Important News of Lahore in Urdu

Lahore City's Important Urdu News لاہور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Lahore on UrduPoint local section. Full coverage on Lahore city Important news. Including photos & videos.

لاہور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے ..

منگل 23 اپریل 2024 22:49

مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ مجھے پارٹی سے نکالا کیوں گیا؟ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے،شہبازشریف کا پارٹی پر پورا کنٹرول تھا ، میں نے نوازشریف اور مریم نواز کو بتایا کہ مشکل وقت میں سب سے ... مزید

14 سالہ ذہنی اور جسمانی معذوری میں مبتلا بچے کا والد علاج معالجے میں ..

منگل 23 اپریل 2024 21:50

14 سالہ ذہنی اور جسمانی معذوری میں مبتلا بچے کا والد علاج معالجے میں مدد کی اپیل کیلئے سوشل ویلفیئر کے دفتر پہنچ گیا

وزیر اعلیٰپنجاب مریم نوازشریف کے وژن ’’ریاست ہوگی ماں کے جیسی‘‘ پر محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال دن رات عمل پیرا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ... مزید

پنجاب اسمبلی کے ایوان نے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی کی طرز پر رائج کرنے ..

منگل 23 اپریل 2024 21:50

پنجاب اسمبلی کے ایوان نے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی کی طرز پر رائج کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب اسمبلی کے ایوان نے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی کی طرز پر رائج کرنے کی منظوری دیدی جبکہ وزیر خزانہ و پارلیمانی امور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ بجٹ 2024-25 کیسا ہونا چاہیے یہ فیصلہ عوامی نمائندگان ... مزید

غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم ..

منگل 23 اپریل 2024 20:54

غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی

ایران کے صدرابراہیم رئیسی کی علامہ اقبال کے مزار پر حاضری ، انہوں نے مزار پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ گزشتہ روز ایران کے صدرابراہیم رئیسی کا لاہور پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرتپاک ... مزید

گزشتہ ماہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1لاکھ 18ہزار600 سے زائد خوراک کے کاروبار ..

منگل 23 اپریل 2024 20:50

گزشتہ ماہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1لاکھ 18ہزار600 سے زائد خوراک کے کاروبار کی چیکنگ کی ‘ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کے مطابق گزشتہ ماہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1لاکھ 18ہزار600 سے زائد خوراک کے کاروبار ... مزید

ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈیکس میں پاکستان کا 193 ممالک میں 164 واں نمبر

منگل 23 اپریل 2024 20:50

ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈیکس میں پاکستان کا 193 ممالک میں 164 واں نمبر

ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈیکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پرآگیا۔رپورٹ کے مطابق صنفی عدم استحکام انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن 166ممالک میں سے 135نمبر پر ہے ، پاکستان کو 2023 تک متوسط طبقہ پیدا ... مزید

منگل 23 اپریل 2024 20:50

�فسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

پنجاب حکومت نے 6افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری اطلاعات وثقافت پنجاب دانیال عزیز گیلانی کو تبدیل کر کے او ایس ڈی بنا دیا گیا انہیں ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ ... مزید

خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں واک سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات ..

منگل 23 اپریل 2024 20:50

خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں واک سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا باقاعدہ آغاز

صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب میں ایک واک سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔واک میں ... مزید

بجلی چوروں کو 3ارب 34کروڑ سے زائد کے ڈیٹکشن بل جاری

منگل 23 اپریل 2024 20:50

بجلی چوروں کو 3ارب 34کروڑ سے زائد کے ڈیٹکشن بل جاری

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے،217سے جاری مہم کے دوران کل 73ہزار722ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، 70ہزار323ملزمان کے خلاف مقدمات درج کروا کر 29ہزار962ملزمان ... مزید

وزیر اعلی  مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور  ان کی اہلیہ سے ..

منگل 23 اپریل 2024 19:29

وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے گورنر ہاؤس میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں کیں اوروفد کے اعزاز میں ظہرانہ میں روایتی دیسی کھانوں سے تواضع کی گئی ۔ وزیر اعلی مریم نواز نے ایران ... مزید

ایرانی صدر کا دورہ پاک ایران سفارتی و تجارتی تعلقات کو مضبوط کریگا‘ملک ..

منگل 23 اپریل 2024 19:26

ایرانی صدر کا دورہ پاک ایران سفارتی و تجارتی تعلقات کو مضبوط کریگا‘ملک صہیب احمد بھرتھ

صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور اعلیٰ سطحی وفد کی لاہور آمد پر پوری قوم کی جانب سے خوش آمدیدکہتے ہوئے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان ... مزید

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ..

منگل 23 اپریل 2024 19:23

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گورنر ہاؤس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور خاتون اول سے ملاقاتیں کیں۔ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیاگیا۔ایران سے آنے والے وفد کی روایتی ... مزید

پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی

منگل 23 اپریل 2024 19:21

پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ اور تحصیل میں بھی انفورسمنٹ اتھارٹیز قائم کی جائیں گی۔صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی ... مزید

چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار

منگل 23 اپریل 2024 19:12

چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار

چینی کمپنی نے چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار کیا ہے، چینی کمپنی نے پلانٹ لگانے کیلئے بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بھی مانگ لی، وزیرصنعت وتجارت پنجاب چودھری شافع حسین نے ... مزید

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ..

منگل 23 اپریل 2024 18:52

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد پر علامہ اقبال ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایرانی صدر، خاتون اول اور وفد کو لاہور آمد ... مزید

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی ..

منگل 23 اپریل 2024 17:45

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے ایڈیشنل سیکرٹری زاہدہ اظہر، ... مزید

قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس ..

منگل 23 اپریل 2024 17:38

قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی،تہذیبی،مذہبی اور ثقافتی مراسم ہیں اور دونوں ممالک علم و ہنر کے جدید مراکز اور علوم و فنون کے فروغ کے خواہاں ہیں۔ گورنمنٹ ... مزید

پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ ..

منگل 23 اپریل 2024 17:12

پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ کی رجسٹریشن

پنجاب میں طلبہ کو 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی بلاسود فراہمی کے پروجیکٹ کے تحت پنجاب آئی ٹی بورڈ کے حکومتِ پنجاب کیلئے وضع کردہ ای بائیکس پورٹل کے ذریعے اب تک 1 لاکھ سے زائد طلبہ رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ ... مزید

میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء ..

منگل 23 اپریل 2024 16:38

میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا لیکن کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا ، ایران اور پاکستان کی عوام کے دل آپس میں جڑے ہوئے ہیں ،یہاں ... مزید

ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

منگل 23 اپریل 2024 16:38

ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ، ایرانی صدر کی آمد سے قبل اور لاہور میں موجودگی کے دوران مختلف شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رکھی گئیں جس کی ... مزید

Load More