National News of Lahore in Urdu

Lahore City's National Urdu News لاہور شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Lahore on UrduPoint local section. Full coverage on Lahore city National news. Including photos & videos.

لاہور شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

جمعہ 19 اپریل 2024 23:02

وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

وزارت مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی ڈائریکٹوریٹ آف حج لاہور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں کیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ، والنٹیئرز، ... مزید

دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:55

دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ڈاکٹر صائمہ عامر

ماہرِ امراضِ نسواں ڈاکٹر صائمہ عامر نے کہا ہے کہ خانہ بدوش خواتین کی بڑی تعداد کو مخصوص ایام اور حفظان صحت سے متعلق آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے جنسی پیچیدگیوںاور انفیکشن سمیت بانجھ پن جیسے مسائل کا سامنا ... مزید

وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:52

وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات

وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیاء کمپنی سٹفین اوڈن نے ملاقات کی۔اسملاقات کے دوران صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی نے کہا کہ زرعی شعبہ ہماری پہلی ترجیح ہے جو کہ ہماری ... مزید

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:52

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد سروس سے ریٹائر ہو گئے ۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب فاروق نذیر کی جانب سے اعجاز بخاری کے اعزاز میں سادہ مگر پروقار ... مزید

لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری

جمعہ 19 اپریل 2024 22:52

لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پرڈائریکٹر کسٹمرسروسز رائے محمد اصغر کی زیرِنگرانی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، اس سلسلے میں مہم کے 201ویں روز 188نا دہندگان ... مزید

پنجاب پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ، 35 ہزار ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:50

پنجاب پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ، 35 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات ہونگے

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی پنجاب پولیس ضمنی انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے پرعزم ہے اور متعلقہ اضلاع میں سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان ... مزید

جنگلی حیات کا وائلڈلائف پارکس اور چڑیاگھروں کو پلاسٹک آلودگی سے پاک ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:50

جنگلی حیات کا وائلڈلائف پارکس اور چڑیاگھروں کو پلاسٹک آلودگی سے پاک رکھنے کاازسر نو بھرپور عزم

سینئر صوبائی وزیر محترمہ مریم اورنگ زیب کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل وائلڈلائف اینڈ پارکس پنجاب مدثر ریاض ملک نے محکمہ کے زیر انتظام تمام وائلڈلائف پارکس اور چڑیاگھروں کو پلاسٹک فری زون بنانے کا بھر ... مزید

قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم ائیر ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:50

قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم ائیر پورٹ سے گرفتار

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کا اے کیٹیگری اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈائون جاری ہے جس کے تسلسل میں پنجاب پولیس نے ایک اور بروقت کاروائی کرتے ہوئے ... مزید

کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:50

کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے پہلے پیپرمیں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا نے امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے امتحانی مرکز کے کنٹرول ... مزید

چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:50

چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں کا اظہار دلچسپی

پاکستان کا سب سے بڑا اور پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کے لئے تیارہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم ... مزید

بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:50

بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام نہیں ‘عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد کہہ چکا کہ بشری بی بی کو زہر نہیں دیا گیا، بشری بی بی نے کہا ... مزید

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:50

گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہائوس لاہور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر رئوف افتخار احمد نے ملاقات کی۔ملاقات میں پی ہوٹا کے ڈائریکٹر ویجیلنس عدنان احمد بھٹی بھی موجودتھے۔ ملاقات ... مزید

اللہ کو شکر گزار بندے بڑے پسند ہیں، ڈاکٹر حسین قادری

جمعہ 19 اپریل 2024 22:48

اللہ کو شکر گزار بندے بڑے پسند ہیں، ڈاکٹر حسین قادری

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام میں جمعة المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کو ہر حال میں شکر کرنے والے بندے بہت پسند ہیں، تھوڑے ... مزید

لاہور میں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی

جمعہ 19 اپریل 2024 22:48

لاہور میں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی

لاہور میں مضر صحت جوس اور جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی ۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے شیخوپورہ روڈ پر واقع جعلی جوس یونٹ پر چھاپہ مار کر 3130لیٹر ملاوٹی جوس تلف کر دیا اور 2یونٹ بند ، 75ہزار جرمانہ ... مزید

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے 2 گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا

جمعہ 19 اپریل 2024 22:45

پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے 2 گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق 14سالہ رمشا اور 4سالہ نادرا گھر کا راستہ بھول گئی تھیں۔سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاونڈ پر پولیس تحفظ مرکز داتا دربار نے ... مزید

پنجاب پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ، 35 ہزار ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:45

پنجاب پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ، 35 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات ہونگے

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی پنجاب پولیس ضمنی انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے پرعزم ہے اور متعلقہ اضلاع میں سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر ... مزید

پنجاب پولیس کی اہم کاروائی، قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہونے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:45

پنجاب پولیس کی اہم کاروائی، قتل کی واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم ائیر پورٹ سے گرفتار

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کا اے کیٹیگری اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈائون جاری ہے جس کے تسلسل میں پنجاب پولیس نے ایک اور بروقت کاروائی کرتے ہوئے ... مزید

چین کی آٹھ کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:44

چین کی آٹھ کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں کا اظہار دلچسپی

پاکستان کا سب سے بڑا اور پہلے آئی ٹی سٹی میں 16 چینی کمپنیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کے لئے تیارہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم ... مزید

زرعی شعبہ ہماری پہلی ترجیح ہے جو کہ ہماری معیشت کو بحال کر سکتی ہی: عاشق ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:44

زرعی شعبہ ہماری پہلی ترجیح ہے جو کہ ہماری معیشت کو بحال کر سکتی ہی: عاشق حسین کرمانی

وزیر زراعت پنجاب عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کنکمپنی سٹفین اوڈن کی پنجاب اسمبلی چیمبر میں ملاقات وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیاء کمپنی سٹفین اوڈن نے ملاقات ... مزید

ایل ڈی اے ٹیموں کا جوہر ٹاون سی بلاک نزد پی آئی روڈ پرتجاوزات کے خلاف ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:40

ایل ڈی اے ٹیموں کا جوہر ٹاون سی بلاک نزد پی آئی روڈ پرتجاوزات کے خلاف آپریشن ، پبلک یوٹیلیٹی سائٹ سے تجاوزات و جھگیاں ختم کر کے جگہ واگزار کروا لی

ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز جوہر ٹاون سی بلاک نزد پی آئی روڈ پرتجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے پبلک یوٹیلیٹی سائٹ سے تجاوزات و جھگیاں ختم کر کے جگہ واگزار کروا لی۔ایل ڈی اے ٹیموں نے پلاٹ نمبر308 سی جوہر ... مزید

Load More