Karachi News in Urdu

News about Karachi City کراچی شہر کی خبریں - Read Local Karachi News and Breaking Karachi News on UrduPoint Local section of Karachi City. Full coverage of Karachi Pakistan including photos, videos and more.

کراچی کی تازہ ترین خبریں

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

منگل 23 اپریل 2024 13:33

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت گرنے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولے قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اس کمی کے ساتھ ہی فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ... مزید

کراچی،  گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی

منگل 23 اپریل 2024 12:44

کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی

کراچی کے علاقے دو دریا میں گھریلو پریشانیوں سے تنگ آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی،سمندر میں چھلانگ لگانے سے قبل طاہر نے گھر پر ویڈیو کال کرکے خودکشی کی اطلاع بھی دی تھی۔تفصیلات کے مطابق آن ... مزید

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

منگل 23 اپریل 2024 11:45

فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے

پاکستان کے نامور فنکار فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم‘ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے۔کراچی بار ایسوسی ایشن نے ایک آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کیا ... مزید

چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن

منگل 23 اپریل 2024 11:25

چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن

پاکستانی معروف فلم و ٹی وی اداکار، اسکرین رائٹر فیصل رحمٰن نے انکشاف کیا ہے کہ اٴْن کے چہرے پر پڑنے والے ڈمپلز نے اٴْنہیں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے میں مدد کی تھی۔اداکار نے حال ہی میں پاکستان کے ... مزید

پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا

منگل 23 اپریل 2024 11:25

پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا

اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا پوسٹل سروس کی تاخیر کی بدولت وقت پر نہ پہنچ سکا۔اداکارہ نے اب اپنے عید کے جوڑے میں ملبوس ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے اطلاع دی کہ پوسٹل سروس کی ... مزید

ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی ..

پیر 22 اپریل 2024 23:03

ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ملیر ندی میں کچرہ ڈمپ کرنے کی روک تھام کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمشنر کورنگی کو ترجیحی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر ... مزید

عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر ..

پیر 22 اپریل 2024 23:03

عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب

میئرکراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں 29ویں عالمی مشاعرے کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا اور تعمیری و مثبت سوچ کو فروغ ملے گا، علمی و ادبی سرگرمیاں ... مزید

اورنگی ٹائو ن پولیس  کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ    کیخلاف کارروائی

پیر 22 اپریل 2024 23:03

اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی

اورنگی ٹائو ن پولیس نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے ہمراہ غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ ملزم کو گرفتار کرکے غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ سے واٹر ٹینکر، پائپ اور دیگر سامان ... مزید

کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ ..

پیر 22 اپریل 2024 23:02

کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد

پاک کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر گٹکاماوا کے کارخانے پرکارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرکے3مکسچر مشین،2گرینڈنگ مشین،75کلو چھالیہ،98کلو گٹکا ماوا میں استعمال ہونے والا پاوڈر،283کلو پتی،25کلو ... مزید

ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد

پیر 22 اپریل 2024 23:02

ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد

جمعیت علمائ اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے رانا ثنائ اللہ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن مولانا صاحب کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں، ہم ماننے نہیں بلکہ اپنی ... مزید

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

پیر 22 اپریل 2024 23:02

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر جوہر قندھاری نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی گی، ماضی ... مزید

دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو ..

پیر 22 اپریل 2024 23:00

دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی

یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سربراہان ایس ایم تنویر، زبیر طفیل، خالد تواب، حنیف گوہر، مظہر اے ناصر اور دیگر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا تین روزہ دورہ پاکستان پر پرتپاک خیر مقدم کیا، جو کہ نئے تجارتی ... مزید

چیئرمین این ٹی سی نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں متعدد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی ..

پیر 22 اپریل 2024 23:00

چیئرمین این ٹی سی نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں متعدد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی

چیئرمین نیشنل ٹیرف کمیشن نعیم انوار نے درآمدی، برآمدی ٹیرف، اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی اور دیگر انسدادی اقدامات میں مختلف اناملیز کی وجہ سے تاجر برادری کو درپیش شکایات سننے کے بعد یہ یقین دہانی کروائی ... مزید

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

پیر 22 اپریل 2024 23:00

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر افتخار احمد شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ایس آر او 350 پر عمل درآمد مؤخر کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ متنازعہ ایس آر او پر تاجر برادری کے تحفظات کو دور ... مزید

پاک قطر فیملی تکافل نے پاکستان میں تکافل آپریٹرکی طرف سے پہلی وولنٹری ..

پیر 22 اپریل 2024 23:00

پاک قطر فیملی تکافل نے پاکستان میں تکافل آپریٹرکی طرف سے پہلی وولنٹری پینشن اسکیم متعارف کرادی

پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ پاکستان میں اسلامی مالیاتی خدمات فراہم کرنے والے سب سے بڑے اور سرکردہ گروپ، پاک قطر گروپ کا حصہ ہے جو وولنٹری پینشن اسکیم متعارف کروانے والاپاکستان کا پہلا تکافل آپریٹر ... مزید

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران ..

پیر 22 اپریل 2024 23:00

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ کرنے پر فرنیچر کے تاجروں نے کراچی چیمبر سے مدد مانگ لی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ کرنے پر فرنیچر کے تاجروں نے کراچی چیمبر سے مدد مانگ لی، تاجروں نے کاروبار بند کرنے کی دھمکی بھی ... مزید

پاکستان پیٹرولیم کمپنی کے سندھ بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے ..

پیر 22 اپریل 2024 23:00

پاکستان پیٹرولیم کمپنی کے سندھ بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ

پاکستان پیٹرولیم کمپنی کے سندھ بلوچستان کے متعدد گیس اور خام تیل کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ ہوگیا۔مختلف تکنیکوں کے زریعے تیل و گیس کے کنوؤں سے پیداوار میں اضافہ کیا گیا۔اکتوبر 2023 سے مارچ 2024 کے ... مزید

بجلی کی کمپنیاں اووربلنگ سے سندھ کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں ..

پیر 22 اپریل 2024 23:00

بجلی کی کمپنیاں اووربلنگ سے سندھ کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہیں ،سید ناصر حسین شاہ

پنجاب کے بعد بجلی کی کمپنیوں کا سندھ کی عوام کہ جیبوں پر ڈاکہ، کے الیکٹرک،حیسکو اور سیپکو اوور بلنگ کررہے ہیں،تمام سرکاری دفاتر میں اسمارٹ میٹرز نصب کرنے کے حوالے سے کے الیکٹرک حیسکو اور سیہکو کو ... مزید

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

پیر 22 اپریل 2024 22:59

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج نے سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان کردیا، جہاں بولین مارکیٹ ہے وہیں سے نرخ جاری ہوںگے،قیمتوں میں فرق سے کاروباری افراد کو نقصان ہوتا ہے، چیئرمین کراچی گولڈ بلین ایکس چینج ... مزید

سندھ پولیس کی لازوال قربانیوں کے طفیل آج کراچی امن کا گہوارہ ہے، قتل ..

پیر 22 اپریل 2024 22:59

سندھ پولیس کی لازوال قربانیوں کے طفیل آج کراچی امن کا گہوارہ ہے، قتل غارت گری کا بازار گرم کرنے والے بھی سندھ پولیس پر تنقید کررہے ہیں، فرید میمن

سیکریٹری اطلاعات و نشریات پیپلز یوتھ کراچی ڈویژن فرید میمن نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کی لازوال قربانیوں کے طفیل آج کراچی امن کا گہوارہ ہے، قتل غارت گری کا بازار گرم کرنے والے بھی سندھ پولیس پر تنقید ... مزید

Load More