Lahore News in Urdu

News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.

لاہور کی تازہ ترین خبریں

خواتین  سپر ہیومین کی طرح کام کرتی ہیں،  خواتین پولیس اہلکار  وں  کی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:55

خواتین سپر ہیومین کی طرح کام کرتی ہیں، خواتین پولیس اہلکار وں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے ،وزیر اعلیٰ پنجاب کالیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں پولیس یونیفارم پہن کر شرکت کی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کو پولیس ٹریننگ کالج آمد پر روایتی ... مزید

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

جمعرات 25 اپریل 2024 18:53

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔پاور ... مزید

سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کا پری آڈٹ کرانے کا فیصلہ

جمعرات 25 اپریل 2024 18:51

سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کا پری آڈٹ کرانے کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کا پری آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب بھر کے سرکاری محکموں میں مالی سال 2022-23 میں 76.02بلین کی بجلی کے بلوں میں اوورچارجنگ کا انکشاف ہوا ہے، انرجی ... مزید

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

جمعرات 25 اپریل 2024 18:51

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق 18اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1227روپے ریکارڈ ... مزید

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

جمعرات 25 اپریل 2024 18:51

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فون اور بیرون ممالک سے درآمد کیے گئے موبائل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں ... مزید

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور سپیشل سیکرٹری کی زیر صدارت ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:51

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور سپیشل سیکرٹری کی زیر صدارت چائلڈ میرج بل کے حوالے سے اجلاس

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو و ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد اور سپیشل سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت چائلڈ میرج بل کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔ چائلڈ میرج بل کے متعلق چیئرپرسن اوریو این ایف پی اے ... مزید

ہربنس پورہ میں قبضہ مافیا کی جانب سے سرکاری اراضی پر گھروں کی تعمیرات ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:51

ہربنس پورہ میں قبضہ مافیا کی جانب سے سرکاری اراضی پر گھروں کی تعمیرات کیخلاف تحریک التوائے کار جمع

مسلم لیگ کے رکن اسمبلی طارق گل نے موضع ہربنس پورہ میں قبضہ مافیا کی جانب سے سرکاری اراضی پر گھروں کی تعمیرات کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوائے کار جمع کروا دی ۔ تحریک التوائے کار کے ... مزید

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس، سی ای او سی بی ڈی عمران ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:51

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس، سی ای او سی بی ڈی عمران امین کی شرکت

ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی طاہر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او سی بی ڈی عمران امین نے شرکت کی۔اجلاس میں ایل ڈی اے میں مجوزہ ری اسٹرکچرنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی ... مزید

وزیر خوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:51

وزیر خوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صحت مند پنجاب مشن میں اہم سنگ میل عبور ہو گیا۔ وزیر خوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی۔ وزیر خوراک نے پنجاب فوڈ اتھارٹی ... مزید

نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری

جمعرات 25 اپریل 2024 18:51

نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری

چین کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے صحابی رسول ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔نوازشریف ... مزید

مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:50

مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر تنقید کرنے والوں کو زبردست جواب دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید ... مزید

وویمن آن ویل پراجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی فری تربیت ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:48

وویمن آن ویل پراجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی فری تربیت دی جا رہی ہے،ایس پی ملک اکرام

سٹی ٹریفک پولیس نے خواتین کو بااختیار اور خود اعتماد بنانے کا مشن جاری رکھا ہوا ہے،معاشرتی اور سماجی ترقی کیلئے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کا کرداربہت اہمیت کا حامل ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق سی ٹی ... مزید

اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:48

اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی خواتین کو بااختیار بنانے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہماری بچیاں ... مزید

وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:48

وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گجرات کے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ کا سخت ایکشن لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ایم ایس برطرف اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے تین افسر معطل کر دیا ہے ... مزید

پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:48

پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جس میں امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے صوبے بھر میں امن وامان کی صورتحال ... مزید

وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:48

وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں پولیس یونیفارم پہن کر شرکت کی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو پولیس ٹریننگ کالج ... مزید

’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف

جمعرات 25 اپریل 2024 18:44

’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس ٹریننگ سکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعدلیڈی کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ کے والدین سے ملنے کے لئے پویلین پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاس آؤٹ ہونے والی لیڈی ... مزید

باہمی معاشی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا‘ سفیر ایتھوپیا

جمعرات 25 اپریل 2024 18:27

باہمی معاشی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا‘ سفیر ایتھوپیا

ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ نے لک افریقہ اور انگیج افریقہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو افریقہ میں کام کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ وہاں سرمایہ کاری کو تحفظ حاصل ہے۔ وہ لاہور چیمبر آف ... مزید

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے مستفید افراد کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:22

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے مستفید افراد کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ای وائوچر کی تاریخ ساز تقریب کا انعقاد

پنجاب پاپولیشن انویشن فنڈ، محکمہ بہبودِ آبادی پنجاب ،پی آر ایس پی،ریڈ،ہینڈ اور ٹی سی آئی گرین سٹار کے تعاون سے لاہور میں سماجی روئیوں میں تبدیلی کی مربوط پالیسی کی تشکیل اور خاندانی منصوبہ بندی ... مزید

کاہنہ میں غیر قانونی ٹائر جلانے والی فیکٹریوں سے اٹھنے والا گندا دھواں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:22

کاہنہ میں غیر قانونی ٹائر جلانے والی فیکٹریوں سے اٹھنے والا گندا دھواں شہریوں کیلئے عذاب بن گیا

کاہنہ میں غیر قانونی ٹائر جلانے والی فیکٹریوں سے اٹھنے والا گندا دھواں شہریوں کے لئے عذاب بن گیا،دھواں کے باعث شہری سانس کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن ... مزید

Load More