Agriculture News of Larkana in Urdu

Larkana City's Agriculture Urdu News لاڑکانہ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Larkana on UrduPoint local section. Full coverage on Larkana city Agriculture news. Including photos & videos.

لاڑکانہ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

سندھ حکومت کا 25 ایکڑ تک والے کاشتکاروں کوگندم بیج کی سبسڈی رقم دینے ..

منگل 23 مئی 2023 12:11

سندھ حکومت کا 25 ایکڑ تک والے کاشتکاروں کوگندم بیج کی سبسڈی رقم دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا 25 ایکڑ تک والے کاشتکاروں کوگندم بیج کی سبسڈی رقم دینے کا فیصلہ،وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور حسین وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت دوسرے فیز اور پہلےفیز کے رہ جانے والے ... مزید

مشیر زراعت کا سندھ بھر کے اضلاع میں ایڈیشنل واٹر کورسز کے معیار کو چیک ..

منگل 17 مئی 2022 23:36

مشیر زراعت کا سندھ بھر کے اضلاع میں ایڈیشنل واٹر کورسز کے معیار کو چیک کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

مشیر زراعت منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ سندھ کے تمام اضلاع میں بنائے گئے ایڈیشنل واٹر کورسز کے معیار کو چیک کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں‘کمیٹی ایڈیشنل واٹر کورسز کے معیار کو چیک کرے گی اگر کسی ... مزید

محکمہ زراعت سندھ  کو  شدید گرمی کے باعث کسانوں کے لئے کیمپس قائم کرنے ..

جمعہ 13 مئی 2022 15:00

محکمہ زراعت سندھ کو شدید گرمی کے باعث کسانوں کے لئے کیمپس قائم کرنے کی ہدایت

سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے.اس حوالے سے سندھ حکومت نے گرمی کے پیش نظر کسانوں کو احتیاطی تدابیر کا مشورہ دیا ہے۔مشیر زراعت منظور حسین وسان نے کسانوں کو احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے ... مزید

لائیوسٹاک فارمز کا اقتصادی تجزیہ کیا جائے تاکہ ان کو مستحکم کیا جاسکے،سیکرٹری ..

جمعہ 14 جنوری 2022 17:25

لائیوسٹاک فارمز کا اقتصادی تجزیہ کیا جائے تاکہ ان کو مستحکم کیا جاسکے،سیکرٹری لائیوسٹاک نوید حیدر شیرازی

تحقیقی منصوبہ جات کے اغراض و مقاصد محکمانہ ترجیحات کے مطابق ہوں تاکہ ان منصوبہ جات کے ثمرات حقیقی معنوں میں مویشی پال تک پہنچائے جا سکیں۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری لائیوسٹاک نوید حیدر شیرازی نے ... مزید

محکمہ زراعت شمور  کا زمیندار ،کسان بھائیوں کے لئے ڈی اے پی میں سبسڈی ..

بدھ 10 نومبر 2021 13:36

محکمہ زراعت شمور کا زمیندار ،کسان بھائیوں کے لئے ڈی اے پی میں سبسڈی کا اعلان

محکمہ زراعت توسیع کشمور نے سندھ حکومت کے حکم کے مطابق  آنے والی خریف کی فصل میں زمیندار اور کسان بھائیوں کے لئے ڈی اے پی میں سبسڈی کا اعلان کیا  ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع  کشمور  زراعت توسیع آفس کی ... مزید

محکمہ آبپاشی کی اراضی پرقبضے جلد از جلد ختم کئے جائیں،ڈی سی قمبر شہدادکوٹ

بدھ 15 ستمبر 2021 12:31

محکمہ آبپاشی کی اراضی پرقبضے جلد از جلد ختم کئے جائیں،ڈی سی قمبر شہدادکوٹ

ڈپٹی کمشنر قمبر شہداد کوٹ قمبر جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ عدالت کی طرف سےجاری احکامات کے تحت محکمہ آبپاشی کی اراضی پر کئے گئے قبضے جلد از جلد ختم کئے جائیں،اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی برداشت ... مزید

لاڑکانہ، ذخیرہ کی گئی گندم کی 90ہزار بوریاں برآمد

جمعرات 7 مئی 2020 16:35

لاڑکانہ، ذخیرہ کی گئی گندم کی 90ہزار بوریاں برآمد

لاڑکانہ میں محکمہ خوراک نے ضلع کے مختلف علاقوں میں پرائیویٹ گوداموں پر چھاپے مار کر ذخیرہ کی گئی گندم کی 90 ہزار بوریاں برآمد کرلیں۔کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ لاڑکانہ ریجن کی سربراہی میں کی گئی۔ڈپٹی ... مزید

محکمہ زراعت و ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث نودیرو میں فصلیں تباہ ..

ہفتہ 2 مئی 2020 21:46

محکمہ زراعت و ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث نودیرو میں فصلیں تباہ کرنے کے بعد ٹڈی دل لاڑکانہ پہنچ گئی

محکمہ زراعت و ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث نودیرو میں فصلیں تباہ کرنے کے بعد ٹڈی دل لاڑکانہ پہنچ گئی، گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں بھینس کالونی، نظر محلہ، لاہوری ولید محلہ، سچل کالونی ودیگر ... مزید

این پی آئی ڈبلیو کے چھوٹے ملازمین کا تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی ..

بدھ 15 اپریل 2020 19:13

این پی آئی ڈبلیو کے چھوٹے ملازمین کا تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

محکمہ زراعت کے پراجیکٹ این پی آئی ڈبلیو کے چھوٹے ملازمین نے تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر غلام محمد ڈوتیو و دیگر ملازمین کا کہنا تھا ... مزید

پانی کی کمی،غیرمیعاری بیج اور جدید مشینری کی عدم فراہمی کو چاول کی ..

پیر 26 نومبر 2018 17:22

پانی کی کمی،غیرمیعاری بیج اور جدید مشینری کی عدم فراہمی کو چاول کی برآمدات میں ایک بڑی رکاوٹ ہے ،ماہرین

زرعی ماہرین نے پانی کی کمی،غیرمیعاری بیج اور جدید مشینری کی عدم فراہمی کو چاول کی برآمدات میں ایک بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت سے ان مسائل کے حل کے لیے طویل مدتی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ماہرین ... مزید

لاڑکانہ :وارہ برانچ سسٹم میں کل سے 3 اگست تک پانی کی تقسیم کا عمل شروع ..

بدھ 18 جولائی 2018 18:32

لاڑکانہ :وارہ برانچ سسٹم میں کل سے 3 اگست تک پانی کی تقسیم کا عمل شروع کیا جائیگا

محکمہ آبپاشی وارہ ڈویزن لاڑکانہ کے ایگزیکیوٹو انجنیئر غلام اصغر بھنبھرو نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی کمی کے باعث وارہ برانچ سسٹم میں آج سے 3 اگست تک پانی کی تقسیم ... مزید