Sports News of Karachi in Urdu

Karachi City's Sports Urdu News کراچی شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Karachi on UrduPoint local section. Full coverage on Karachi city Sports news. Including photos & videos.

کراچی شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم  کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن ..

جمعرات 25 اپریل 2024 13:48

ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیاگیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مہمان ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے ... مزید

پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 13:43

پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل جمعہ کونیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل مہمان ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ... مزید

ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید

بدھ 24 اپریل 2024 15:57

ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید

پاکستان ویمن ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید نے کہا ہے کہ ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محتشم رشید نے کہا کہ سب سے پہلے ویسٹ انڈیز کو مبارکباد دوں گا، انہوں ... مزید

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:52

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 اپریل جمعہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ایک ... مزید

ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، ..

بدھ 24 اپریل 2024 00:40

ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا

کپتان ہیلی میتھیوز کی شاندار بیٹنگ فارم کی بدولت ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 88 رنز سے شکست دیدی ۔ اس طرح اس نے ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرلیا، ویسٹ انڈیز ... مزید

سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

منگل 23 اپریل 2024 21:40

سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، محمد عبداللہ قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ محمد مرتضی یعقوب نائب کپتان تعینات کئے گئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن سے منگل کو ... مزید

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کا جوش عروج پر پہنچ ..

منگل 23 اپریل 2024 19:27

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کا جوش عروج پر پہنچ گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میںجاری سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کا جوش و خروش ... مزید

پی ایس بی نیشنل کوچنگ سنٹرکراچی کی جدید طرزتعمیرکا فیصلہ

منگل 23 اپریل 2024 19:23

پی ایس بی نیشنل کوچنگ سنٹرکراچی کی جدید طرزتعمیرکا فیصلہ

پاکستان سپورٹس بورڈ نیشنل کوچنگ سنٹر کراچی کو جدید طرز پر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کیم طابق پہلے مرحلے میں دو نئے گراؤنڈز، ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور دو ہاسٹلز تعمیر کئے جائینگے جبکہ دوسرے ... مزید

ابتدا میں رنز نکالنا آسان نہیں ہوتا، سدرہ نے بہت اچھی اننگز کھیلی، ..

اتوار 21 اپریل 2024 20:50

ابتدا میں رنز نکالنا آسان نہیں ہوتا، سدرہ نے بہت اچھی اننگز کھیلی، بسمہ معروف

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ابتدا میں رنز نکالنا آسان نہیں ہوتا، سدرہ نے بہت اچھی اننگز کھیلی۔ انہوں نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے ... مزید

سابق ٹیسٹ کرکٹر قاسم عمر کا پی ٹی وی کراچی سینٹر کا دورہ

اتوار 21 اپریل 2024 20:40

سابق ٹیسٹ کرکٹر قاسم عمر کا پی ٹی وی کراچی سینٹر کا دورہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ قاسم عمر نے پاکستان ٹیلی ویژن کراچی سینٹر کا دورہ کیا۔ میڈیا منیجر پی ٹی وی علی اکبر ارباب نے لیجنڈ کرکٹر کا استقبال کیا اور پی ٹی وی ٹائمز نیوز لیٹر پیش کیا۔پاکستان کرکٹ ... مزید

ندا ڈار کی ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں سو وکٹیں مکمل

اتوار 21 اپریل 2024 20:30

ندا ڈار کی ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں سو وکٹیں مکمل

پاکستان ویمن کرکٹر اور کپتان ندا ڈارنے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 100وکٹیں مکمل کرلیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو ویسٹ انڈیز ویمینز ٹیم کے خلاف کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے ... مزید

دوسرا ویمنز ون ڈے ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2وکٹوں سے ہرادیا،سیریز ..

اتوار 21 اپریل 2024 19:10

دوسرا ویمنز ون ڈے ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 2وکٹوں سے ہرادیا،سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن سبقت

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، مہمان ٹیم کی اسٹیفنی ٹیلر 73رنز کی ... مزید

xفٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا

اتوار 21 اپریل 2024 18:25

xفٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا

فٹبال نیشنل کپ 2023-24 کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔فٹبال فیڈریشن کے تحت ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک جاری رہے گا ، سندھ بھر کی چوبیس مینز ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے ... مزید

`ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ ڈراپ ان پچز پر ہوگا

اتوار 21 اپریل 2024 18:25

`ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ ڈراپ ان پچز پر ہوگا

ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے میدان کا ترقیاتی کام جاری ہے جب کہ نیویارک کے نساو کاونٹی اسٹیڈیم کی ڈراپ ان پچ فلوریڈا میں تیار کی جانے لگی۔رواں برس جون میں ٹی 20 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اور امریکا ... مزید

پاکستان  ویمنز  کا ویسٹ انڈیز ویمینز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت  پہلے بیٹنگ ..

اتوار 21 اپریل 2024 10:30

پاکستان ویمنز کا ویسٹ انڈیز ویمینز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ویمنز کی کپتان ندا ڈار نے ویسٹ انڈیز ویمینز ٹیم کے خلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمینز ٹیموں کے درمیان اتوار کو کھیلے ... مزید

کوشش ہوگی پہلے ون ڈے میں جو غلطیاں کیں اس کو نہ دہرائیں: عالیہ ریاض

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:45

کوشش ہوگی پہلے ون ڈے میں جو غلطیاں کیں اس کو نہ دہرائیں: عالیہ ریاض

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ دوسرے ون ڈے میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے۔ایک انٹرویومیں عالیہ ریاض نے کہا کہ پہلے ون ڈے میں بیٹرز کی لمبی پاٹرنرشپ نہیں لگی جس کی کمی محسوس ... مزید

جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ سیریز ، پاکستان آرمی کے صدام الحق فاتح

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:23

جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ سیریز ، پاکستان آرمی کے صدام الحق فاتح

فرینڈز آف پاکستان اسکواش کے زیر اہتمام آل پاکستان جہانگیر خان پی ایس اے سیٹلائیٹ اسکواش ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس پر کھیلے گئے مینز فائنل میں ... مزید

ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن

ہفتہ 20 اپریل 2024 15:37

ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ون ڈے سیریز کے لیینیشنل بینک اسٹیڈیم میں آج دونوں ٹیموں نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے جسمانی ورزش کے بعد کھیل کی مشقیں کیں، اس موقع پر بیٹنگ، بولنگ ... مزید

شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف

جمعہ 19 اپریل 2024 22:55

شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ شادی اور پھر ماں بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور والدین نے بہت سپورٹ کیا جس کی وجہ سے کم بیک کرنے میں کامیاب ہوئی۔ ایک غیر ملکی ٹی وی کو ... مزید

کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:55

کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ

سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ صوبے میں کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گے۔صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہرکی صدارت میں سندھ کی تمام 45کھیلوں کی ایسوسی ... مزید

Load More