Jhang News in Urdu

News about Jhang City جھنگ شہر کی خبریں - Read Local Jhang News and Breaking Jhang News on UrduPoint Local section of Jhang City. Full coverage of Jhang Pakistan including photos, videos and more.

جھنگ کی تازہ ترین خبریں

جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

پیر 15 اپریل 2024 17:42

جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

ضلع بھر میں غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے ۔محکمہ سول ڈیفنس نے کاروائی کرتے ہوئے ابتک شہر میں 34 ریفلنگ پوائنٹس کو سر بمہر کر دیا،سلنڈرز و دیگر سامان کو قبضہ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری  کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا   دورہ

منگل 9 اپریل 2024 15:33

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔اس حوالہ سےڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کےلئے اسسٹنٹ ... مزید

ڈپٹی کمشنرجھنگ کی  کاشتکاروں کے نمائندوں سے  ملاقات ، حکومت کی جانب ..

منگل 9 اپریل 2024 15:33

ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ کیا

حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر محمد عمیرنے کاشتکاروں کے نمائندوں سے میٹنگ کی۔حکومت کی جانب سے گندم کے فی من 3900 روپے قیمت مقرر کرنے بارے آگاہ کیا گیا۔کاشتکاروں کا استحصال روکنے کے لیے ہر ممکن ... مزید

جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی ..

منگل 9 اپریل 2024 15:14

جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت عید الفطرکے حوالہ سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکورٹی انتظامات سمیت صفائی ستھرائی اور دیگرضروری انتظامات کا جائزہ لیا ... مزید

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف ..

منگل 9 اپریل 2024 15:14

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری ہے۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی خصوصی ٹیم نے نشاندہی پر شہر کے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے منی پٹرول پمپ ... مزید

جھنگ،  ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے رات ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:46

جھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے رات گئے مراکز صحت کا اچانک دورہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی جاری ہے ۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے رات گئے مراکز صحت کا اچانک دورہ کیا۔ ... مزید

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف بروقت کارروائیاں جاری ہیں، ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:43

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف بروقت کارروائیاں جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر جھنگ

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ جھنگ کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف بروقت کارروائیاں جاری ہیں۔اس حوالہ سے تحصیل شورکوٹ میں چک نمبر 20 گگھ میں ریونیو آفیسر نے سرکاری سکول کی زمین قبضہ مافیا ... مزید

جھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکا  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد کے ہمراہ ..

بدھ 3 اپریل 2024 17:43

جھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد کے ہمراہ امتحانی مراکز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیرنے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کے ہمراہ امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔انہوں نے امتحانی مراکز میں انتظامات سمیت طلباءکی رول نمبر سلپس،شناخت اور دیگر پڑتال کے عمل کا جائزہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر کا انجمن تاجران،اسسٹنٹ کمشنر،سی او ایم سی،مارکیٹ کمیٹی ..

جمعرات 28 مارچ 2024 18:59

ڈپٹی کمشنر کا انجمن تاجران،اسسٹنٹ کمشنر،سی او ایم سی،مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ سبزی منڈی میں جاری صفائی آپریشن کا جائزہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ستھرا پنجاب مہم پر بھر پور انداز میں عملدرآمد جاری ہے،ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے انجمن تاجران،اسسٹنٹ کمشنر،سی او ایم سی،مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ سبزی منڈی ... مزید

ڈپٹی کمشنر  کی مذہبی ہم آہنگی اور پتنگ سازی اور پتنگ بازی کی روک تھام ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:31

ڈپٹی کمشنر کی مذہبی ہم آہنگی اور پتنگ سازی اور پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے امن کمیٹی ممبران سے تعاون کی درخواست

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ضلع میں قیام امن، یوم علیؓ کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی اور پتنگ سازی اور پتنگ بازی کی روک تھام ... مزید

ڈپٹی کمشنر کا ڈی پی او کے ہمراہ امتحانی مرکز کا دورہ

بدھ 27 مارچ 2024 16:29

ڈپٹی کمشنر کا ڈی پی او کے ہمراہ امتحانی مرکز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے ہمراہ امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے امتحانی مرکز میں انتظامات سمیت طلباءکی رولنمبر سلیپس،شناخت اور دیگر پڑتال کے عمل کا جائزہ لیا اور امتحانی ... مزید

ڈپٹی کمشنر   نےشورکوٹ کینٹ کے جنگلات میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا ..

