Larkana News in Urdu

News about Larkana City لاڑکانہ شہر کی خبریں - Read Local Larkana News and Breaking Larkana News on UrduPoint Local section of Larkana City. Full coverage of Larkana Pakistan including photos, videos and more.

لاڑکانہ کی تازہ ترین خبریں

محکمہ اسکول ایجوکیشن اور تمام اداروں کے افرادی قوت کا ڈجیٹل بنیادوں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:30

محکمہ اسکول ایجوکیشن اور تمام اداروں کے افرادی قوت کا ڈجیٹل بنیادوں پر سینٹر لائیز ڈیٹابیس بنایا جائے ،صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ سے منسلک تمام افرادی قوت کا سینٹر لائیز ڈیٹابیس مرتب کرنے، ٹرانسفر پوسٹنگ اینڈ پلیسمینٹ مکینزم کو آن لائن کرنے اور 2012 کی بھرتیوں کے متنازعہ کیسز کو مکمل طور پر ختم کرنے ... مزید

لاڑکانہ:یونیسکو کے تعاون سے جلد مکلی مقبروں، موہن جو دڑو اور بھنبھور ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:20

لاڑکانہ:یونیسکو کے تعاون سے جلد مکلی مقبروں، موہن جو دڑو اور بھنبھور کے تاریخی مقامات کے فوری تحفظ پراجیکٹ پر کام شروع کردیا جائے گا، سید ذوالفقار علی شاہ

سندھ کے صوبائی وزیر ثقافت،سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے تعاون سے جلد مکلی مقبروں، موہن جو دڑو اور بھنبھور ... مزید

لاڑکانہ:سندھ کے مختلف اضلاع میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا ..

جمعرات 18 اپریل 2024 23:20

لاڑکانہ:سندھ کے مختلف اضلاع میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری

سندھ کے مختلف اضلاع میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے،ایکسائز نارکوٹیکس کنٹرول اور پولیس کی جانب سے مختلف اضلاع سے جاری کریک ڈاؤن میں مزید 26 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا،ملزمان ... مزید

ایس ایس پی لاڑکانہ نے شہداء کوٹہ کی میرٹ کے بنیاد پر تقررنامے جاری کردیئے

جمعرات 18 اپریل 2024 20:40

ایس ایس پی لاڑکانہ نے شہداء کوٹہ کی میرٹ کے بنیاد پر تقررنامے جاری کردیئے

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے شہید کوٹہ کے تحت تمام امتحانات میرٹ کی بنیاد پر پاس کرنے والے ضلع لاڑکانہ کے 3 امیدواروں کو نوکریوں کے آرڈر جاری کیے جن میں شہید عبدالخالق سانگی کے بیٹے بلال ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں،مسروقہ اشیاء سمیت منشیات برآمد

جمعرات 18 اپریل 2024 20:40

لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں،مسروقہ اشیاء سمیت منشیات برآمد

لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے معروف نوجوان فنکار نادر لاشاری کی مسروقہ رقم برآمد کرکے منشیات فروشوں سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکلیں اور چرس برآمد ... مزید

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر ..

بدھ 17 اپریل 2024 23:20

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانزٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن، نارکوٹیکس کنٹرول شرجیل انعام میمن نے مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع ... مزید

لاڑکانہ میں ایف آئی اے کمپوزٹ دفتر کا آغاز

منگل 16 اپریل 2024 20:36

لاڑکانہ میں ایف آئی اے کمپوزٹ دفتر کا آغاز

لاڑکانہ میں ایف آئی اے کمپوزٹ دفتر کا آغاز کردیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے زون حیدرآباد عبدالحمید بھٹو نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل لاڑکانہ لیاقت علی ہلیو، ایس ایچ او ایف آئی اے کمپوزٹ ... مزید

پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

منگل 16 اپریل 2024 20:11

پولیس مقابلہ میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

لاڑکانہ پولیس نے مبینہ مقابلے میں ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ اس حوالے سے ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے بتایا کہ تھانہ رحمت پور کی حدود میں گشت پر معمور پولیس ... مزید

لاڑکانہ:دوردرازدیہاتوں میں لائیواسٹاک سے متعلق ہرممکن سہولیات دی ..

