عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی پاکستان تحریک انصاف کی بیرسٹر حسان نیازی اور میاں عباد فاروق کی ملٹری جیل سے نامعلوم مقام پر منتقلی کی شدید مذمت اپوزیشن اراکین بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے خوفزدہ ہیں، بلاول بھٹو زر داری ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 26 اپریل تک توسیع پی ٹی آئی والے اڈیالہ سے ملک دشمنی کی گائیڈ لائن لے رہے ہیں، کسی کو پاکستان پر تنقید اور خارجہ پالیسی پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطا تارڑ سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری iعوام کی خدمت کیلئے میدان میں کھڑے ہیں ‘ ابراہیم خان پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے پاکستان تحریک انصاف کی بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ کی صحت میں واضح بگاڑ کے باوجود ان کے میڈیکل ٹیسٹس نہ کروانے کی شدید مذمت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، بلاول اور آصفہ توجہ کا مرکز بن گئے ، حکومتی ارکان نشست پر جا کر ملتے رہے آصف علی زر داری کا خطاب ،اپوزیشن اور پیپلز پارٹی کے اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوئے رہ گئی

عمران خان سے متعلقہ تصاویر

Latest News about Imran Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Imran Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

عمران خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عمران خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر