Lahore News in Urdu

News about Lahore City لاہور شہر کی خبریں - Read Local Lahore News and Breaking Lahore News on UrduPoint Local section of Lahore City. Full coverage of Lahore Pakistan including photos, videos and more.

لاہور کی تازہ ترین خبریں

ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری

جمعہ 29 مارچ 2024 14:50

ملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری

ملکی معیشت کی بحالی کے لیے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری ہے۔کریک ڈائون کے دوران 17تا 24مارچ کے دوران ملک بھر سے 18.14میٹرک ٹن کھاد، 26.08میٹرک ٹن چینی، 288سگریٹ کے سٹاکس،962کپڑے کے تھان اور 0.696ملی لیٹر ایرانی ... مزید

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گوجرانولہ میں چچا ،چچی کا کمسن بھتیجوں ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:50

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گوجرانولہ میں چچا ،چچی کا کمسن بھتیجوں پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے گوجرانولہ میں چچا اور چچی کا کمسن بھتیجوں پر مبینہ تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانولہ کی ٹیم ... مزید

پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف خصوصی مہم جاری

جمعہ 29 مارچ 2024 14:50

پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف خصوصی مہم جاری

پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے ، لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت قانون شکنوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ، گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ ... مزید

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

جمعہ 29 مارچ 2024 14:50

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی پولیس ... مزید

سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:50

سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے کل کے روز جواب طلب کر لیا۔جسٹس مزمل اختر ... مزید

پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:48

پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ-1 ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا نے پروبیشن پیریڈ مکمل کرکے کنفرم ہونے والے ... مزید

شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:48

شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا

پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ پی پی 164میں ضمنی انتخاب کے لئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ۔ عام انتخابات میں پی پی 164سے شہباز شریف نے فتح حاصل کی تھی اور ان کی جانب ... مزید

عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

جمعہ 29 مارچ 2024 14:48

عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری کی این اے 128سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فیصل زمان خان نے این اے 128سے آزاد امیدوار ... مزید

سیدہ عائشہ ؓ کا اسوہ قیامت تک خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ‘سنی علما کونسل

جمعہ 29 مارچ 2024 14:47

سیدہ عائشہ ؓ کا اسوہ قیامت تک خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ‘سنی علما کونسل

صدر سنی علما کونسل لاہور وصوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمدنے کہاہے کہ سیدہ عائشہ ؓ کا اسوہ قیامت تک خواتین کیلئے مشعل راہ ہے ،امت مسلمہ کی خواتین کو ام المومنین کی تعلیمات کو اپنا کر معاشرے کی ... مزید

مقدس مہینے میںبجلی قیمتوں میں اضا فہ ظلم ہے ‘ جے یو آئی

جمعہ 29 مارچ 2024 14:47

مقدس مہینے میںبجلی قیمتوں میں اضا فہ ظلم ہے ‘ جے یو آئی

امیر جمعیت علما اسلام سٹی لاہور محمد افضل خان،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ،سالا رمولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد،صدر لائرز فورم لاہور محمدہاشم تہامی ایڈووکیٹ،صدر ... مزید

سیدہ عائشہؓکا اسوئہ حسنہ خواتین کیلئے مشعل راہ ہے‘ متحدہ علما کونسل

جمعہ 29 مارچ 2024 14:47

سیدہ عائشہؓکا اسوئہ حسنہ خواتین کیلئے مشعل راہ ہے‘ متحدہ علما کونسل

متحدہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ... مزید

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے اقلیتوں کی دو فیصد نشستیں مختص ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:47

ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے اقلیتوں کی دو فیصد نشستیں مختص کرنے کی منظوری

وائس چانسلر ہوم اکنامکس یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر فلیحہ زہرا کاظمی کی زیر صدارت فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی کے تمام شعبہ جا ت میں بی ایس آنرز میں داخلوں کے ... مزید

لاہور پولیس منشیات سے پاک لاہور کیلئے پر عزم

جمعہ 29 مارچ 2024 14:47

لاہور پولیس منشیات سے پاک لاہور کیلئے پر عزم

لاہور پولیس منشیات سے پاک لاہور کیلئے پر عزم ہے۔ منشیات کے گھناونے کاروبار میں ملوث مگرمچھوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔اس ضمن میں رواں سال میں منشیات فروشوں کے خلاف 2500مقدمات کا اندراج کر کی2584ملزمان ... مزید

ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:47

ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ سید واجد علی شاہ، چیف پلاننگ آفیسر عبدالحق بھٹی، ... مزید

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:47

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ

صوبائی وزیر صحت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر صحت ... مزید

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:47

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ کیا۔چین کی کمپنی ہواوے کی نئی سولر پراڈکٹ کے اجراء کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔صوبائی وزیر نے چینی کمپنی ... مزید

پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:37

پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا

پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا،ائیرہوسٹس کی شناخت حنا ثانی کے نام سے ہوئی ہے،حناثانی ٹورنٹو سے لاہورکیلئے پرواز پی کے 789 پر تعینات تھیں۔میڈیا رپورٹس ... مزید

ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہفتہ کے روز ..

جمعہ 29 مارچ 2024 14:00

ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہفتہ کے روز تک ملتوی

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں دومقدمات میں گرفتار تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہفتہ تک ملتوی کرتے ہوئے وکلا کو دلائل ... مزید

سرکاری افسران عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ..

جمعہ 29 مارچ 2024 13:50

سرکاری افسران عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ انعام اللہ خان دھاریجو

سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام اللہ خان دھاریجو نے سرکاری افسران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے شعبوں میں عوام کی خدمت کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں اورعوامی فلاح و بہبود اور انہیں بہم ریلیف کی ... مزید

سینیٹ انتخابات، پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کر ..

جمعہ 29 مارچ 2024 13:23

سینیٹ انتخابات، پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا

سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کر دیا گیا،سپیکر پنجاب اسمبلی نے حاصل اختیارات کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے ... مزید

Load More