Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ

جمعرات 25 اپریل 2024 23:30

قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ان خیالات ... مزید

کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے،  عدالتی عمل کو تیز کرنے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:20

کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی سے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کا خطاب

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج اور نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے چیئرمین جسٹس سید منصور علی شاہ نے’’ڈیٹا تجزیات کے ذریعے انصاف کے شعبہ کی تبدیلی‘‘ کے حوالہ سے اپنا نقطہ نظر بیان کرتے ... مزید

علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:10

علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار

وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم شاعر اور فلسفی نے امت مسلمہ کو سوچ اور امید کی نئی جہت دی۔ یہ بات انہوں نے یہاں علامہ اقبال کونسل ... مزید

پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا ..

جمعرات 25 اپریل 2024 23:00

پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے۔ وہ ... مزید

عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:55

عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا

سپریم کورٹ نے کیسز کی سماعت کے حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی ہے، جس کے تحت عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سماعت کیلئے چھ رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔میڈیا کے مطابق عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ

جمعرات 25 اپریل 2024 22:52

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فضا میں پولن کا تناسب بلند سطح پر رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت کے مختلف ... مزید

آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:52

آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑاگیا، 2018 میں بننے والی حکومت کے دور میں نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کو روکا گیا۔کالعدم ... مزید

آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا  دو روزہ شیڈول جاری کر دیا

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جمعہ اور ہفتہ کو دو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔آئیسکو ترجمان کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق ... مزید

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ  سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکوب لیونلف کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر اے پی ایم ٹرمینلز کے سی ای او کیٹ سیونڈسن بھی موجود تھے۔ اے پی ایم نے پاکستان ... مزید

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے انسانی حقوق کے طریقوں پر حال ہی میں جاری کردہ 2023 کی کنٹری رپورٹ کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کے مندرجات کو غیر منصفانہ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی ... مزید

قومی اسمبلی  میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال

قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو بھی گندم کی خریداری اور اس سے منسلک دیگر مسائل پر اراکین نے اظہارخیال کیا۔ پی پی پی کی رکن شازیہ مری نے نکتہ اعتراض پرکہاکہ گندم کی خریداری کے بارے میں کل بھی ایوان ... مزید

ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر

جمعرات 25 اپریل 2024 22:50

ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیدغلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کویقینی بنایا جا رہا ہے اور تمام پارلیمانی جماعتوں کو بھی اس حوالہ سے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ جمعرات کوقومی ... مزید

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:49

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، موسلادھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ ... مزید

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:48

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو مسترد کردیا

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی ملکی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ہیں، غلط معلومات پر مبنی ... مزید

جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:48

جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ،اس ایوان کا تقدس بحال کرنے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کر اقدامات اٹھانے

اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے ایوان بالا میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جمہوریت اور آئین و قانون کی عمل داری پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے انہوںنے کہاکہ اس ایوان کا تقدس ... مزید

تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:48

تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات کے زریعہ کوئی حل تلاش کریں، سفیرپولینڈ

پاکستان میں پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی نے کہا ہے کہ تنازع کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک دیرینہ تنازع ہے خواہش ہے کہ اس مسئلے پر پاکستان اور بھارت مزاکرات کے زریعہ کوئی حل تلاش کریں اس مسئلے ... مزید

وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:46

وفاقی وزیر پاور ڈویژن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون پر اتفاق

وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی جس میں بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون کرنے پر اتفاق ہوا۔ ترجمان پاور ڈویژن کے جمعرات کو جاری بیان کے ... مزید

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:46

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.660 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم871 ملین ڈالر سے تجاوزکرگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ... مزید

نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ

جمعرات 25 اپریل 2024 22:45

نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ملک کی خاطر کل بھی بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مذاکرات کیلئے آمادہ تھے اور آج بھی ... مزید

اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:45

اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ وہ اپنی کسی خوشی یا اولاد کی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کرکے اپنی پہلی بیوی پر ظلم نہیں کرسکتے۔شیر افضل مروت نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ ... مزید

Load More