Lahore News in Urdu

News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.

لاہور کی تازہ ترین خبریں

یوحنا آباد میں45 سالہ شخص کی مبینہ خود کشی

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

یوحنا آباد میں45 سالہ شخص کی مبینہ خود کشی

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ نشتر کالونی یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی ۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ پطرس مسیح نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر گلے میں رسی ڈال کر پنکھے سے جھول گیا۔ پولیس ... مزید

کاہنہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،ملزمان فرار ، مقدمہ درج

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

کاہنہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،ملزمان فرار ، مقدمہ درج

کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ کا واقعہ تلخ کلامی کے بعد لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق شخص کی شناخت34 سالہ مظہر کے ... مزید

ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایف آئی اے انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا، ملزمان ... مزید

رائیونڈ :سفاک ملزم کا 3سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

رائیونڈ :سفاک ملزم کا 3سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی

رائیونڈ میں 3 سالہ بچہ چھری کے بہیمانہ وار سے شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں جانوروں کو راستہ دینے کے مسئلے پر ملزم ملک بشیرنے 3سالہ بچے ابوبکر پر چھری کے وار کیے۔ ملزم ... مزید

حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4ملین ٹن کا اضافہ کری: جمشید اقبال چیمہ

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4ملین ٹن کا اضافہ کری: جمشید اقبال چیمہ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت گندم خریداری کا ہدف آدھا کرنے کی بجائے 4ملین ٹن مزید گندم خریدے تاکہ کسان کی سانسیں بحال ... مزید

فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہی:متحدہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہی:متحدہ علما کونسل

متحدہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ... مزید

تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی: فرخ جاوید مون

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی: فرخ جاوید مون

پاکستان تحریک ا نصا ف کے مرکزی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون نے کہاہے کہ تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی، لنگر خانوںپر تنقید کرنے والے آ ج سستی روٹی کا ڈھونگ ر چا کرعوام ... مزید

کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو اسی پر رہتا ہوں، توجہ ورلڈکپ پر ہے‘ بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو اسی پر رہتا ہوں، توجہ ورلڈکپ پر ہے، کوشش ہے اس سے پہلے بہترین ٹیم بنالیں،سیریز جیتنے ... مزید

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے رضوان اور عرفان خان نیازی کو ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے محمد رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی سی بی کے میڈیکل پینل ... مزید

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبائی وزراء کی سربراہی میں وفد کا عزیز بھٹی ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبائی وزراء کی سربراہی میں وفد کا عزیز بھٹی شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی سربراہی میں سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان،سیکرٹری سی اینڈ ڈیبلیو ... مزید

پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری، وزیر خوراک پنجاب ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری، وزیر خوراک پنجاب فیلڈ میں متحرک

پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری ہے اور وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین اس ضمن میں فیلڈ میں متحرک ہیں۔ صوبائی وزیر نے بدھ کے روز گوجرانوالہ میں مختلف مارکیٹس کا دورہ کیا اور سرکاری قیمت ... مزید

معذور کانکنوں کی ماہانہ امداد کو ای او بی آئی کی ماہانہ پنشن کے برابر ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:05

معذور کانکنوں کی ماہانہ امداد کو ای او بی آئی کی ماہانہ پنشن کے برابر کیا جائے گا‘ شیر علی گورچانی

صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ مائینز لیبر ویلفیئر کمشنر پنجاب/ چیف انسپکٹر آف مائینز ریاض احمد چوہدری نے صوبائی وزیر کو ترقیاتی منصوبہ جات ... مزید

چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی خصوصی دعوت پر 140بے سہارا و ریتیم بچے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے۔ بے سہارا و یتیم بچے قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی کے مہمان خاص ... مزید

فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست 2 رکنی بنچ کو ارسال کر دی۔لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کے لیے دائر متفرق درخواست ... مزید

حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں : سنی علما کونسل

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں : سنی علما کونسل

صدر سنی علما کونسل لاہور وصوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمدنے کہاہے کہ حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے انکاحل نکالیں،بد قسمتی سے آ ج عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہوچکی ، غریب عوام دو وقت ... مزید

قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: جے یو آئی

امیر جمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمدہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر ... مزید

جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ نے الحمراء کا دورہ کیا

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ نے الحمراء کا دورہ کیا

جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ نے لاہور آرٹس کونسل الحمراء کا دورہ کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرا نے وفد کا خیرمقدم کیا۔جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کی اپنے دورکنی وفد کے ہمراہ سربرہ الحمراء ... مزید

مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری شافع حسین،چوہدری سالک حسین کی قیادت ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری شافع حسین،چوہدری سالک حسین کی قیادت میں متحد ہے ،اشرف چوہدری

پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ کی ایم پی اے سلمی سعید ہاشمی سے تنظیمی ملاقات کی۔ملاقات میں پارٹی امور اور عوامی مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔اس موقع ... مزید

وزیرخزانہ کا بیان قابل مذمت ، عوام اپنی ہرسانس کے بدلے ٹیکس ادا کرتے ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:00

وزیرخزانہ کا بیان قابل مذمت ، عوام اپنی ہرسانس کے بدلے ٹیکس ادا کرتے ہیں

قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے بیان کہ'' عوام کو ٹیکسز دینا پڑینگے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں '' پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اپنی ہر ... مزید

گیمرز گیلیکسی:فائنل 25 اور 26 اپریل کو ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقد ہوں ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:46

گیمرز گیلیکسی:فائنل 25 اور 26 اپریل کو ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقد ہوں گے

گیمرز گیلیکسی 2024 کا پاکستان میں شاندار آغاز، ورچوئل گیمز کے ان مقابلوں میں پب جی، فری فائر،ٹیکن اور ایف سی24 کے مقابلے شامل ، 17مارچ سے شروع ہونے والے ان مقابلوں میں 1200 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا، نوجوانوں ... مزید

Load More