جمعرات 21 مارچ 2024 22:56

ڈپٹی کمشنر نےشورکوٹ کینٹ کے جنگلات میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر شورکوٹ کینٹ کے جنگلات میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل، مولانا محمد آصف معاویہ سیال، سابقہ ... مزید

ضلعی انتظامیہ کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر ..

جمعرات 21 مارچ 2024 22:55

ضلعی انتظامیہ کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے،ڈپٹی کمشنر

ضلعی انتظامیہ کی ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ رمضان المبارک کے دوران عوام کواشیاءخوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی ممکن بنانے کےلئے تمام میسر وسائل بروئے ... مزید

ماہ رمضان میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب ..

بدھ 20 مارچ 2024 17:32

ماہ رمضان میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ماہ رمضان میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات جاری۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے سستا رمضان بازار میں ایگریکلچر فیئر پرائس ... مزید

ضلعی انتظامیہ جھنگ کا پرائس کنٹرول میکینزم پر سختی سے عملدرآمد جاری ..

منگل 12 مارچ 2024 20:24

ضلعی انتظامیہ جھنگ کا پرائس کنٹرول میکینزم پر سختی سے عملدرآمد جاری ، گرانفروشی میں ملوث افراد کو جرمانے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ جھنگ کا پرائس کنٹرول میکنزم پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔منگل کے روز ضلع میں 41پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 1800سے زائد انسپکشنز کے دوران مصنوعی ... مزید

ڈپٹی کمشنر جھنگ کاعلی الصبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی منڈی کا دورہ،بولی ..

منگل 12 مارچ 2024 20:22

ڈپٹی کمشنر جھنگ کاعلی الصبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی منڈی کا دورہ،بولی کے عمل کا جائزہ لیا

ماہ رمضان میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے۔ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ سے عام بازار تک اشیاء کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کا عمل جاری ہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے علی ... مزید

گودام مالکان تین یوم کے اندر اپنے سٹاک کی معلومات ڈپٹی کمشنر آفس میں ..

جمعرات 7 مارچ 2024 17:07

گودام مالکان تین یوم کے اندر اپنے سٹاک کی معلومات ڈپٹی کمشنر آفس میں درج کرائیں ،ضلعی انتظامیہ جھنگ

ضلعی انتظامیہ نے تاجروں، دکانداروں،سٹاکٹس اور گودام مالکان کو خبردار کیا ہے کہ وہ تین یوم کے اندر اپنے سٹاک کی معلومات ڈپٹی کمشنر آفس میں درج کرائیں بصورت دیگر دوران انسپکشن ان کا سٹاک ذخیرہ اندوزی ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب کے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر عملدرآمد

پیر 4 مارچ 2024 20:59

وزیر اعلیٰ پنجاب کے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر عملدرآمد

وزیر اعلیٰ پنجاب کے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر عملدرآمد کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر کی ہدایت پرتمام میونسپل کمیٹی کے سٹاف نے بازاروں اور مارکیٹوں میں د کانداروں اور ریڑھی بانوں کو وارننگ جاری ... مزید

ڈپٹی کمشنرکے غیرقانونی پارکنگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات  کے احکامات ..

پیر 4 مارچ 2024 19:50

ڈپٹی کمشنرکے غیرقانونی پارکنگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کے احکامات جاری

ڈپٹی کمشنر محمد عمیرنے میونسپل کمیٹی اور ضلع کونسل کے افسران سے میٹنگ کی اورچیف آفیسر میونسپل کمیٹی کو غیر قانونی پارکنگ کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کرنے کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے ذیل گھر میں ... مزید

یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر انتظام سنٹر آف سیکل ڈویلپمنٹ اینڈ ٹیکنیکل ..

پیر 4 مارچ 2024 19:47

یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر انتظام سنٹر آف سیکل ڈویلپمنٹ اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ای روزگار سنٹر کے درمیان معاہدہ طے

یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر انتظام سنٹر آف سیکل ڈویلپمنٹ اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ای روزگار سنٹر کے درمیان معاہدہ طے کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایم او یو کے تحت پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ... مزید

Load More