Lahore News in Urdu

News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.

لاہور کی تازہ ترین خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں167 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،ترجمان

جمعہ 19 اپریل 2024 10:50

گزشتہ 24 گھنٹوں میں167 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،ترجمان

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی زیر نگرانی انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ترجمان لیسکو کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر167 ... مزید

پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ

جمعہ 19 اپریل 2024 10:39

پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ

محکمہ داخلہ پنجاب نے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی، نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ امن و امان یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ان ضلاع ... مزید

آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز ..

جمعہ 19 اپریل 2024 01:20

آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے آج20 اپریل سے 21 اپریل تک پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے ... مزید

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل ..

جمعہ 19 اپریل 2024 01:20

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم ، ان کے ریفنڈز، نوٹسزاور آڈٹ سمیت دیگر مسائل حل کرنے کے لیے ٹیکس کلینک منعقد کیا گیا ۔لاہور چیمبر کی دس سے زائد فرموں نے ... مزید

وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت ..

جمعہ 19 اپریل 2024 01:20

وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا

وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیرصدارت اجلاس میں چیف منسٹر لاہور ری ویمپنگ پلان کی تکمیل کے لئے 30 جون کی ڈیڈلائن مقرر کرنے اور محکمہ بلدیات پنجاب کا بطور تعمیراتی ایجنسی اختیار بلدیہ عظمیٰ کو ... مزید

لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 01:20

لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب لاہور کے دفتر میں صوبہ کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت قائم مقام صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب جناب سائیں بخش ... مزید

کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات ..

جمعہ 19 اپریل 2024 00:40

کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق اور ستھرا پنجاب کے حوالے سے جاری اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر نے احکامات ... مزید

لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا ..

جمعہ 19 اپریل 2024 00:30

لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے درخواست گزار ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا و چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی زیر صدارت اجلاس ... مزید

جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 00:20

جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن نے حلف اٹھا لیا،حلف برداری کی تقریب جمعرات کے روز جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ لاہور میں منعقد ہوئی،ترجمان کے مطابق حافظ نعیم الرحمان ... مزید

سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، ..

جمعہ 19 اپریل 2024 00:10

سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد

سوئی ناردرن کا پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 گیس کنکشن منقطع کردئے،82 لاکھ سے زائد جرمانہ بھی عائد،ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن ... مزید

لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:50

لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی133 ننکانہ صاحب سے کامیاب امیدوار رانا ارشد کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست میں مدمقابل امید وار کو ترمیم کی اجازت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد ... مزید

لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:50

لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سیاست دانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں اور دیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سیاست دانوں ... مزید

پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:40

پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی

لاہور کی انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت میں سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کیخلاف دو مخلتف مقدمات پر جمعرات کے روز ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،اینٹی کرپشن کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس ... مزید

پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:30

پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبط کرنے کی سزا سنادی،تفصیل کیمطابق پراسیکیوٹر جنرل نے پراسیکیوشن دفتر میں ... مزید

جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی

جمعرات 18 اپریل 2024 23:23

جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے منصب امارت کا حلف اٹھانے کے بعد منصورہ میں کارکنان کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی فارم 47اور جعلی جمہوری عمل سے مسلط کی گئی حکومت کے ... مزید

احتساب عدالت،بدعنوانی ریفرنس میں گرفتار شریک ملزم کی پلی بارگین کی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:20

احتساب عدالت،بدعنوانی ریفرنس میں گرفتار شریک ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، ملزم کو رہا کرنے کا حکم

لاہور کی احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ترقیاتی منصوبوں میں بدعنوانی کے الزام میں درج ریفرنس میں گرفتار سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے شریک ملزم حبیب قاسم نے67 لاکھ کی پلی بارگین ... مزید

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:10

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کیخلاف کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اسی نوعیت کی ایک درخواست جسٹس عاصم حفیظ ... مزید

عمران ریاض کے کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:10

عمران ریاض کے کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض کے کیخلاف درج مقدمات اور انکوائریوں کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر نیب کو درخواست پر جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے دی، وکیل درخواست ... مزید

لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:04

لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی 36 کیسز میں متعلقہ عدالتوں میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے انہیں 7 دن کی مہلت دے دی. لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد ... مزید

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:00

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا، درخواست گزار تنظیم جوڈیشل ایکٹوائزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ... مزید

Load More