Larkana News in Urdu

News about Larkana City لاڑکانہ شہر کی خبریں - Read Local Larkana News and Breaking Larkana News on UrduPoint Local section of Larkana City. Full coverage of Larkana Pakistan including photos, videos and more.

لاڑکانہ کی تازہ ترین خبریں

لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے ..

منگل 23 اپریل 2024 22:40

لاڑکانہ:جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کی خوشدامن کے انتقال پر کاشف سعید شیخ ودیگر ذمہ داران کا اظہار تعزیت

جماعت اسلامی سندھ کے قائمقام امیر کاشف سعید شیخ و دیگر صوبائی ذمہ داران نے جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد افضال آرائیں کی خوشدامن اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص مصعب افضال کی ... مزید

لاڑکانہ، ڈی جی  ادارہ ترقیات کا  ممبر ایڈمنسٹریشن نوید انور صدیقی سے ..

منگل 23 اپریل 2024 22:37

لاڑکانہ، ڈی جی ادارہ ترقیات کا ممبر ایڈمنسٹریشن نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین اور ترجمان کے ڈی اے اکرم ستار نے ممبر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے نوید انور صدیقی کے پھوپھا اور ڈائریکٹر فنانس کے ڈی اے کاشف صدیقی کے خالو اسلم صدیقی سابقہ ... مزید

ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی  بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس ..

منگل 23 اپریل 2024 21:43

ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیئے،ڈی سی لاڑکانہ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ شرجیل نور چنا نے کہا ہے کہ ہمیں پھول جیسے بچوں کو موذی بیماریوں سے بچانے کی اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہیئے، ہم یہ ورلڈ امیونائزیشن ہفتہ منا رہے ہیں جو 24 اپریل سے 30 اپریل 2024 تک ... مزید

لاڑکانہ میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

پیر 22 اپریل 2024 23:03

لاڑکانہ میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لاڑکانہ پبلک ہیلتھ سکول میں ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کی پرنسپل ڈاکٹر پرہہ سکینہ گاد، ڈاکٹر شازیہ بھٹو، ڈاکٹر فریدہ شیخ، ڈاکٹر شازیہ سوڈھر، ڈاکٹر سائرہ کورائی، ڈاکٹر ... مزید

کشمور پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے ڈرائیور کو بازیاب کروالیا

پیر 22 اپریل 2024 23:03

کشمور پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے ڈرائیور کو بازیاب کروالیا

کشمور پولیس نے ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے پنجاب کے رہائشی مزدا ڈرائیور کو بازیاب کروالیا ۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے بتایا کہ 14 اپریل کو کشمور ضلع کے تھانہ کرم پور کی حدود سے مزدا ... مزید

لاڑکانہ پولیس اور شہری کے مابین جھگڑا، ایس ایس پی کا نوٹس، اہلکار کو ..

پیر 22 اپریل 2024 20:10

لاڑکانہ پولیس اور شہری کے مابین جھگڑا، ایس ایس پی کا نوٹس، اہلکار کو معطل کر دیا

لاڑکانہ میں پولیس اہلکاروں اور شہری میں جھگڑاکے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی لاڑکانہ پولیس اہلکار کو معطل اور کوارٹر گارڈ بند کرکے ایس ایچ او ولید سے رپورٹ طلب کرلی۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ ... مزید

لاڑکانہ  پولیس  ، دورانِ گشت  ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پیر 22 اپریل 2024 19:50

لاڑکانہ پولیس ، دورانِ گشت ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

لاڑکانہ پولیس نے مبینہ مقابلے میں ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے بتایا کہ متعلقہ تھانہ کی پولیس کا دوران گشت حیدر شاہ روڈ پر جرائم کی ... مزید

لاڑکانہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، ملزمان کے ..

پیر 22 اپریل 2024 19:30

لاڑکانہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، ملزمان کے ٹھکانے نذر آتش

ایس ایس پی لاڑکانہ کی سربراہی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے ٹھکانوں کو نذرآتش کرکے مزید نفری ... مزید

لاڑکانہ،بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز ایسوسی ..

پیر 22 اپریل 2024 17:45

لاڑکانہ،بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز ایسوسی ایشنز کے کامیاب امیدواروں کو مبارک باد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی مختلف بار ایسوسی ایشنز میرپورخاص ہائی کورٹ بار سمیت لاڑکانہ، سکھر اور شہید بینظیر آباد کی ڈسرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے کامیاب امیدواروں ... مزید

لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں پولیس کی ناکہ بندی، مشکوک افراد کی ..

