Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

اسلام آباد پولیس نے  تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن ..

جمعہ 19 اپریل 2024 00:30

اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے غیر قانونی اسلحہ معہ ایمونیشن اور منشیات برآمد

اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے غیر قانونی اسلحہ معہ ایمونیشن اور منشیات برآمد کرلی ۔پولیس ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن ... مزید

اسپیکر قومی اسمبلی  اور ڈپٹی اسپیکر  کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:50

اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے ... مزید

پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ

جمعرات 18 اپریل 2024 23:49

پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے سیمی کنڈکٹر ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، ملک کے پاس بھرپور ... مزید

وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:41

وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی بنیادوں پر پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے اور ان کے انتظامی امور میں بہتری کیلئے نجی شعبہ کے ماہرین ... مزید

ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:40

ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کرے گی، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں اورامیدہے کہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی جلد ہی ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کرے گی۔انہوں ... مزید

بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:39

بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی و سٹرٹیجک شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے، سعودی سرمایہ کاری سے منصوبوں کی تکمیل کی خود نگرانی کروں گا، بین الاقوامی ... مزید

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:20

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل جج پشاور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 193 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل جج پشاور ... مزید

صدر مملکت آصف علی زرداری کی  قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:20

صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 193 کی شق کے تحت حاصل اختیارات کے استعمال میں پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو مذکورہ عدالت کا چیف ... مزید

صدر مملکت   کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:00

صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 193 کی شق کے تحت حاصل اختیارات کے تحت جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ... مزید

ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:32

ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے ، اخلاقی اور سیاسی سرمائے کی بدولت ملک کو مسائل سے نکال سکتے ہیں، آئیے ایک مزید خوشحال ... مزید

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:30

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار جمعرات کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو گاؤں کے قریب درابن روڈ پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ... مزید

رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

جمعرات 18 اپریل 2024 22:29

رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال کی عدالت نے رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔جمعرات کو نعیم پنجوتھا کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار اور ان کے وکیل عدالت ... مزید

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب، اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:29

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب، اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ باری کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب، اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار ... مزید

صدر نے پشاور بلوچستان کے چیف جسٹسز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

جمعرات 18 اپریل 2024 22:08

صدر نے پشاور بلوچستان کے چیف جسٹسز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے ،اس حوالے سے صدرمملکت کی منظوری کیبعدوزارت قانون نینوٹفیکیشن جاری کردیا۔جسٹس محمدحسین خان کاکڑچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مقرر ... مزید

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:07

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی اور کسٹم کے 4 اہلکاروں اور ایک بچی کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن ... مزید

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:07

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کومسلسل دوسرے روز مندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس ہوگیا۔ ایک روزقبل انڈیکس 70333.31 پوائنٹس پربندہواتھا۔کاروباری سرگرمیوں ... مزید

سینیٹر اعظم خان سواتی  کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:07

سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد ارشد محمود جسرا کی عدالت نے سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی۔جمعرات کے روز سماعت کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے کوئی عدالت ... مزید

راجہ بشارت، طاہر صادق اور عمر سلطان  کے خلاف درج مقدمات میں ضمانت قبل ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:07

راجہ بشارت، طاہر صادق اور عمر سلطان کے خلاف درج مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم

انسداد دہشت گری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت، طاہر صادق اور عمر سلطان کی تھانہ رمنا میں درج مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم کر دی ہے۔جمعرات کے روز ضمانت ... مزید

گورنر سٹیٹ بینک  جمیل احمد  کی بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی بہتر ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:05

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی بہتر معاشی صورتحال پر بریفنگ

گورنر بینک دولت پاکستان جمیل احمد نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف ورلڈ بینک کے موسم بہار کے اجلاسوں کے موقع پر جے پی مورگن، سٹی بینک اور جیفریز سمیت سرفہرست عالمی بینکوں اور مالی فرموں کی جانب سے ... مزید

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان  کی وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و  سیفران ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:05

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و سیفران انجینئر امیر مقام سے ملاقات

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و سیفران انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی۔وزارت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے انجینئر امیر مقام کو وفاقی ... مزید

Load More