Kalat News in Urdu

News about Kalat City قلات شہر کی خبریں - Read Local Kalat News and Breaking Kalat News on UrduPoint Local section of Kalat City. Full coverage of Kalat Pakistan including photos, videos and more.

قلات کی تازہ ترین خبریں

qذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ

اتوار 21 اپریل 2024 21:05

qذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ

ذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ فریقین شیر شکر ہوگئے، تفصیلات کے مطابق قلات دشتگوران میں ذگر مینگل ہاؤس میں ذگر مینگل کے پچیس سال کے خونی تنازعہ، سرخیل ذگر مینگل قبائل میر ... مزید

ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی ..

اتوار 21 اپریل 2024 21:05

ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں کی جانب سے پریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت، میر احمد یار خان پریس کلب قلات کے صحافیوں میر غلام حسین ... مزید

{قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد

اتوار 21 اپریل 2024 21:05

{قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد

قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عبدالمالک نے قلات پولیس کو اطلاع دی کہ آدھی رات کو نا معلوم شخص نے اس کے جھالاوان مارکیٹ میں دکان سے 2 لاکھ ... مزید

قلات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی

اتوار 21 اپریل 2024 18:40

قلات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی

قلات میں ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق اتوار کو قلات کے علاقے بینچہ کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر گاڑی پل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے ... مزید

قلات ،بینچہ کے مقام پر ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ..

اتوار 21 اپریل 2024 18:25

قلات ،بینچہ کے مقام پر ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ،خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی

قلات میں بینچہ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے حادثے کا شکار، حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے نعشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ... مزید

-پرنس آغا محیی الدین جان احمد زئی بلوچ کی تیسری برسی عقیدت و احترام ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

-پرنس آغا محیی الدین جان احمد زئی بلوچ کی تیسری برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

پرنس آغا محیی الدین جان احمد زئی بلوچ کی تیسری برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی بلوچ ہاؤس گوم قلات میں دعائیہ تقریب و مرحوم کو خراج عقیدت پیش جبکہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا و لنگر تقسیم ... مزید

cقلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

cقلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا

قلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا، قلات میں بارش و ژالہ باری، تفصیلات کے مطابق قلات میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش جاری رہی جبکہ چند منٹ تک شدید ژالہ باری ہوئی بارش کے باعث گلیاں ... مزید

قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اعلامیہ

جمعرات 18 اپریل 2024 20:26

قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اعلامیہ

قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کا اعلامیہ، قلات کرکٹ ایسوسی ایشن کے رجسٹریشن کی آخری تاریخ کل 20 اپریل 2024 تک ہیں جن ٹیموں نے اب تک اپنی رجسٹریشن فارم جمع نہیں کئے ہیں 20 اپریل شام 5 بجے تک ڈی سی اے کے نمائندے ... مزید

بدھ 17 اپریل 2024 23:00

اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ خبر نمبر ‎3986010

جمعیت علماء اسلام پشین میں ہونیوالے عظیم الشان جلسہ بعنوان ''عوامی اسمبلی'' 20 اپریل بروز ہفتہ بمقام پشین کیلئے تیاریاں تیز کردی ہیں، جمعیت علماء اسلام ضلع قلات کے جاری بیان کے مطابق جمعیت علماء اسلام ... مزید

oقلات فورسز اور ڈاکوئوںکے درمیان فائرنگ ایک شہری جاںبحق

اتوار 14 اپریل 2024 21:45

oقلات فورسز اور ڈاکوئوںکے درمیان فائرنگ ایک شہری جاںبحق

قلات کے علاقے مہلبی کے پہاڑی علاقے میں فورسز اور ڈاکوئوںکے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک شہری جاںبحق جبکہ لیویز اور اے ٹی ایف کے تین جوان شدید زخمی ہوگئے 8سے تاحال فائرنگ کاسلسلہ جاری ... مزید

قلات ،لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ تبادلہ، ایک شخص جاں بحق ،دو ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:15

قلات ،لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ تبادلہ، ایک شخص جاں بحق ،دو اے ٹی ایف اہلکاروں ،ایک لیویز اہلکار سمیت تین اہلکار شدید زخمی

