Defence Minister - Urdu News
وزیر دفاع ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستانی حکومت اپنی بدامنی کا ذمہ داری افغانستان پر نہ ڈالے، ترجمان افغان حکومت
افغانستان کو مسائل کا منبہ قرار دینا غلط بیانی ہے ، مشکلات کا حل اپنے ملک میں تلاش کریں، ذبیح اللہ مجاہد کا خواجہ آصف کے بیان پر رد عمل
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
قرآن نذر آتش کرنے والا عراقی سویڈن کے رویے سے مایوس
ڈی ڈبلیو جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ میں دلچسپی
جرمنی، فرانس، ہالینڈ، قطر، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور ترکیہ شامل ہیں
بدھ 27 مارچ 2024 - -
موجودہ میں کابل سے کوئی تعاون میسر نہیں، خواجہ آصف
افغان سرزمین سے دہشت گردی کے ٹھکانے ہمارے کیخلاف آپریٹ ہو رہے ہیں،بیان
بدھ 27 مارچ 2024 - -
دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر بارڈر کی صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
بدھ 27 مارچ 2024 -
وزیر دفاع سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان میں دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے ،کوششوں کے باوجود کابل کوئی پیش رفت نہیں کر رہا،خواجہ آصف
دہشت گردی واقعات میں اضافہ کے پیش نظر بارڈر صورتحال میں بنیادی تبدیلی کی ضرورت ہے، وزیر دفاع کا ٹوئٹ
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ائیر سیال نے وطن عزیز کی بہترین فضائی ائیر لائن ہونے کا مقام حاصل کر لیا ہے، چیئرمین اتحاد فائونڈر گروپ ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ
بدھ 27 مارچ 2024 - -
مولانا فضل الرحمن کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ، مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان
8 میں عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈالا گیا تھا، 2024 میں ایک بار پھر عوام کے حق رائے دہی پر شب خون مارا گیا، ویڈیو پیغام پہلی بار ہائی کورٹ ججز بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمارے معاملات ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
امریکی وزیر دفاع کا فلسطینیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
فلسطینیوں کو نقصان سے بچانااخلاقی ، تزویراتی معاملہ ہے،اسرئیلی ہم منصب کو فون
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسرائیل کا فلسطینیوں کیخلاف جارحیت روکنے سے انکار
حماس کے خلاف اس جگہ بھی کارروائی کریں گے جہاں اب تک نہیں کی، وزیردفاع
منگل 26 مارچ 2024 - -
بحیرہ اسود میں روسی بیڑا ناکارہ ہوگیا، برطانیہ کا دعوی
دو دن قبل ایک بڑے حملے میں یوکرین کی فوج نے برطانوی اسٹارم شیڈو میزائل استعمال کیے، وزیردفاع
منگل 26 مارچ 2024 -
-
اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے اعلیٰ سطح کا وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ واپس لینا مایوس کن ہے. امریکی مشیر قومی سلامتی
سلامتی کونسل میں امریکہ کے ووٹ کا مطلب پالیسی میں تبدیلی نہیں‘ رفح پر چڑھائی بڑی غلطی ہو گی ایسی کاروائی سے اسرائیل کی اپنی سیکیورٹی کمزور پڑ سکتی ہے.ترجمان پینٹاگان
میاں محمد ندیم منگل 26 مارچ 2024 - -
لوریناس کاسیوناس لتھوانیا کے نئے وزیر دفاع مقرر
منگل 26 مارچ 2024 - -
مجھے سیالکوٹ نے جتنی عزت بخشی ہے میری نسلیں بھی اس کا احسان نہیں دے سکتیں، وزیر دفاع
سات منصوبے اس شہر کے لئے بہت ضروری ہیں تمام سرکاری دفاتر شہر سے باہر منتقل ہونے چاہئیں، جنرل بس سٹینڈ کو بھی شہر سے باہر منتقل ہونا چاہیے، وزیر اعلیٰ سے بات کرونگا ، خواجہ ... مزید
پیر 25 مارچ 2024 - -
مجھے سیالکوٹ نے جتنی عزت بخشی ہے میری نسلیں بھی اس کا احسان نہیں دے سکتیں، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
پیر 25 مارچ 2024 - -
غزہ میں فوری جنگ بندی : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی قرارداد پر آج ووٹنگ ہو گی
نتین یاہو کا واشنگٹن کی حمایت کے بغیر بھی رفح پر زمینی حملہ جاری رکھنے کا عزم‘تازہ حملوں میں72فلسطینی شہید
میاں محمد ندیم پیر 25 مارچ 2024 - -
فوج میں بھرتی استثنا کیخلاف اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن کی استعفی دینے کی دھمکی
پیر 25 مارچ 2024 - -
جنرل ر باجوہ اور فیض کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا کیس بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
ساجد علی پیر 25 مارچ 2024 - -
’پہلے کہا باجوہ نے جتوایا اب اُنہی کے خلاف باتیں‘
حنیف عباسی کی نام لیے بغیر وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید
ساجد علی اتوار 24 مارچ 2024 - -
خواجہ آصف کی سیالکوٹ کے تمام سرکاری دفاتر اور بس سٹینڈ شہر سے باہر منتقل کرنیکی تجویز
اتوار 24 مارچ 2024 -
Latest News about Defence Minister in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Defence Minister. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیر دفاع سے متعلقہ مضامین
-
میانمار میں خونی جھڑپوں سے امریکہ خائف
مارشل لاء کیخلاف ہونے والے مظاہروں پر تشدد لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
بھارت کی فوجی طاقت زوال کا شکار
عالمی میڈیا نے کمزور و ناقص دفاعی نظام کی قلعی کھول دی
-
سعودی عرب کی یمن کیخلاف مہم جوئی پر امریکہ کے بدلتے تیور
جوبائیڈن انتظامیہ کا اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کو معطل کرنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں
-
جوبائیڈن ٹرمپ کے نقش قدم پر
کیا اقوام متحدہ کے محض اظہار مذمت اور بیانات سے فلسطینیوں کو انصاف مل پائے گا
-
چین اور یورپ کی بڑھتی قربتوں سے امریکہ خائف
یورپی یونین کے چین سے معاشی اور تجارتی تعلقات کی توسیع اہم سنگ میل
-
مشرق وسطیٰ استعماری قوتوں کے نشانے پر
مغربی ممالک بھی ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے سخت خائف ہیں
مزید مضامین
وزیر دفاع سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.