Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

سرکاری حج سکیم کی ویٹنگ فہرست پرموجود 405 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار

جمعرات 28 مارچ 2024 16:12

سرکاری حج سکیم کی ویٹنگ فہرست پرموجود 405 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کی ویٹنگ فہرست پر موجود 405 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دے دیا ہے ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت ویٹنگ فہرست پر 448 درخواست گزار موجود تھے جن میں سے ... مزید

پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:12

پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک-برطانیہ تعلقات کو اعلیٰ سطحی رابطوں اور عوامی تعلقات سے ... مزید

ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:12

ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔انہوں نے یہ بات نیول ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے دوران کی۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ... مزید

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جمعرات 28 مارچ 2024 16:07

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے ساتھ صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بھی زلزلہ محسوس ... مزید

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیّد غلام مصطفیٰ شاہ  کی سی ڈی اے  کے سینئر افسران ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:02

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیّد غلام مصطفیٰ شاہ کی سی ڈی اے کے سینئر افسران سے ملاقات

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیّد غلام مصطفیٰ شاہ نے پارلیمنٹ لاجز اور ایم این ایز ہاسٹل کی صفائی ستھرائی کے انتظامات اور مرمت کے کاموں کے دوران کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل درآمد اور معیار کو یقینی بنانے ... مزید

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا چھوٹے کاروبار اور دکانداروں کی رجسٹریشن ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:02

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا چھوٹے کاروبار اور دکانداروں کی رجسٹریشن کی حمایت کا اعلان

پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے چھوٹے کاروبار اور دکانداروں کی رجسٹریشن کی حمایت کر دی۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر انور کاشف ممتاز نے کہا کہ پاکستانی معیشت کو دستاویزی ... مزید

پاکستان سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت 6 ماہ کیلئے برقرار رکھنے میں ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:02

پاکستان سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت 6 ماہ کیلئے برقرار رکھنے میں کامیاب

پاکستان سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت 6 ماہ کے لیے برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگیا۔معاشی جریدے بلوم برگ کے مطابق فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقراررکھی ... مزید

ملک کی اقتصادی ترقی میں چھوٹی درمیانی صنعتوں کا اہم کردار ہے،رانا تنویر ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:59

ملک کی اقتصادی ترقی میں چھوٹی درمیانی صنعتوں کا اہم کردار ہے،رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی میں چھوٹی درمیانی صنعتوں کا اہم کردار ہے،سمال میڈیم انٹرپرائزز کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں ... مزید

وزارت این ایچ ایس آر اینڈ سی، پی ایم ڈی سی اور ڈبلیو ایف ایم ای کا بیرون ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:59

وزارت این ایچ ایس آر اینڈ سی، پی ایم ڈی سی اور ڈبلیو ایف ایم ای کا بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی میڈیکل طلباء کے رکاگنیشن کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تعاون پر اتفاق

ورلڈ فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن کے صدر ریکارڈو لیون بارکیز نے وفاقی سیکرٹری وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن افتخار علی شلوانی اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدرڈاکٹر ... مزید

رمضان المبارک انٹر کلب کراٹے چیمپئن شپ 30 مارچ کو  راولپنڈی میں شروع ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:59

رمضان المبارک انٹر کلب کراٹے چیمپئن شپ 30 مارچ کو راولپنڈی میں شروع ہو گی

رمضان المبارک انٹر کلب کراٹے چیمپئن شپ 30 مارچ کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ... مزید

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر   صبا شمیم جدون کی امریکہ ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:59

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون کی امریکہ کے لئے روانگی

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی صدر میڈم صبا شمیم جدون گزشتہ روز اسلام آباد سے براستہ ابو ظہبی امریکہ کے لئے روانہ ہو گئیں۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیل امن بھائی چارے ... مزید

ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:59

ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر 14 کوالیفائرز میں پاکستان نے ازبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ملائیشیا کے شہر کوچنگ میں جاری ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 ... مزید

ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:57

ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے جی ایس ایم اے کنٹری لیڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سائرہ فیصل نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔سائرہ فیصل نے وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ ... مزید

سندھ ، سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

جمعرات 28 مارچ 2024 15:57

سندھ ، سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن سندھ نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔سینیٹ میں سندھ سے 7 جنرل نشستوں پر 11 امیدوار میدان میں ہوں گے۔صوبے میں پیپلز پارٹی کے 6، 4 آزاد امیدوار اور ایم کیو ایم ... مزید

پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت

جمعرات 28 مارچ 2024 15:57

پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت

سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔پمز ہسپتال کے ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو گزشتہ رات بھی پسلیوں میں درد کی شکایت رہی۔پمز ہسپتال ... مزید

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی شکایات تشویشناک ہیں، یونائیٹڈ لائرز ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:57

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی شکایات تشویشناک ہیں، یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی یو کے

یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی یو کے نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی شکایات تشویش ناک ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر برطانیہ کی یونائیٹڈ لائرز سوسائٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ عدلیہ ... مزید

پشاور ہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں پرحلف برداری کا حکم، سنی اتحاد کا سپریم ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:56

پشاور ہائیکورٹ کا مخصوص نشستوں پرحلف برداری کا حکم، سنی اتحاد کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف نہ لینے ... مزید

پی ٹی آئی پی کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:56

پی ٹی آئی پی کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کی مخصوص نشستوں کے حصول کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ملک حبیب نور اورکزئی کی الیکشن کمیشن ... مزید

وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

جمعرات 28 مارچ 2024 15:56

وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی۔بابر ... مزید

پاکستان میں بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:56

پاکستان میں بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

پاکستان میں ہونے والے بیشتر دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا نکشاف ہوا ہے۔پاکستان میں ہوئے دہشت گرد حملوں سے متعلق سیکیورٹی ذرائع نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔سیکیورٹی ذرائع ... مزید

Load More