پیر 15 اپریل 2024 20:14

لاڑکانہ:دوردرازدیہاتوں میں لائیواسٹاک سے متعلق ہرممکن سہولیات دی جائیں، صوبائی مشیر برائے لائیو اسٹاک سید نجمی عالم

وزیراعلیٰ سندھ کے صوبائی مشیر برائے لائیو اسٹاک سید نجمی عالم نے اپنے تین روزہ لاڑکانہ کےدورے کے اختتامی روز محکمہ لائیو اسٹاک کے لاڑکانہ دفتر کا دورہ کیا اور ریجنل آفس لاڑکانہ کے دفتر میں منعقد ... مزید

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی ، مغوی نوجوان بازیاب کرا لیا

پیر 15 اپریل 2024 16:50

کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی ، مغوی نوجوان بازیاب کرا لیا

کشمور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دن قبل اغوا شدہ ہندو لڑکے کو بازیاب کرا لیا۔ دو روز قبل تھانہ اے سیکشن کندہ کوٹ کی حدود سے ایک لڑکے دیوان آنند کمار ولد دیداس کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جھانسہ ... مزید

پیپلز پارٹی معاشی استحکام اور خوشحالی کیلئے حکومت کا ساتھ دے گی، صدر ..

اتوار 14 اپریل 2024 23:50

پیپلز پارٹی معاشی استحکام اور خوشحالی کیلئے حکومت کا ساتھ دے گی، صدر زرداری

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں معاشی استحکام اور خوشحالی کیلئے حکومت کی حمایت جاری رکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی45 ویں برسی کے موقع ... مزید

کچی آبادیوں کی تعمیرات نقشہ کے مطابق کی جائیں،مشیر برائے کچی آبادی ..

اتوار 14 اپریل 2024 23:40

کچی آبادیوں کی تعمیرات نقشہ کے مطابق کی جائیں،مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم

وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم نے اپنے تین روزہ لاڑکانہ کے دورہ کے موقع پر پہلے روز انہوں نے محکمہ کچی آبادی لاڑکانہ کے افسران کو ہدایت کی کہ کچی آبادیوں کی تعمیرات ہر صورت ... مزید

ملک میں پارلیمانی نظام جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مرہون منت ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:30

ملک میں پارلیمانی نظام جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مرہون منت ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی نظام جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مرہون منت ہےشہید ذوالفقار ... مزید

اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ نے ملک کو غریب کیا ہوا ہے، آصف ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:50

اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ نے ملک کو غریب کیا ہوا ہے، آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان غریب ملک نہیں ہے، اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں کی سوچ نے ملک کو غریب کیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا ... مزید

سید نجمی عالم    کی   گڑھی خدابخش آمد، شہداء کے مزار پر حاضری

اتوار 14 اپریل 2024 20:40

سید نجمی عالم کی گڑھی خدابخش آمد، شہداء کے مزار پر حاضری

وزیراعلیٰ سندھ کے صوبائی مشیر برائے کچی آبادی سید نجمی عالم نے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کے ہمراہ گڑھی خدابخش پہنچ کر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید میر ... مزید

پوری قوم اپنے عظیم لیڈر شہید بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرے گی،  فریال تالپور

اتوار 14 اپریل 2024 20:30

پوری قوم اپنے عظیم لیڈر شہید بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرے گی، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں منعقد جلسہ عام کے حوالے سے پیغام میں کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت جیالوں ... مزید

وزیر داخلہ سندھ کا آئی جی پولیس کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ، سکیورٹی  ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:10

وزیر داخلہ سندھ کا آئی جی پولیس کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

سندھ کے وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار نے آئی جی سندھ پولیس اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ گڑھی خدا بخش پہنچ کر جلسہ گاہ کا دورہ کرکے جلسہ گاہ کی سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ آئی جی سندھ پولیس غلام ... مزید

میئر لاڑکانہ کا حالیہ بارشوں سے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:00

میئر لاڑکانہ کا حالیہ بارشوں سے نقصانات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کا دورہ

میئر لاڑکانہ میونسپل کارپوریشن ایڈووکیٹ انور علی لہر نے بارش کے پانی کی نکاسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر، ڈگری کالج ڈسپوزل سمیت شہر کے متعدد ... مزید

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار بھٹو  کی ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:00

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید ذوالفقار بھٹو کی برسی پر پیغام

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئیے آج نئے عزم کے ساتھ بھٹو کے نظریے اور اصولوں سے اپنی وابستگی کا اعادہ کرنے کے ... مزید

وزیر داخلہ سندھ کا گڑھی خدا بخش جلسہ گاہ کا دورہ

اتوار 14 اپریل 2024 19:50

وزیر داخلہ سندھ کا گڑھی خدا بخش جلسہ گاہ کا دورہ

سندھ کے وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے آئی جی سندھ پولیس اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے جلسہ گاہ کی سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ ... مزید

Load More