اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریں

لاہور کی خبریں

نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں ،ہماری نئی نسل میں بہت پوٹینشل ہے جسے صحیح طریقے سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے،حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو بہتر ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ سرمایہ کار پاکستان آسکیں ، وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار عباس بخاری کالمز یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب

تاریخ اشاعت 2018-11-13

آئندہ پانچ سالوں میں پنجاب کے تمام اضلاع کو ترقی کے اعتبار سے ایک ساتھ دیکھنے کیلئے ورلڈ بنک اور دیگر ڈویلپمنٹ پارٹنرز کی جانب سے جنوبی پنجاب میں سرمایہ کاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے علاوہ تکنیکی معاونت کا بھی خیر مقدم کریں گے ، تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیحات سروس ڈیلیوری میں بہتری، زرعی شعبہ کی ترقی، ڈیموں کی تعمیر، شہروں کی اپ گریڈیشن اور صنعتوں کی بحالی ہے، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت

تاریخ اشاعت 2018-11-13

لاہور،پنجاب کے فنکاروں کے لئے ہیلتھ کارڈ جاری کئے جائیں گے، فیاض الحسن چوہان 30سال سے زائد عمر کے فنکاروں کے لئے پنجاب میں سکروٹنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے،صوبے میں 200فنکاروں اور گلوکاروںمیں ان کی کارکردگی,اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر دو کروڑ روپے تقسیم کئے جائیں گے،صوبائی وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب

تاریخ اشاعت 2018-11-13

عمر سیف سے چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اضافی چار ج واپس لے لیا گیا

تاریخ اشاعت 2018-11-12

شیخ زاید ہسپتال لاہورمیں ذیابیطس کے عالمی دن2018 کے موقع پر مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائیگا

تاریخ اشاعت 2018-11-12

ضلعی انتظامیہ کا لیسکو کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری

تاریخ اشاعت 2018-11-12

ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی زیر صدارت عید میلاد النبی ﷺکے جلوس حوالے سے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

تاریخ اشاعت 2018-11-12

ڈی سی لاہور صالحہ سعیدکا میانی صاحب قبرستان کا دورہ

تاریخ اشاعت 2018-11-12

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی تمام یونین کونسلز میں پولیو مہم کاسے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

تاریخ اشاعت 2018-11-12

پنجاب کے 10ہزار فنکاروں کے لئے 4لاکھ روپے مالیت کے ہیلتھ کارڈ جاری کئے جائیں گے‘فیاض الحسن چوہان صوبے میں 200فنکاروں اور گلوکاروںمیں ان کی کارکردگی,اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر دو کروڑ روپے تقسیم کئے جائیں گے ‘صوبائی وزیر

تاریخ اشاعت 2018-11-12

ملکی انتخابی سیاست میں شکست کھانے والی مذہبی جماعتیں اب تحفظ ناموس رسالت کے مقدس کاز کولیکرسرگرم عمل

تاریخ اشاعت 2018-11-12

لاہور،اہم شاہرات پر کیمرے نصب کئے جانے کے باعث ٹریفک حادثات میں خاطر خواہ کمی موٹر سائیکل سوار سڑک پر ٹریفک موجود نہ ہونے کے باوجود ٹریفک سگنل توڑنے کی جرأت نہیں کرتے

تاریخ اشاعت 2018-11-12

لاہور، تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ کوکا میاب بنانے کے لیے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت،وفاق المدارس سے ملحق مدارس اور جمعیة علماء اسلام کا مشترکہ اجلاس بیرونی دباؤ پر قانون تحفظ ناموس رسالت میں کسی قسم کی ترمیم و تنسیخ برداشت نہیں کی جائیگی ، مدارس کی سلامتی اور خود مختاری پر ہرگزآنچ نہیں آنے دینگے،اجلا س میں فیصلے

تاریخ اشاعت 2018-11-12

لاہور ، آئندہ پانچ سالوں میں پنجاب کے تمام اضلاع کو ترقی کے اعتبار ایک ساتھ دیکھناچاہتے ہیں، مخدوم ہاشم جواں بخت حکومت جلد ہی صوبے کی آئندہ پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ بندی کا اعلان کرے گی،اولین ترجیحات سروس ڈیلیوری میں بہتری، زرعی شعبہ کی ترقی، ڈیموں کی تعمیر، شہروں کی اپ گریڈیشن اور صنعتوں کی بحالی ہوں گی،صوبائی وزیر خزانہ

تاریخ اشاعت 2018-11-12

بلدیہ عظمیٰ کے اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

تاریخ اشاعت 2018-11-12

کرنل (ر) مبشر جاوید کی زیرصدارت اجلاس ،شکاگو کی کائونٹی بولنگبروک کے میئر کے دورہ لاہور کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

تاریخ اشاعت 2018-11-12

فہرست 1 سے 16  تک   (266558 ریکارڈز )