Business News of Larkana in Urdu

Larkana City's Business Urdu News لاڑکانہ شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Larkana on UrduPoint local section. Full coverage on Larkana city Business news. Including photos & videos.

لاڑکانہ شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاڑکانہ ..

منگل 20 جون 2023 22:54

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاڑکانہ کے تعاون سے ہیپا ٹائیٹس کی تشخیص کیلئے کیمپ کا انعقاد

آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لاڑکانہ کے تعاون سے شہر کے باکرانی ٹاور کے قریب واقع عید گاہ پارک میں ہیپا ٹائیٹس کی تشخیص کے لئے کیمپ لگایا گیا ہے۔اس موقع پر آغا خان ... مزید

لاڑکانہ:چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی ..

بدھ 17 مئی 2023 17:38

لاڑکانہ:چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے شہر کی کینڈی مارکیٹ سے ریلی نکالی گئی جو کہ شہر کی مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی جناح باغ اور بعد ازاں پریس کلب پہنچی ۔اس موقع ... مزید

بندر روڈ کے تاجروں کا دکانیں بند کرانے کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر ..

جمعرات 18 جون 2020 16:34

بندر روڈ کے تاجروں کا دکانیں بند کرانے کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام کے خلاف پریس کلب سامنے احتجاجی مظاہرہ

لاڑکانہ کے علاقے بندر روڈ کے تاجروں نے دکانیں بند کرانے کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام کے خلاف پریس کلب سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر تاجر رہنماؤں اسماعیل میمن ، عرفان شیخ ، عبدالغفارشیخ، ... مزید

تجارتی اور کاروباری استحکام کے لئے قونصل جنرل انڈونیشیا کالاڑکانہ ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 17:02

تجارتی اور کاروباری استحکام کے لئے قونصل جنرل انڈونیشیا کالاڑکانہ کا دورہ

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی اور کاروباری استحکام کچے لئے قونصل جنرل انڈونیشیا نے لاڑکانہ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے تاجروں سے ملاقات کی اور تجارتی تعلقات بڑھانے کی دعوت دی ۔سرکٹ ... مزید

لاڑکانہ ایوان تجارت و صنعت کے ایگزیکیوٹو کمیٹی ممبران کا اجلاس

پیر 19 مارچ 2018 23:11

لاڑکانہ ایوان تجارت و صنعت کے ایگزیکیوٹو کمیٹی ممبران کا اجلاس

لاڑکانہ ایوان تجارت و صنعت کے ایگزیکیوٹو کمیٹی ممبران کا اجلاس صدر مسعود احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا جس میں فیڈرل ٹیکس محتسب اعلیٰ کراچی منظور حسین، ڈائریکٹر فیڈرل ٹیکس محتسب اعلیٰ عابد محمود اور ... مزید

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

منگل 13 فروری 2018 22:58

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر مسعود احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام ممبران نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی ... مزید

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکیوٹو کمیٹی کا اجلاس،ایف ..

منگل 13 فروری 2018 20:01

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکیوٹو کمیٹی کا اجلاس،ایف پی سی سی آئی کے عہدیداروں کو مبارکباد

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکیوٹو کمیٹی کا اجلاس صدر مسعود احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام ممبران نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینٹرل اسٹینڈنگ ... مزید

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن محمد عباس بلوچ کا چانڈکا میڈیکل اسپتال کا دورہ

منگل 13 فروری 2018 20:01

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن محمد عباس بلوچ کا چانڈکا میڈیکل اسپتال کا دورہ

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن محمد عباس بلوچ نے چانڈکا میڈیکل اسپتال کا دورہ کرتے ہوئے آئی سی یو اور سرجیکل شعبات کا دورہ کیا اور وہاں تعینات عملے اور ڈاکٹروں کو ہدایت دی کہ مریضوں کا خاص خیال رکھا جائے اور ... مزید

آئل اینڈ گیس کے افسران اپنی گیس فیلڈز میں مقامی لوگوں کو بھرتی کریں، ..

پیر 12 فروری 2018 22:14

آئل اینڈ گیس کے افسران اپنی گیس فیلڈز میں مقامی لوگوں کو بھرتی کریں، کمشنر لاڑکانہ

کمشنر لاڑکانہ ڈویزن محمد عباس بلوچ نے ڈویزن کے اندر کام کرنے والے آئل اینڈ گیس کے افسران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی گیس فیلڈز میں مقامی لوگوں کو بھرتی کریں تاکہ ان علاقوں کے لوگوں کو روزگار مل سکے۔ ... مزید

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں پریس کلب ..

پیر 29 جنوری 2018 18:34

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مرد اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر اٹھاکر مطالبات ... مزید

لاڑکانہ،ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کا اجلاس

پیر 30 اکتوبر 2017 23:01

لاڑکانہ،ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کا اجلاس

ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کا اجلاس صدر پیرل دایو کی زیر صدارت ہوا جس میں عبدالمعید سرہیو، قطب الدین راجپوت، ارشاد بیگم، شبنم جونیجو اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام محکموں ... مزید

سوئی سدرن گیس کمپنی لاڑکانہ میں کام کرنے والے ملازمین کا مستقل نہ کیے ..

