Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن

جمعرات 25 اپریل 2024 14:14

ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما بشیر میمن نے کہا ہے کہ ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں۔ایک انٹرویومیںبشیر میمن نے کہا کہ ہماری قیادت نے میثاق معیشت پر بات کرنے کا کہا تحریک انصاف نے ... مزید

غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن

جمعرات 25 اپریل 2024 14:14

غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے۔ایک انٹرویومیں شیری رحمن نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی بربریت اور نسل کشی نے ورلڈ آرڈر ... مزید

خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف ..

جمعرات 25 اپریل 2024 14:14

خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہمارے خدشات ہیں کہ شبِ برات پر بشریٰ بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا۔ایک انٹرویومیں بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسف زئی نے ... مزید

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا

جمعرات 25 اپریل 2024 14:14

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ذرائع کیک مطابق چیف جسٹس کی ... مزید

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 ..

جمعرات 25 اپریل 2024 14:14

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سمیت 172 افراد کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں تفتیشی افسر سے ملزمان کے موبائل سے متعلق رپورٹ ... مزید

شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور

جمعرات 25 اپریل 2024 14:14

شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی قصور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جمعرات کو جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے شیر افضل ... مزید

2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک

جمعرات 25 اپریل 2024 14:06

2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2023 میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قرضوں اور گرانٹس کی مد میں ایک ارب 81 کروڑ ڈالرز فراہم کیے ... مزید

الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق ..

جمعرات 25 اپریل 2024 14:03

الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا اور پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا اور تمام امیدواروں کی رضامندی ... مزید

موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی   نے   پارلیمنٹ ہاؤس کے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 14:03

موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کی مناسبت سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا۔سپیکر میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر اظہار ... مزید

سپیکر قومی اسمبلی   سے اراکین  کی  ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل  پر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 14:03

سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی اورقائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔سپیکر میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں سید نوید قمر، ... مزید

حکومت   ملیریا  کی  روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 13:48

حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو مضبوط بنانے، معیاری تشخیص اور علاج تک رسائی بڑھانے اور ملیریا کی روک تھام کے لئے بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ... مزید

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت

جمعرات 25 اپریل 2024 13:48

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ مجاہد اللہ ترین اور سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی محمد علی ... مزید

شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا

جمعرات 25 اپریل 2024 13:48

شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا

8027میٹر بلند شیشاپنگما سر کرنے کیلیے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا، چینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان کے شہروز کاشف، سرباز علی اور نائلہ ... مزید

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات

جمعرات 25 اپریل 2024 13:43

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے چیف سیکیورٹی افسر تعینات کر دیں۔ذرائع کے مطابق حنا منور کو ویمن کرکٹ ٹیم کی چیف سیکیورٹی افسر مقرر کیا گیا ہے۔حنا منور کا پولیس گروپ سے تعلق ہے، 2 سال کے لیے ... مزید

ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ

جمعرات 25 اپریل 2024 13:43

ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ

انٹرنیشنل امپائر قدسیہ راجہ نے کہا ہے کہ ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹینس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں ... مزید

پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی

جمعرات 25 اپریل 2024 13:43

پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی

پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 27 اپریل سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلی جانے والی پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی ہو گئی ہے۔ گزشتہ ... مزید

مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:49

مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم

مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کا مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں ... مزید

لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:49

لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اخونزادہ چٹان نے کہا ہے کہ لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا کے عوام نے آپ کو ووٹ دیا، ... مزید

پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے ..

جمعرات 25 اپریل 2024 12:49

پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملیریا پر قابو پانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے ... مزید

ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ

جمعرات 25 اپریل 2024 12:49

ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،ملیریا کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات سے نہ صرف غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی بلکہ پائیدار ترقی کے اہداف ... مزید

Load More