Karachi News in Urdu

News about Karachi City کراچی شہر کی خبریں - Read Local Karachi News and Breaking Karachi News on UrduPoint Local section of Karachi City. Full coverage of Karachi Pakistan including photos, videos and more.

کراچی کی تازہ ترین خبریں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی جیت لی، ..

منگل 19 مارچ 2024 02:10

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی جیت لی، سیزن نائن میں ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی جیت لی، سیزن نائن میں ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ تماشائیوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں آکر میچ دیکھا اور بہترین کھیل ... مزید

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا پی ایس ایل سیزن نائن فائنل کے موقع پر ..

منگل 19 مارچ 2024 02:00

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا پی ایس ایل سیزن نائن فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژرز کا دورہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل سیزن نائن فائنل کے موقع پر پیر کی شب نیشنل اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژرز کا دورہ کیا اور سہولتوں کا جائزہ لیا۔پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیہ ... مزید

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈکی پی ایس ایل9کافائنل جیتنے پر اسلام آباد ..

منگل 19 مارچ 2024 02:00

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈکی پی ایس ایل9کافائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل9کافائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں ... مزید

پی ایس ایل سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو ..

منگل 19 مارچ 2024 01:30

پی ایس ایل سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کیا اور ... مزید

نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی

منگل 19 مارچ 2024 00:56

نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی

پی ایس ایل 9 کے فائنل میں نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلے جا رہے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ملتان سلطانز ... مزید

چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی، ..

منگل 19 مارچ 2024 00:40

چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ انہوں نے پیرکی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن ... مزید

پی ایس ایل سیزن نائن فائنل،ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ ..

پیر 18 مارچ 2024 23:50

پی ایس ایل سیزن نائن فائنل،ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جیتنے کے لئے160 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل سیزن نائن کے فائنل میچ میں ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جیتنے کے لئے160 رنز کا ہدف دے دیا، ملتان سلطان نے آخری تین اوورز میں32 رنز بنائے،افتخار احمدنے اسکور کو مستحکم کرنے میں ... مزید

پی ایس ایل سیزن نائن فائنل،لاہورقلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ ..

پیر 18 مارچ 2024 23:40

پی ایس ایل سیزن نائن فائنل،لاہورقلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جیتنے کے لئے160 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل سیزن نائن کے فائنل میچ میںلاہورقلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جیتنے کے لئے160 رنز کا ہدف دے دیا، قلندرز نے آخری تین اوورز میں32 رنز بنائے،افتخار احمدنے اسکور کو مستحکم کرنے میں اہم ... مزید

چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی، ..

پیر 18 مارچ 2024 23:40

چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپنز ٹرافی کی پوری تیاری مکمل ہے، امید ہے ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ انہوں نے پیرکی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن ... مزید

امیدہے صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نو منتخب ..

پیر 18 مارچ 2024 23:06

امیدہے صنعتکاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، نو منتخب وزراء کو مبارکباد۔صدر کاٹی

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر جوہر قندھاری نے حکومت سندھ کی کابینہ میں وزرا ءکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ ماضی کی طرح تمام انڈسٹریل زونز کیلئے ترقیاتی بجٹ ... مزید

شہیدوں کے خون کا بدلہ لیا ہے، سابق وزیر بلوچستان جان اچکزئی

پیر 18 مارچ 2024 23:05

شہیدوں کے خون کا بدلہ لیا ہے، سابق وزیر بلوچستان جان اچکزئی

بلوچستان کے سابق نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان نے شہداء کے خون کا بدلہ لیا ہے اور سرحد کے قریب دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا ... مزید

سائٹ صنعتی علاقے میں صفائی ستھرائی آپریشن موثر بنانے کے لئے انڈسٹریز ..

پیر 18 مارچ 2024 23:00

سائٹ صنعتی علاقے میں صفائی ستھرائی آپریشن موثر بنانے کے لئے انڈسٹریز تعاون کریں

مئیر کراچی وچیئرمین سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ایم ڈی سالڈویسٹ سید امتیاز علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹریزاور سائٹ لمیٹڈکے عہدیداران ... مزید

گھوسٹ ملازمین کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جبکہ مستقل بنیادوں ..

پیر 18 مارچ 2024 23:00

گھوسٹ ملازمین کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جبکہ مستقل بنیادوں پر غیر حاضر افسران و ملازمین قبلہ درست کریں بصورت دیگر ان کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سید شجاعت حسین

ادارہ ترقیات کراچی میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے، اس گنجائش کو پٴْر کرنے کے لئے تمام افسران و ملازمین اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کریں۔ ادارہ میں گھوسٹ ملازمین کو کسی بھی صورت ... مزید

فلسطینی پرچم پر پابندی آئین ونظریہ پاکستان اور حضرت قائداعظم ؒ کے ..

پیر 18 مارچ 2024 23:00

فلسطینی پرچم پر پابندی آئین ونظریہ پاکستان اور حضرت قائداعظم ؒ کے فرمودات کیخلاف ورزی ہے

جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق رکن قومی اسمبلی محمدحسین محنتی نے پاکستان میں فلسطینی پرچم پر پابندی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے آئین ونظریہ پاکستان اورقائداعظمؒ کے فرمودات کیخلاف ورزی قرار دیا ... مزید

جامعہ کراچی اور پاکستان بائیولوجیکل سیفٹی ایسوسی ایشن (بی پی ایس ای) ..

پیر 18 مارچ 2024 22:58

جامعہ کراچی اور پاکستان بائیولوجیکل سیفٹی ایسوسی ایشن (بی پی ایس ای) کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جامعہ کراچی میں اور پاکستان بائیولوجیکل سیفٹی ایسوسی ایشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب پیرکے روز وائس چانسلر سیکریٹریٹ جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی ۔مفاہمتی یادداشت پر جامعہ کراچی ... مزید

شہر قائد میںکثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات میں سنگین خلاف ورزیوں کا ..

پیر 18 مارچ 2024 22:58

شہر قائد میںکثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات میں سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف

شہر قائد میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیرات کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میںکثیرالمنزلہ عمارتوں کی ... مزید

حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

پیر 18 مارچ 2024 22:58

حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کون ... مزید

کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان

پیر 18 مارچ 2024 22:58

کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان

سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ان کا ... مزید

فیصل واوڈا قابل احترام ہیں، ناصر حسین شاہ

پیر 18 مارچ 2024 22:58

فیصل واوڈا قابل احترام ہیں، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے فیصل واوڈا کو سیاسی بیٹا کہا ہے۔کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ فیصل واوڈا قابل احترام ... مزید

کراچی: کھلے مین ہول میں بچے کے گرنے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج

پیر 18 مارچ 2024 22:58

کراچی: کھلے مین ہول میں بچے کے گرنے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کھلے مین ہول میں بچے کے گر کر لاپتہ ہونے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ بچے کے والد عاطف کی مدعیت میں عزیز بھٹی تھانے میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ ... مزید

Load More