل 23 اپریل 2024 17:36

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ بدھ کی رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات ... مزید

یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف ..

منگل 23 اپریل 2024 17:36

یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف

پاکستان میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ کے نمائندے عبداللہ اے فادیل نے منگل کو وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکرٹری تعلیم محی ... مزید

نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود ..

منگل 23 اپریل 2024 17:36

نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں

چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر سلیم اللہ سے ملاقات کی جس میں نوجوانوں کو مالی معاونت کے ذریعے بااختیار بنانے اور انہیں بہتر معاشی مواقع فراہم کرنے ... مزید

صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر ..

منگل 23 اپریل 2024 17:34

صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور

صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد نے ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور دینا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہاکہ ... مزید

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا ..

منگل 23 اپریل 2024 17:34

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،حکومت کارپوریٹ سیکٹر کی حوصلہ افزائی کر رہی ... مزید

سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال

منگل 23 اپریل 2024 17:33

سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ... مزید

اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ..

منگل 23 اپریل 2024 17:23

اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا ہے، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن ... مزید

دیگر ممالک کے ساتھ   فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط ..

منگل 23 اپریل 2024 17:23

دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو

صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی روابط بڑھا کر پاکستان کے سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا ... مزید

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

منگل 23 اپریل 2024 17:23

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ پاکستان کی ... مزید

اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ..

منگل 23 اپریل 2024 17:23

اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں،ملیحہ لودھی

سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں نہیں تو وہ امریکا کا مفاد ہے ہمارا نہیں۔ایک انٹرویومیں ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا ... مزید

ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ

منگل 23 اپریل 2024 17:23

ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ

نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیا۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایران سے درآمدات 16 فیصد بڑھ گئیں، مارچ 2024 میں ایران ... مزید

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ طے

منگل 23 اپریل 2024 17:23

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ طے

ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے شراکت داری کا اہم معاہدہ طے پاگیا۔ازبکستان سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز اور انشر کیپیٹل نے سرحد پار سرمایہ کاری کی حمایت کے لیے شراکت ... مزید

شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ..

منگل 23 اپریل 2024 17:16

شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر مفتاح اسمعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی۔سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی جیل ٹرائل ... مزید

پاکستانیوں نے 2023 میں اپنے موبائل فون پر کل 99 بلین گھنٹے گزارے،   ایپ ..

منگل 23 اپریل 2024 17:16

پاکستانیوں نے 2023 میں اپنے موبائل فون پر کل 99 بلین گھنٹے گزارے، ایپ ڈاؤن لوڈز کی 3.51 بلین تعداد ریکارڈ ،رپورٹ

اینڈرائیڈ موبائل پر گزارے جانے والے گھنٹوں کے لحاظ سے پاکستان عالمی سطح پر 10ویں نمبر پر ہے، پاکستانیوں نے 2023 میں اپنے موبائل فون پر کل 99 بلین گھنٹے گزارے۔سٹیٹ آف ایپس رپورٹ فار پاکستان کے مطابق، ... مزید

سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ  ہائوس میں ملاقات، ..

منگل 23 اپریل 2024 17:16

سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے منگل کو سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں دونوں جانب سے پاک سعودی تعلقات پر اطمینان کا اظہار اور انہیں مزید وسعت ... مزید

قدرتی ماحول اور اس سے جڑے عناصر کو محفوظ بنانے کےلئے لائحہ عمل تیار ..

منگل 23 اپریل 2024 17:03

قدرتی ماحول اور اس سے جڑے عناصر کو محفوظ بنانے کےلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہو گا تاکہ آئندہ نسلوں کو محفوظ بنایا جاسکے

سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چودھری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ ہمیں قدرتی ماحول اور اس سے جڑے عناصر کو محفوظ بنانے کےلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہو گا تاکہ آئندہ نسلوں کو محفوظ بنایا جاسکے۔ ان ... مزید

Load More