Showbiz News of Karachi in Urdu

Karachi City's Showbiz Urdu News کراچی شہر کی فن و فنکار کی خبریں - Read local and national Showbiz news of Karachi on UrduPoint local section. Full coverage on Karachi city Showbiz news. Including photos & videos.

کراچی شہر کی تازہ ترین فن و فنکار کی خبریں

بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا

منگل 16 اپریل 2024 23:16

بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر فن مولا زندہ دل سینئر اداکارہ بشری انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال حسین سے مداحوں کو ملوا دیا۔بشری انصاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ جاری کیا ہے جس میں ... مزید

سنگیتا کی بہن و اداکارہ حنا رضوی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پیر 15 اپریل 2024 12:20

سنگیتا کی بہن و اداکارہ حنا رضوی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور ہدایت کارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔حنا رضوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ... مزید

کسمپرسی کا شکار اداکار سلیم شاہ کی سنی گئی، امدادی چیک جاری ، وظیفہ ..

پیر 8 اپریل 2024 17:51

کسمپرسی کا شکار اداکار سلیم شاہ کی سنی گئی، امدادی چیک جاری ، وظیفہ مقرر

سندھ کے مشہور اداکار اور سٹیج آرٹسٹ سلیم شاہ کی کسمپرسی کے حوالے سے خبریں گردش کرنے کے بعد صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت سید ذوالفقار علی ... مزید

شادی کے متعلق سوچ کر وقت ضائع نہیں کرتی، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، ..

پیر 8 اپریل 2024 17:51

شادی کے متعلق سوچ کر وقت ضائع نہیں کرتی، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، زینب قیوم

پاکستانی اداکارہ زینب قیوم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ شادی یا تنہائی کے متعلق سوچ کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتیں کیوں ... مزید

دٴْنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسین

پیر 8 اپریل 2024 17:46

دٴْنیا میں مکھی جیسی صفت والی خواتین موجود ہیں، سونیا حسین

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر اپنا نظریہ پیش کردیا۔حال ہی میں عدنان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ خواتین ... مزید

شوبز میں کسی نے میرے پیسے نہیں کھائے: عمران عباس

پیر 8 اپریل 2024 17:46

شوبز میں کسی نے میرے پیسے نہیں کھائے: عمران عباس

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے منفی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کچھ روز قبل مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران عباس کی ایک پوسٹ وائرل ہوئی ... مزید

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پرمعذرت کرلی

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:00

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پرمعذرت کرلی

پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین اور مکھیوں کے موازنے سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری ... مزید

میرے دل میں ان تمام لوگوں کیلئے خاص جگہ ہے جنہوں نے میری سالگرہ پر مجھے ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:42

میرے دل میں ان تمام لوگوں کیلئے خاص جگہ ہے جنہوں نے میری سالگرہ پر مجھے اسپیشل محسوس کروایا، صبا قمر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے مسٹری مین سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی سالگرہ ... مزید

معروف اداکارسعود قاسمی والدہ کی کی سادگی کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

ہفتہ 6 اپریل 2024 13:42

معروف اداکارسعود قاسمی والدہ کی کی سادگی کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سعود قاسمی اپنی والدہ کی کی سادگی کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ انٹرویو میں اداکار سعود نے کہاکہ فلم کرنے گھر سے جھوٹ بول کر استنبول گیا تھا وہاں جانے ... مزید

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 11:49

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان

پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانزنے ان پر پابندی عائد کروائی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے نادیہ ... مزید

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پرمعذرت کرلی

ہفتہ 6 اپریل 2024 11:49

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پرمعذرت کرلی

پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین اور مکھیوں کے موازنے سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری ... مزید

معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

جمعہ 5 اپریل 2024 21:23

معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے مگر ان کی گائی قوالیاں آج بھی مقبول ہیں۔ تاجدارِ حرم اور اس جیسی کئی مقبول قوالیوں پر لوگوں کو جھومنے پر مجبور کر دینے والے معروف قوال غلام ... مزید

ض*افطار پارٹیز کی تصاویر شیئر کرنیوالے مظلوم فلسطینیوں کا خیال کریں، ..

جمعرات 4 اپریل 2024 17:56

ض*افطار پارٹیز کی تصاویر شیئر کرنیوالے مظلوم فلسطینیوں کا خیال کریں، مشی خان

معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان کو ایسے وقت میں لوگوں کا شاندار افطار پارٹیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بالکل پسند نہیں آیا جب اسرائیلی بربریت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے پاس کھانے کو کچھ ... مزید

yمداح نے ملاقات کے وقت ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

جمعرات 4 اپریل 2024 17:56

yمداح نے ملاقات کے وقت ماہرہ خان کا ہاتھ پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی مداحوں سے ملاقات کی جذباتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔حال ہی میں ماہرہ خان نے کراچی کے ایک شاپنگ مال میں اپنے مداحوں سے ملاقات کی تھی جہاں وہ نوجوان ... مزید

اداکاروں کو اہمیت ملتی ہے ،ماڈلز کو لوگ سنجیدگی سے نہیں لیتے، عمرشہزاد

بدھ 3 اپریل 2024 21:39

اداکاروں کو اہمیت ملتی ہے ،ماڈلز کو لوگ سنجیدگی سے نہیں لیتے، عمرشہزاد

ماڈل و اداکار عمر شہزاد نے کہا ہے کہ اداکاروں کو اہمیت ملتی ہے لیکن ماڈلز کو لوگ سنجیدگی سے نہیں لیتے۔عمر شہزاد نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات ... مزید

ساحر علی بگا کی راحت فتح کومنافق کہنے پر وضاحت

بدھ 3 اپریل 2024 15:14

ساحر علی بگا کی راحت فتح کومنافق کہنے پر وضاحت

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے موسیقار و قوال راحت فتح علی خان پر سخت الفاظ میں تنقید کرنے کی وجہ بتا دی۔ساحر علی بگا نے اپنے فیس بک پیج پر ایک تفصیلی نوٹ شیئر کیا ہے جس میں ... مزید

اداکار شجاع اسد  کا   بھاری دل کے ساتھ “خئی” کو الوداع

بدھ 3 اپریل 2024 14:51

اداکار شجاع اسد کا بھاری دل کے ساتھ “خئی” کو الوداع

ابھرتے ہوئے فنکار شجاع اسد نے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے بلاک بسٹر ڈرامہ “خئی” میں اپنے منفرد کردار برلاس خان کے بارے میں گہرے دلی جذبات کا اظہار کیا اور اپنے پرستاروں، پروڈیوسرز اور ساتھی ... مزید

میں صدقے یارسول اللہ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

بدھ 3 اپریل 2024 14:51

میں صدقے یارسول اللہ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ?‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے ... مزید

ساحرعلی بگا کی راحت فتح کومنافق کہنے پروضاحت

بدھ 3 اپریل 2024 12:17

ساحرعلی بگا کی راحت فتح کومنافق کہنے پروضاحت

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے موسیقار و قوال راحت فتح علی خان پر سخت الفاظ میں تنقید کرنے کی وجہ بتا دی۔ساحر علی بگا نے اپنے فیس بک پیج پر ایک تفصیلی نوٹ شیئر کیا ہے جس میں ... مزید

مہوش حیات کا ریپر یو یو ہنی سنگھ کیساتھ کام کرنے کا اعلان

منگل 2 اپریل 2024 21:26

مہوش حیات کا ریپر یو یو ہنی سنگھ کیساتھ کام کرنے کا اعلان

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ... مزید

Load More