قلات میں لیویز اور چوروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو اے ٹی ایف اہلکاروں اور ایک لیویز اہلکار سمیت تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔لیویز حکام کے مطابق قلات کے علا قے میلبی میںڈاکو ... مزید

yان کے فیملی کے خلاف جھوٹے ایف آئی آر کاٹنے کی پر زور مذمت

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

yان کے فیملی کے خلاف جھوٹے ایف آئی آر کاٹنے کی پر زور مذمت

قلات اسکلکو کے معتبرین و سیاسی قبائلی عمائدین میر خضر حیات شاہوانی میر محمد نواز شاہوانی میر عبدالفتاح شاہوانی میر شیر جان شاہوانی ٹکری عبدالکریم شاہوانی غلام قادر شاہوانی نے اپنے جاری کردہ مذمتی ... مزید

آج ہر آنکھ اشکبار ہے سردار دہوار نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

آج ہر آنکھ اشکبار ہے سردار دہوار نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف دہوار سردار شکیل احمد دہوار نے میر غوث بخش زہری سے ان کے فرزند میر نذیر احمد زہری کے ٹریفک حادثے میں شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ میر نذیر احمد زہری ... مزید

غ*یونین کونسل کپوتو کے لئے کم و بیش 5/6 واٹر سپلائی اسکیم آبنوشی کے لئے ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

غ*یونین کونسل کپوتو کے لئے کم و بیش 5/6 واٹر سپلائی اسکیم آبنوشی کے لئے منظور

سردار زادہ میر عرفان عمرانی نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ گزشتہ دو تین سالوں سے بلوچستان حکومت کی طرف سے یونین کونسل کپوتو کے لئے کم و بیش 5/6 واٹر سپلائی اسکیم آبنوشی کے لئے منظور ہوئے تھے جن ... مزید

yگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے بانی رہنماؤں میں شامل

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

yگورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے بانی رہنماؤں میں شامل

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان قلات کے ضلعی صدر خلیل مغل جنرل سیکرٹری محمد اسحاق لہڑی چیئرمین گل لانگو وائس چیئرمین عبدالمالک نیچاری آرگنائزر حاجی عنایت اللہ لانگو ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی ... مزید

ح*شہداء ہماری شان اور عزت ہیں شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

ح*شہداء ہماری شان اور عزت ہیں شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے شہداء لیویز فورس قلات کے لواحقین میں مٹھائی تقسیم اور مالی معاونت بھی کی گئی، تفصیلات کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر قلات حافظ ... مزید

ٹریفک حادثے میں شہادت پر صدمہ ہوا ہے وہ عظیم شخصیت کے مالک اور خوش اخلاق ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

ٹریفک حادثے میں شہادت پر صدمہ ہوا ہے وہ عظیم شخصیت کے مالک اور خوش اخلاق انسان تھے ،مشترکہ بیان

بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنماؤں وڈیرہ رحیم مینگل، عبدالغفور شاہوانی، عبدالرزاق عمرانی، یسین بلوچ، ملک نثار، داؤد ساسولی سلیم اختری، آصف عمرانی، عزیز عمرانی، منیر مینگل، منیر رئیسانی نائب ... مزید

;قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:15

;قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش

قلات میں گرج چمک کیساتھ وقفے وقفے سے بارش و ژالہ باری، اور ہفتے کے روز بھی قلات شہر سمیت دیہی علاقوں میں بھی بارش ہوئی عید کے تیسرے اور چوتھے روز قلات شہر و گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ... مزید

قلات ،عید کے تینوں دنوں کے دوران مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق ،متعدد ..

جمعہ 12 اپریل 2024 20:25

قلات ،عید کے تینوں دنوں کے دوران مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق ،متعدد افراد زخمی

قلات میں عید کے تینوں دن کے دوران مختلف واقعات و حادثات میں ایک بچہ جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق قلات کے علاقے چھپر میں 20 سالہ نوجوان گل محمد نے گھر سے ناراض ہوکر زہرپی لی جسے ہسپتال ... مزید

ایس پی قلات بابرمشتاق کا تبادلہ سوراب ،جبکہ ایس پی سوراب دوستین دشتی ..

پیر 8 اپریل 2024 22:21

ایس پی قلات بابرمشتاق کا تبادلہ سوراب ،جبکہ ایس پی سوراب دوستین دشتی ایس پی قلات تعینات

ایس پی قلات بابر مشتاق کا تبادلہ، ایس پی سوراب تعینات جبکہ ایس پی سوراب ایس ایس پی دوستین دشتی ایس پی قلات تعینات کر دیئے گئے عوامی حلقوں نے ایس ایس پی دوستین دشتی کو ایس پی قلات تعیناتی کا خیر مقدم ... مزید

Load More