اتوار 21 اپریل 2024 20:20

لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں پولیس کی ناکہ بندی، مشکوک افراد کی تلاشی

ڈی آی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ /ناکابندی، امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں پر ہر آنے جانے ... مزید

لاڑکانہ ، پولیس مقابلوں میں دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:50

لاڑکانہ ، پولیس مقابلوں میں دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

لاڑکانہ پولیس نے دو مختلف مبینہ مقابلوں میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے بتایا کہ حیدری تھانہ پولیس نے ڈی ایس پی پارس بکرانی اور ... مزید

ڈی آئی جی لاڑکانہ کا میاں بیوی کے قتل کا نوٹس، ایس ایس پی سے رپورٹ طلب

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:40

ڈی آئی جی لاڑکانہ کا میاں بیوی کے قتل کا نوٹس، ایس ایس پی سے رپورٹ طلب

ڈی آئی جی لاڑکانہ نے ضلع شکارپور کے تھانہ جبر شیخ میں پرانے تنازعہ پر میاں بیوی کو قتل اور ان کی گیارہ سالہ بیٹی کو زخمی کرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ڈی ... مزید

ڈی آئی جی لاڑکانہ کا نالے سے بچے کی نعش برآمد ہونے کا نوٹس، جواب طلب

جمعہ 19 اپریل 2024 20:50

ڈی آئی جی لاڑکانہ کا نالے سے بچے کی نعش برآمد ہونے کا نوٹس، جواب طلب

ڈی آئی جی لاڑکانہ نے ضلع شکارپور میں 5 سالہ بچے مرید کی نالے سے لاش ملنے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے ایس ایس ... مزید

لاڑکانہ میں پولیو مہم کی کامیابی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر کی پولیو ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:40

لاڑکانہ میں پولیو مہم کی کامیابی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کا ہدایت

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ شرجیل نور چنا نے محکمہ صحت کے حکام کو سخت ہدایات دی ہیں کہ لاڑکانہ ضلع میں 29 اپریل سے 6 مئی تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار ... مزید

محکمہ اسکول ایجوکیشن اور تمام اداروں کے افرادی قوت کا ڈجیٹل بنیادوں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:30

محکمہ اسکول ایجوکیشن اور تمام اداروں کے افرادی قوت کا ڈجیٹل بنیادوں پر سینٹر لائیز ڈیٹابیس بنایا جائے ،صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ سے منسلک تمام افرادی قوت کا سینٹر لائیز ڈیٹابیس مرتب کرنے، ٹرانسفر پوسٹنگ اینڈ پلیسمینٹ مکینزم کو آن لائن کرنے اور 2012 کی بھرتیوں کے متنازعہ کیسز کو مکمل طور پر ختم کرنے ... مزید

لاڑکانہ:یونیسکو کے تعاون سے جلد مکلی مقبروں، موہن جو دڑو اور بھنبھور ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:20

لاڑکانہ:یونیسکو کے تعاون سے جلد مکلی مقبروں، موہن جو دڑو اور بھنبھور کے تاریخی مقامات کے فوری تحفظ پراجیکٹ پر کام شروع کردیا جائے گا، سید ذوالفقار علی شاہ

سندھ کے صوبائی وزیر ثقافت،سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے تعاون سے جلد مکلی مقبروں، موہن جو دڑو اور بھنبھور ... مزید

لاڑکانہ:سندھ کے مختلف اضلاع میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:20

لاڑکانہ:سندھ کے مختلف اضلاع میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری

سندھ کے مختلف اضلاع میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے،ایکسائز نارکوٹیکس کنٹرول اور پولیس کی جانب سے مختلف اضلاع سے جاری کریک ڈاؤن میں مزید 26 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا،ملزمان ... مزید

ایس ایس پی لاڑکانہ نے شہداء کوٹہ کی میرٹ کے بنیاد پر تقررنامے جاری کردیئے

جمعرات 18 اپریل 2024 20:40

ایس ایس پی لاڑکانہ نے شہداء کوٹہ کی میرٹ کے بنیاد پر تقررنامے جاری کردیئے

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے شہید کوٹہ کے تحت تمام امتحانات میرٹ کی بنیاد پر پاس کرنے والے ضلع لاڑکانہ کے 3 امیدواروں کو نوکریوں کے آرڈر جاری کیے جن میں شہید عبدالخالق سانگی کے بیٹے بلال ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں،مسروقہ اشیاء سمیت منشیات برآمد

جمعرات 18 اپریل 2024 20:40

لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں،مسروقہ اشیاء سمیت منشیات برآمد

لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے معروف نوجوان فنکار نادر لاشاری کی مسروقہ رقم برآمد کرکے منشیات فروشوں سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکلیں اور چرس برآمد ... مزید

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر ..

بدھ 17 اپریل 2024 23:20

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانزٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن، نارکوٹیکس کنٹرول شرجیل انعام میمن نے مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع ... مزید

Load More