Imran Khan - Urdu News Pakistan

عمران خان ۔ متعلقہ پاکستانی خبریں

Imran Khan

دنیا کے عظیم کرکٹر کا پورا نام عمران خان نیازی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بانی اور تحریک انصاف کے سربراہ، لاہور میں 25 نومبر 1952میں اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے 1971 سے 1992 تک کھیلتے رہے۔ 2018 کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کی، اور 18 اگست 2018 کو وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھایا.

Records 1 To 16 (Total 39005 Records)