Lahore News in Urdu

News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.

لاہور کی تازہ ترین خبریں

شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا

بدھ 24 اپریل 2024 04:05

شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے ساتھی کرکٹر محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بریڈمین قرار دے دیا۔محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ ... مزید

پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے

منگل 23 اپریل 2024 22:57

پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے

ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1317 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 596 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ... مزید

لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست

منگل 23 اپریل 2024 22:57

لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست

لاہور پریس کلب میں اقرا کلب کی ہفتہ وار نشست سینئر صحافی نزیر بھٹی کی زیر صدارت ہوئی جس میں شرکا نے سورہ جاثیہ کی آیات 20، 21 پر گفتگو کی۔ ظہیر شیخ نے تلاوت سے نشست کا آغاز کیا، صدر نے گزشتہ کارروائی ... مزید

تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: ..

منگل 23 اپریل 2024 22:57

تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق ٹریفک نظام میں مزید بہتری کے لیے ضروری احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے ... مزید

خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا ..

منگل 23 اپریل 2024 22:57

خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی نے پاک ایران تعلقات کی گہرائی پر تفصیلی گفتگو ... مزید

شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا

منگل 23 اپریل 2024 22:56

شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے ساتھی کرکٹر محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بریڈمین قرار دے دیا۔محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ ... مزید

منگل 23 اپریل 2024 22:50

اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ خبر نمبر ‎3992930

پنجاب اسمبلی میں پری بجٹ سیشن 2024-25 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔پری بجٹ سیشن میں اسمبلی اراکین سے بجٹ 2024-25کے لیے تجاویز طلب کی جائیں گی۔ بجٹ2024-25 کیسا ہونا چاہیے فیصلہ عوامی نمائندگان کریں گے۔منگل کے روز ... مزید

مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے ..

منگل 23 اپریل 2024 22:49

مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ مجھے پارٹی سے نکالا کیوں گیا؟ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے،شہبازشریف کا پارٹی پر پورا کنٹرول تھا ، میں نے نوازشریف اور مریم نواز کو بتایا کہ مشکل وقت میں سب سے ... مزید

عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی ..

منگل 23 اپریل 2024 22:43

عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر

صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی قیادت میں ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب میں ایک واک سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔واک میں ... مزید

چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن ..

منگل 23 اپریل 2024 22:40

چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے چوہدری قمر عباس دھول کو پی اے ٹی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔مرکزی صدر پی اے ٹی قاضی زاہد حسین، نائب صدر راجہ زاہد ... مزید

رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ..

منگل 23 اپریل 2024 22:38

رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم

سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کی زیر صدرات انڈسٹریز سیکرٹریٹ میں رمضان کے لئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا ... مزید

پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، ..

منگل 23 اپریل 2024 22:32

پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پنجاب سرمایہ کاری بورڈمیں چین کی چپ مینو فیکچرنگ کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔چینی کمپنی نے چپ اور دیگر کارڈز کی مینو فیکچرنگ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ... مزید

ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول ..

منگل 23 اپریل 2024 22:27

ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام

ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ہو گئے،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام ۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ شہر اور قرب وجوار میں ضلعی انتظامیہ اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے ،اشیائے ... مزید

سٹیل انڈسٹری کا مالک ایک ارب 63کروڑ روپے سے زائد کا سیلز ٹیکس فراڈ ثابت ..

منگل 23 اپریل 2024 22:27

سٹیل انڈسٹری کا مالک ایک ارب 63کروڑ روپے سے زائد کا سیلز ٹیکس فراڈ ثابت ہونے پر گرفتار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائی کرتے ہوئے سٹیل انڈسٹری کے مالک کو ایک ارب 63کروڑ روپے سے زائد کا سیلز ٹیکس فراڈ ثابت ہونے پر گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر لاہور کی ٹیم نے فیصل آبادکی صنعتکاروں ... مزید

پنجاب حکومت کاچوری شدہ گاڑیوں ،منشیات کی اسمگلنگ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ

منگل 23 اپریل 2024 22:27

پنجاب حکومت کاچوری شدہ گاڑیوں ،منشیات کی اسمگلنگ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے چوری شدہ گاڑیوں ،منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا ۔پنجاب حکومت نے صوبائی بارڈر پر4ارب کی لاگت سے 14جوائنٹ چیک پوسٹیں بنانے کی منظوری دیدی ۔ چیک پوسٹوں پر پولیس،رینجرز،فوڈ ... مزید

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب ..

منگل 23 اپریل 2024 22:24

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی ڈرگ فری پنجاب مہم کے سلسلے میںصوبہ ... مزید

قصور/پھولنگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت ..

منگل 23 اپریل 2024 22:24

قصور/پھولنگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے قصورکے علاقہ پھولنگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والے سفاک ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے پر ڈی پی او قصورطارق عزیز اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے ۔ آئی ... مزید

گیس چوری کریک ڈائون،مزید 119گیس کنکشن منقطع، 40لاکھ کے جرمانے عائد

منگل 23 اپریل 2024 22:24

گیس چوری کریک ڈائون،مزید 119گیس کنکشن منقطع، 40لاکھ کے جرمانے عائد

سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید119 گیس کنکشن منقطع کر دیئے جبکہ 40لاکھ کے جرمانے بھی عائد کیے گئے ۔ سوئی ناردرن ... مزید

سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کی زیر صدرات انڈسٹریز سیکرٹریٹ میں اجلاس

منگل 23 اپریل 2024 22:24

سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کی زیر صدرات انڈسٹریز سیکرٹریٹ میں اجلاس

سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کی زیر صدرات انڈسٹریز سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا،جس میں رمضان کے لئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین کے لئے تقریب کا ... مزید

پاک ایران تجارتی تعلقات مثالی، اہم تعلیمی شراکت دار بھی بنیں گے،وزیر ..

منگل 23 اپریل 2024 22:24

پاک ایران تجارتی تعلقات مثالی، اہم تعلیمی شراکت دار بھی بنیں گے،وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو طرفہ تجارتی و دیگر امور کے ساتھ ساتھ ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں ... مزید

Load More