پیر 23 اکتوبر 2017 21:04

سوئی سدرن گیس کمپنی لاڑکانہ میں کام کرنے والے ملازمین کا مستقل نہ کیے جانے کے خلاف مظاہرہ

سوئی سدرن گیس کمپنی لاڑکانہ میں کام کرنے والے کچے ملازمین نے مستقل نہ کرنے کے خلاف ریجنل آفیس کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر غلام فرید سومرو، سید شفقت شاہ، عبدالرزاق رند اور دیگر نے ... مزید

دھان اور گنے کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف آبادگار اتحاد کا سہیل ..

پیر 23 اکتوبر 2017 21:03

دھان اور گنے کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف آبادگار اتحاد کا سہیل سیال کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

سندھ آبادگار اتحاد کی جانب سے دھان اور گنے کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سمیت کٹوتی ختم نہ کرنے اور زرعی پالیسی کا اعلان نہ کرنے کے خلاف 2 نومبر پر سندھ کے آبادگاروں اور کسانوں کے ہمراہ صوبائی وزیر ... مزید

روشن مل اوڈ کی زیر صدارت آل سندھ اوڈ اتحاد کا اجلاس

ہفتہ 19 اگست 2017 23:40

روشن مل اوڈ کی زیر صدارت آل سندھ اوڈ اتحاد کا اجلاس

لاڑکانہ میں آل سندھ اوڈ اتحاد کا اجلاس صدر روشن مل اوڈ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اوڈ اتحاد کے مرکزی رہنما چندر لال کھڑو، سجن مل گوندڑی، ضلعی رہنماؤں ڈاکٹر راجیش، سہنو مل، کرپشن اوڈ اور دیگر نے ... مزید

شہریوں کو معیاری تعلیم دینے کے لیے دن رات کوششیں کررہے ہیں،کمشنر لاڑکانہ

بدھ 9 اگست 2017 18:28

شہریوں کو معیاری تعلیم دینے کے لیے دن رات کوششیں کررہے ہیں،کمشنر لاڑکانہ

کمشنر لاڑکانہ محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے شہریوں کو معیاری تعلیم دینے کے لیے دن رات کوششیں کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ایران کے تعاون سے زیر تعمیر پروین اعتصامی گرلس ... مزید

رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے چاول کی کوالٹی الائونس ..

منگل 1 اگست 2017 18:43

رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے چاول کی کوالٹی الائونس پر 300 فیصد اضافہ کردیا گیا

رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے چاول کی کوالٹی الائونس پر 300 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ گذشتہ ریٹ 35 اور اضافے کے بعد 105 روپے فی بوری رقم کردی گئی ہے۔ دوسری جانب الائونس میں اضافے ... مزید

قومی جذبے کے تحت کام کرنے سے ہی پولیو کے مرض کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، ..

جمعہ 17 فروری 2017 23:38

قومی جذبے کے تحت کام کرنے سے ہی پولیو کے مرض کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کاشف علی ٹیپو نے کہا ہے کہ قومی جذبے کے تحت کام کرنے سے ہی پولیو کے مرض کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیو کے خاتمے کے متعلق ضلعی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ... مزید

امن اور محبت کا پیغام دینے والے صوفی قلندر لعل شہباز کی درگاہ میں بم ..

جمعہ 17 فروری 2017 23:38

امن اور محبت کا پیغام دینے والے صوفی قلندر لعل شہباز کی درگاہ میں بم دھماکہ کرنے والے مسلمان نہیں ہوسکتے، رکن اسمبلی ایاز سومرو

سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی محمد ایاز سومرو نے سیوہن میں قلندر لعل شہباز کی درگاہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن اور محبت کا پیغام دینے ... مزید

لاڑکانہ سانحہ سیہون کے 8 شہدا کی الگ الگ تدفین کردی گئی، نماز جنازہ ..

جمعہ 17 فروری 2017 23:38

لاڑکانہ سانحہ سیہون کے 8 شہدا کی الگ الگ تدفین کردی گئی، نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

سانحہ سیہون کے 8 شہدا کی الگ الگ تدفین کردی گئی، نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شیعہ تنظیموں کی جانب سے تین شہدا کی لاشوں سمیت دھرنا بھی دیا گیا۔ سانحہ سیہون میں شہید ہونے والے 8 شہدا ... مزید

ایک ماہ قبل مبینہ اغوا ہونیوالے 8 سالہ بچی صائمہ کلہوڑو کی عدم بازیابی ..

پیر 26 دسمبر 2016 21:31

ایک ماہ قبل مبینہ اغوا ہونیوالے 8 سالہ بچی صائمہ کلہوڑو کی عدم بازیابی کیخلاف ورثا کا لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ایک ماہ قبل مبینہ اغوا ہونے والے 8 سالہ بچی صائمہ کلہوڑو کی عدم بازیابی کے خلاف ورثا نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر بچی صائمہ کے والد قربان کلہوڑو نے بتایا کہ ایک ماہ قبل میری ... مزید

Load More