Larkana News in Urdu

News about Larkana City لاڑکانہ شہر کی خبریں - Read Local Larkana News and Breaking Larkana News on UrduPoint Local section of Larkana City. Full coverage of Larkana Pakistan including photos, videos and more.

لاڑکانہ کی تازہ ترین خبریں

4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر تمام افسران ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:53

4 اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر تمام افسران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے نبھائیں، کمشنر لاڑکانہ ڈویژن

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن غلام مصطفی فل نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی 4 اپریل 2024 کو گڑھی خدا بخش بھٹو میں منائی جائے گی، اس سلسلے میں تمام افسران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے نبھائیں ... مزید

حضرت علی ؓکے یوم شہادت کے موقع پر جلوسوں ،مجالس کی حفاظت کو یقینی بنایا ..

جمعرات 28 مارچ 2024 16:32

حضرت علی ؓکے یوم شہادت کے موقع پر جلوسوں ،مجالس کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ،کمشنرلاڑکانہ ڈویژن

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن غلام مصطفی نے لاڑکانہ ڈویژن کے ایس ایس پیز پر زور دیا ہے کہ وہ 21 رمضان المبارک کو حضرت علی ؑکرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کو یقینی بنائیں تاکہ ... مزید

تربت میں دھماکے اور فائرنگ کرکے انسانی آبادی کو خوف و ہراس میں مبتلا ..

منگل 26 مارچ 2024 22:40

تربت میں دھماکے اور فائرنگ کرکے انسانی آبادی کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے والے نہ تو انسان اور نہ ہی بلوچ کہلانے کے قابل ہیں،سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال

سابق وفاقی وزیر اور سیاسی و سماجی رہنما زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ نے تربت میں گزشتہ رات گئے دھماکوں، فائرنگ اور مسلح افراد کا نیوی کے کیمپ پر حملہ کرنا اور اندر داخل ہونے کی ناگہانی سازش کی مذمت کرتی ... مزید

سندھ حکومت امن و امان کے حوالے سے کوئی مصلحت نہیں کرے گی، ہر صورت امن ..

منگل 26 مارچ 2024 22:40

سندھ حکومت امن و امان کے حوالے سے کوئی مصلحت نہیں کرے گی، ہر صورت امن بحال کیا جائے گا،نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی خراب صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈاکوؤں، جرائم پیشہ افراد اور اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنا اور جرائم پیشہ عناصر ... مزید

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کی سندھ میں ڈاکووں اور امن و امان خراب کرنے ..

منگل 26 مارچ 2024 19:10

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر کی سندھ میں ڈاکووں اور امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی ہدایت

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی خراب صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈاکوؤں، جرائم پیشہ افراد اور اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنا اور جرائم پیشہ عناصر ... مزید

نواسہ رسولﷺحضرت امام حسن کا یوم ولادت بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ ..

منگل 26 مارچ 2024 14:32

نواسہ رسولﷺحضرت امام حسن کا یوم ولادت بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسن کا یوم ولادت15رمضان المبارک بروز منگل بھرپورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔اس سلسلے میں لاڑکانہ کی مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن ولادت کے سلسلے میں خصوصی تقریبات کا ... مزید

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کی زیرصدارت اجلاس،ذوالفقارعلی  بھٹو کی برسی  کے ..

پیر 25 مارچ 2024 22:51

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کی زیرصدارت اجلاس،ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ شرجیل نور چنا کی زیر صدارت دربار ہال میں تمام محکموں کے افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کو آئین دینے اور ایٹمی طاقت بنانے والے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 04 اپریل 2024 پر ہونے ... مزید

لاڑکانہ ہندو دھرم شالہ میں ہولی کا تہوار منایا گیا، ایس ایس پی سمیت ..

پیر 25 مارچ 2024 22:44

لاڑکانہ ہندو دھرم شالہ میں ہولی کا تہوار منایا گیا، ایس ایس پی سمیت دیگر افراد کی شرکت

لاڑکانہ شہر کی ہندو دھرم شالہ میں ہولی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو، ہندو پنچایت کے رہنماؤں سمیت ہندو برادری کے مرد و خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی,اشتہاری گرفتار، منشیات  برآمد کرلی

پیر 25 مارچ 2024 22:41

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی,اشتہاری گرفتار، منشیات برآمد کرلی

لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے اشتہاری، مطلوب و منشیات فروش 3 ملزمان کو گرفتار کرکے موٹرسائیکل، چنگچی رکشہ، گدھا گاڑی اور 2 قیمتی موبائل فونز برآمد ... مزید

لاڑکانہ: ہولی خوشیوں کا تہوار ہے ، ہندوبرادری ہر سال جوش وخروش سے مناتی ..

