Karak News in Urdu

News about Karak City کرک شہر کی خبریں - Read Local Karak News and Breaking Karak News on UrduPoint Local section of Karak City. Full coverage of Karak Pakistan including photos, videos and more.

کرک کی تازہ ترین خبریں

کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:53

کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے

کرک کی تحصیل بانڈہ دائود شاہ میں مقامی پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثوں کو لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے اور ان کے قبضہ سیلاکھوں روپے مالیت کے سینکڑوں فٹ طویل لوہے کے بنے بڑے قطر ... مزید

gایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

gایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا

ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی نشریاتی اداروں سے مشورہ طلب کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے میڈیا حقوق کی بولی لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنالیا۔کرک بز کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے 4 ٹورنامنٹس ... مزید

کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف ..

منگل 9 اپریل 2024 15:12

کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان

کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان ہو گیا۔آل راؤنڈر مچل مارش آئی پی ایل میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں، ان کو کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ... مزید

شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل

پیر 8 اپریل 2024 20:38

شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا پرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ... مزید

کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار

بدھ 27 مارچ 2024 14:38

کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار

کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہوکلے نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے لیے ہم اپنا کردار ادا کرنا پسند کریں گے۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاک بھارت مداحوں کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نک ہوکلے ... مزید

sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری

منگل 26 مارچ 2024 18:45

sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری کردیا،تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی،سیریز میں شامل تمام چھ میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے،پہلا ون ... مزید

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی

منگل 26 مارچ 2024 15:13

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کر کے اچھا لگے گاتاہم اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، ... مزید

شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد

پیر 25 مارچ 2024 22:28

شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد

سٹار کرکٹر شعیب ملک نے اتوار کو اپنی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ایک انسٹاگرام پوسٹ میں شعیب ملک نے اپنی اور ثنا کی ایک ساتھ تین تصویریں شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا "ہیپی ... مزید

ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے

پیر 25 مارچ 2024 22:28

ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے

کرکٹ ورلڈ کپ 1992 میں پاکستان کی نا قابل یقین فتح کے 32 برس مکمل ہو گئے، لیجنڈ عمران خان کی کپتانی میں قومی ٹیم کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ شائقین کرکٹ کیلئے آج بھی وہ لمحات ناقابل فراموش ہیں۔ ورلڈ کپ 1992 ... مزید

کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:14

کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی

کرکٹر عماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی۔ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کرتے ہوے کرکٹر نے کہا کہ پی سی بی آفیشل سے ملاقات کے بعد فیصلہ بدلنے پر غور کیا ۔ انہوں نے کہا مجھے یہ اعلان کر کے خوشی محسوس ... مزید

پی ایس ایل پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے، احمد ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 20:10

پی ایس ایل پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے، احمد شہزاد

کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں احمد شہزاد نے کہا کہ ڈھائی تین سال سے مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں۔انہوں نے ... مزید

آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کردی

منگل 19 مارچ 2024 15:34

آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کردی

کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کے خلاف سیریز ملتوی کر دی، دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز رواں برس اگست میں شیڈول تھی۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی حکومت کی مشاورت سے گزشتہ سال ... مزید

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پر جنوبی ایشیائی کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:22

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پر جنوبی ایشیائی کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پر جنوبی ایشیائی کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔جنوبی ایشیائی کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافے کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہیکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ... مزید

اتھپا کی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری ..

پیر 11 مارچ 2024 22:16

اتھپا کی لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری ہو گئی

کرکٹ کی دنیا کے نامور کھلاڑی کھلاڑی رابن اتھپا پالے کیلے اسٹیڈیم میں پہلے میچ کے بعد لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اور اس کے جدید 90 گیندوں کے فارمیٹ میں مزید شرکت کے بے صبری سے منتظر ہیں۔ اتھپا نے ایک حالیہ انٹرویو ... مزید

اتھپا کی لیجنڈزکرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری ہوگئی

پیر 11 مارچ 2024 14:49

اتھپا کی لیجنڈزکرکٹ ٹرافی کے جدید فارمیٹ میں کھیلنے کی خواہش پوری ہوگئی

کرکٹ کی دنیا کے نامور کھلاڑی کھلاڑی رابن اتھپا پالے کیلے اسٹیڈیم میں پہلے میچ کے بعد لیجنڈز کرکٹ ٹرافی اور اس کے جدید 90 گیندوں کے فارمیٹ میں مزید شرکت کے بے صبری سے منتظر ہیں۔ اتھپا نے ایک حالیہ انٹرویو ... مزید

گل کرکٹ کلب ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ہفتہ 9 مارچ 2024 20:40

گل کرکٹ کلب ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

گل کرکٹ کلب نے ایچ پی سی اے کو50رنزسے شکست دیکر ڈسٹرکٹ پشاورکرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔گذشتہ روزکھیلے گئے کوآرٹرفائنل میں گل کرکٹ کلب کے کپتان وقارالحسن نے ٹاس جیت کرپہلے ... مزید

گ*قومی کرکٹ ٹیم کے سپر سٹار شاہد آفریدی کی44ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی ..

اتوار 25 فروری 2024 17:15

گ*قومی کرکٹ ٹیم کے سپر سٹار شاہد آفریدی کی44ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی

قومی کرکٹ ٹیم کے سپر سٹار شاہد آفریدی کی44ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائی جائے گی۔ ملک بھر میں شاہد آفریدی کے مداحوں اور کرکٹ شائقین کی جانب سے سالگرہ کی رنگا رنگ تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس میں ... مزید

کرک ،انڈس ہائی وے پرحادثہ ،کار مالک نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام ،تعمیراتی ..

ہفتہ 17 فروری 2024 20:15

کرک ،انڈس ہائی وے پرحادثہ ،کار مالک نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام ،تعمیراتی فرم کیخلاف غفلت برتنے پر مقدمہ درج کرادیا

کرک کی حدود میں قومی شاہراہ انڈس ہائی وے پرحادثہ پیش آنے پر موٹرکار مالک نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام اور تعمیراتی فرم کے خلاف غفلت برتنے پراپنی نوعیت کا انوکھا اور پہلا مقدمہ درج کرادیا ۔ڈپٹی ... مزید

کوڑے کرکٹ کو اگ لگانے ،غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

جمعہ 16 فروری 2024 20:13

کوڑے کرکٹ کو اگ لگانے ،غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن

کوڑے کرکٹ کو اگ لگانے اور غیرقانونی ڈمپنگ کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ، سی ای او بابر صاحب دین کی ہدایت پر ایل ڈبلیو ایم سی انفورسمنٹ ٹیمیں شہر بھر میں متحرک ہیں ۔گزشتہ 15روز میں غیر قانونی ... مزید

کرک ،پولیس نے جوان لڑکی کو اغواء کرنیوالے دو ملزمان گرفتار کرلئے،مغویہ ..

بدھ 14 فروری 2024 20:00

کرک ،پولیس نے جوان لڑکی کو اغواء کرنیوالے دو ملزمان گرفتار کرلئے،مغویہ بازیاب

کرک پولیس نے جوان لڑکی کو ورغلاکر مبینہ طورپر اغواء کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیا اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ پولیس بیان کے مطابق تھانہ گرگری کے ایس ایچ او بصیر خان نے اغوائیگی کے مقدمہ ... مزید

Load More