Fifa - Urdu News
فیفا ۔ متعلقہ خبریں
-
سابق برازیلین فٹبال سٹار کی اہلیہ نے طلاق کی انوکھی وجہ بتا دی
"کاکا نے مجھے کبھی دھوکہ نہیں دیا، میرے ساتھ اچھا سلوک کیا، مجھے شاندار خاندان دیا لیکن میں خوش نہیں تھی، مسئلہ یہ تھا کہ وہ میرے لیے بہت پرفیکٹ تھا‘: کیرولین سیلیکو
ذیشان مہتاب منگل 16 اپریل 2024 - -
احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا عہدہ سنبھال لیا
کھیلوں میں گروہ بندی ختم کرنی چاہئے ،سپورٹس بورڈ کی تنظیم نو ،وفاق ،صوبوں کے تمام اداروں کی صلاحیتوں کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے، فاقی وزیر
پیر 15 اپریل 2024 - -
نیشنل سپورٹس کونسل تشکیل دے کر وفاق اور صوبوں کو یکجا کیا جائے گا، وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو
پیر 15 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا عہدہ سنبھال لیا
پیر 15 اپریل 2024 - -
ورلڈکپ کوالیفائرز ،جناح اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے مطابق لائٹس لگا دی گئیں
اتوار 14 اپریل 2024 -
فیفا سے متعلقہ تصاویر
-
لیور پول فٹبال کلب کی جانب سے سٹیڈیم میں افطار تقریب کا اہتمام
اسلام ریلیف آرگنائزیشن ، لیورپول فٹبال کلب کی جانب سے اتوار کو اینفیلڈ سٹیڈیم میں افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں رمضان المبارک کے دوران 3000 افراد نے شرکت کی
ذیشان مہتاب منگل 9 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کے ساتھ فیفا کوالیفائر سے قبل جناح سٹیڈیم کو نئی فلڈ لائٹس مل گئیں
سٹیڈیم میں لگ بھگ 225 فلڈ لائٹس لگائی گئی ہیں، سٹیڈیم کے بیٹھنے کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے تقریباً 300 سیٹیں لگائی جائیں گی
ذیشان مہتاب پیر 8 اپریل 2024 - -
جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب کا کام شروع
اتوار 7 اپریل 2024 - -
اے آر وائی کمیونیکیشنز نے نیوزی لینڈ کی مردوں اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کی کرکٹ سیریز کے لیے میڈیا کے حقوق حاصل کرلیے
میڈیا رائٹس کا تازہ ترین معاہدہ پچھلی سیریز کے مقابلے میں نمایاں 41 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کااعلامیہ
اتوار 7 اپریل 2024 - -
مسلط کردہ نارملازیشن کمیٹی پاکستان فٹبال کی تباہی کی ذمہ دار اپنی ناکامی قبول کرنے فی الفور مستعفی ہوجائے، فقیر محمد گلزار جونیئر
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
کرسٹیانو رونالڈو نے عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2034 کی میزبانی کے لئے سعودی عرب کی حمایت کردی
منگل 2 اپریل 2024 -
-
سپورٹس بورڈ وعدوں کے باوجود جناح سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے سے قاصر
سعودی عرب اب جون میں پاکستان آئے گا ،اس میچ کے مقام کے لیے فیفا میں جمع کرانے کی تاریخ 7 اپریل ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
تاجکستان میں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دوران گراونڈ کی بجلی بند ہو گئی
لائٹس بند ہونے کے باعث 6 منٹ تک فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کا میچ معطل رہا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان کو اردن سے 0-7 گولز سے شکست
میزبان ٹیم کی گولوں کی برسات، پاکستان کی مسلسل چوتھی شکست
بدھ 27 مارچ 2024 - -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران گراؤنڈ کی بجلی بند ہوگئی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ٹو کے میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر2 میں اٴْردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دیدی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 ، پاکستان اور اردن کے درمیان میچ منگل کو ہوگا
پیر 25 مارچ 2024 - -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹو میں اردن نے پاکستان کو 0-3گول سے شکست دیدی
جمعرات 21 مارچ 2024 - -
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹومیں اردن نے پاکستان کو 0-3گول سے شکست دیدی
جمعرات 21 مارچ 2024 -
Latest News about Fifa in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fifa. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.