Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:53

سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کی قیادت میں سعودی وفد نے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کیا جس کا مقصد وزیر اعظم محمد شہباز شریف ... مزید

پاکستان بھر میں انسانی سمگلنگ اور افراد کی اسمگلنگ پر قابو پانے کے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:53

پاکستان بھر میں انسانی سمگلنگ اور افراد کی اسمگلنگ پر قابو پانے کے لیے صوبائی پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد

سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ، انٹر نیشنل آرگنائزیشن آف مائیگریشن اور ڈنمارک کی وزارت خارجہ کے تعاون سے پاکستان میں افراد کی اسمگلنگ اور تارکین وطن کی اسمگلنگ کے اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے ... مزید

سرسید ایجوکیشنل فائونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ کتب میلہ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:53

سرسید ایجوکیشنل فائونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ کتب میلہ اختتام پذیر

سرسید ایجوکیشنل فائونڈیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام دو روزہ کتب میلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر اٹک رائو عاطف رضا تھے، دیگر مہمانان میں ڈی جی رحمت العالمین اتھارٹی ... مزید

موسمی صورتحال کے پیش نظر  ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:53

موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے اعلان کیا ہے کہ موجودہ موسمی صورتحال کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ہے، ایئر لائن اپنے مسافروں کے لئے پروازوں کو ری شیڈول کر رہی ہے۔ ترجمان پی آئی ... مزید

اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:51

اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سنی اتحاد کونسل کے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا ... مزید

6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:51

6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی

6 سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران پاکستان میں سیلولر سبسکرپشنز میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے، ... مزید

پولیو کے خاتمے کیلئے قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی جانب سے بین الاقوامی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:51

پولیو کے خاتمے کیلئے قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی جانب سے بین الاقوامی شراکت داروں اور ڈونرز کیلئے ایک بریفنگ کا اہتمام

پولیو کے خاتمے کیلئے قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی جانب سے بین القوامی شراکت داروں اور ڈونرز کے لیے ایک بریفنگ کا اہتمام کیا جس میں انہیں ملک میں پولیو کی موجودہ صورتحال اور اس کے خاتمے کی جاری ... مزید

ڈپٹی اسپیکر کا پاکستان کونسل برائے آبی وسائل و تحقیق کا پارلیمنٹ ہاؤس ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:51

ڈپٹی اسپیکر کا پاکستان کونسل برائے آبی وسائل و تحقیق کا پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں مضر صحت پانی کی رپورٹ کا نوٹس

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے پاکستان کونسل برائے آبی وسائل و تحقیق کا پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں مضر صحت پانی کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز سے پانی ... مزید

صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:51

صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز نے ملاقات کی جس میں بینکنگ محتسب نے صدر ِمملکت کو ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی ۔صدر ِمملکت نے بینکنگ صارفین کو 1.26 ارب روپے کا مالی ... مزید

وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:44

وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ

وزیر اعظم شہبازشریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کوانسداد اسمگلنگ کی کوششوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ جمعہ کو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے ... مزید

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

جمعہ 19 اپریل 2024 17:44

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

اسلام آباد کی تاجر برادری اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی مقروض ہے، وہ نہ صرف تاجروں اور سول سوسائٹی کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہیں بلکہ واٹر فلٹریشن پلانٹس اور ... مزید

پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف

جمعہ 19 اپریل 2024 17:22

پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، آرمی چیف کو سمگلنگ کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اعظم کی سمگلنگ کرنے ... مزید

صدر آزاد کشمیر  کا   سردار عرفان تصدق خان کی والدہ  کی وفات پر تعزیت کا ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:11

صدر آزاد کشمیر کا سردار عرفان تصدق خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے صدارتی مشیر برائے امریکا سردار عرفان تصدق خان کی والدہ اور کرنل ریٹائرڈ سردار تصدق کی اہلیہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ مرحومہ ... مزید

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

جمعہ 19 اپریل 2024 17:11

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لیکر ... مزید

قومی اسمبلی  کے سپیکر و  ڈپٹی سپیکر کی  کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:11

قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو حملے کو ناکام بنانے پر خراج ... مزید

صدر آزاد جموں وکشمیر سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرو ممبر قانون ساز اسمبلی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:11

صدر آزاد جموں وکشمیر سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرو ممبر قانون ساز اسمبلی و صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد می ملاقات

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرو ممبر قانون ساز اسمبلی و صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں تفصیلی ... مزید

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا

جمعہ 19 اپریل 2024 17:07

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا ، آئی ایم ایف پاکستان کو مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے،پاکستان جب کہے گا فنڈ مہیا کیاجائے گا،آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان ... مزید

ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا

جمعہ 19 اپریل 2024 17:03

ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا

ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا،اب پی ایس او، ریلوے کی آئل سپلائی فسیلیٹی کے اندر فیول کی فراہمی یقینی بنائے گا۔سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے بتایاکہ پی ایس او ... مزید

یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:03

یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا ... مزید

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں   جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:03

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرنموریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری ... مزید

Load More