پیر 25 مارچ 2024 20:50

لاڑکانہ: ہولی خوشیوں کا تہوار ہے ، ہندوبرادری ہر سال جوش وخروش سے مناتی ہے ،ڈائریکٹر انفارمیشن سندھ لاڑکانہ ریجن درشن لعل کی ”اے پی پی“ سے بات چیت

ڈائریکٹر انفارمیشن سندھ لاڑکانہ ریجن درشن لعل نے کہا ہے کہ ہولی ہم سب کا بہت بڑا تہوار ہے ،جسے ہندوبرادری ہر سال جوش وخروش سے مناتی ہے ، ہولی کا تہوار خوشیوں کا تہوار ہے،ہرسال ملک بھر کی طرح سندھ ... مزید

نوجوان نسل میں آزادی،حب الوطنی کی اہمیت اجاگر کرنا اہم ضرورت ہے،ڈی ..

پیر 25 مارچ 2024 17:39

نوجوان نسل میں آزادی،حب الوطنی کی اہمیت اجاگر کرنا اہم ضرورت ہے،ڈی جی تعلقات عامہ محمد سلیم خان

ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات حکومت سندھ محمد سلیم خان نے کہا ہے کہ آزادی ایک نعمت ہے جس کا جتنا شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے اور نوجوان نسل میں آزادی اور حب الوطنی کی اہمیت کو اجاگر کرنا وقت ... مزید

دنیا بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی ہولی (رنگولی) کا تہوار جوش و خروش سے ..

پیر 25 مارچ 2024 17:15

دنیا بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی ہولی (رنگولی) کا تہوار جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی ہولی کا تہوار جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، شہر کے اکثر و بیشتر علاقے رنگوں سے سج گئے ہیں،ہندو کمیونٹی کی جانب سے بچوں سمیت رنگوں سے کھیلتے ہوٸے قومی سلامتی اداروں ... مزید

ناصر حسین شاہ کی پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید

اتوار 24 مارچ 2024 21:10

ناصر حسین شاہ کی پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورصوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں درست نہیں، ہم سب مراد علی شاہ کے ساتھ ہیں، اگر ملازمین کا خیال رکھا جائے تو پیپلزپارٹی اداروں ... مزید

ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کردی

اتوار 24 مارچ 2024 21:09

ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں درست نہیں، ہم سب مراد علی شاہ کے ساتھ ہیں۔ لاڑکانہ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

انتظامیہ رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عام استعمال کی اشیاء کو حکومت ..

اتوار 24 مارچ 2024 21:00

انتظامیہ رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عام استعمال کی اشیاء کو حکومت کی طرف سے مقرر کردہ قیمتوں پر عوام تک پہنچائے، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سید ناصر حسین شاہ نے لاڑکانہ ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز پر زور دیا ہے کہ وہ رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عام استعمال کی اشیاء کو حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ... مزید

صوبائی وزیر سیاحت کا لاڑکانہ کے لائبریری کا دورہ

اتوار 24 مارچ 2024 21:00

صوبائی وزیر سیاحت کا لاڑکانہ کے لائبریری کا دورہ

صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ نے لاڑکانہ میں سر شاہنواز خان بھٹو لائبریری کا دورہ کیا جہاں ان کے ہمرام رکن سندھ اسمبلی جمیل سومرو، سیکریٹری کلچر خالد چاچڑ، میئر ... مزید

لاڑکانہ میں بھی ہندو برادری کی جانب سے ہولی مذہبی جوش و جذبے سے منائی ..

اتوار 24 مارچ 2024 21:00

لاڑکانہ میں بھی ہندو برادری کی جانب سے ہولی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی، ہولی کے موقع پر گومی بائی لیڈیز کلب میں تقریب

سندھ کے دیگر شہروں کی طرح لاڑکانہ میں بھی ہندو برادری کی جانب سے ہولی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی، ہولی کے موقع پر گومی بائی لیڈیز کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کلب کی صدر ڈاکٹر فریدہ پیچوہو، ... مزید

ہمیں ملک کی ترقی کے لیے دن رات کام کرنا چاہیے،ڈپٹی کمشنر و دیگر کا یوم ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:27

ہمیں ملک کی ترقی کے لیے دن رات کام کرنا چاہیے،ڈپٹی کمشنر و دیگر کا یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ شرجیل نور چنا نے کہا ہے کہ آج ہمارے مہمان خصوصی بچے ہیں جنہوں نے اس پروگرام کو بڑھایا ہے اور اس کا سہرا مقامی حکام کو جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے ... مزید

چانڈکا میڈیکل کالج   لاڑکانہ میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:06

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ،دن کا آغاز پرنسپل چانڈکا پروفیسر ڈاکٹر ضمیر احمد سومرو نے پرچم کشائی سے کیا اور ساتھ ساتھ ملکی سالمیت اور خوشحالی ... مزید

مختلف تنظیموں کے کارکن  قوم پرست جماعتوں کو الوداع کرکے قومی دھارے ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 22:06

مختلف تنظیموں کے کارکن قوم پرست جماعتوں کو الوداع کرکے قومی دھارے میں شامل ہو گئے

یوم پاکستان کے دن قوم پرست کارکنان کا عزم قوم پرست جماعتوں کو الوداع کرکے قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ایک سو بیس جسقم، جساف، جسمم سمیت دیگر تنظیموں کے رہنما اور کارکنان نے قوم پرست جماعتوں کو الوداع ... مزید

Load More