Qatar - Urdu News
قطر ۔ متعلقہ خبریں
قطر(عربی: دولة قطر) مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔ جو اپنے محل وقوع کے اعتبار سے اپنی الگ اہمیت رکھتا ہے یہ تین طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے اور اس کی سرحدیں سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ دنیا کی امیر ترین معیشت ہے۔عثمانیہ دور کے بعد اس پر برطانیہ نے قبضہ کر لیا یہاں تک کہ 1971 میں قطر نے آزادی حاصل کر لی۔ قطر پر [[آل ثانی]] خاندان کی حکومت ہے۔
-
ملک بھر میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت کی وجہ بلا تفریق عوامی خدمت ہے، جمیل ضیا
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی اور عوامی مفاد کو مقدم جانا،اورنگی ٹاون کی عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیئے جدوجہد کر رہا ہوں، چیئرمین اورنگی ٹائون
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
7ممالک کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی،3ایئرپورٹس کی بھی آئوٹ سورسنگ ہوگی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
بین الاقوامی سطح پر اشتہارات برائے نیلامی دئیے جائیں گے،پاکستان نے پی آئی اے کی فروخت کیلئے ورلڈ بینک انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
امید ہے کہ ایم ڈی واٹر بورڈ ا ورنگی ٹاون کے ساتھ کیے وعدے جلد پورے کریں گے، جمیل ضیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی ائیرپورٹس کی آوٹ سورسنگ میں دلچسپی، وزارت ہوا بازی حکام کو اہم ذمہ داریاں مل گئیں
جمعرات 28 مارچ 2024 -
قطر سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
آئی وائی اوکا مقصد عالمی سماجی، سیاسی اور اقتصادی امور میں نوجوانوں کی شرکت کویقینی بنانا ہے، چیئرمین ہائبرڈفرنٹ محمدزوہیب بابر
بدھ 27 مارچ 2024 - -
بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ میں دلچسپی
جرمنی، فرانس، ہالینڈ، قطر، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور ترکیہ شامل ہیں
بدھ 27 مارچ 2024 - -
کراچی میں عالمی مشاعرہ 20اپریل کو ایکسپو سینٹرمیں منعقد ہو گا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اورنگی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4 بچوں کی ماں جاں بحق
بدھ 27 مارچ 2024 - -
عرب ممالک نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی
بدھ 27 مارچ 2024 -
-
nکراچی: رمضان المبارک میں ڈاکوں نے 8 شہریوں کی جان لے لی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
کراچی: رمضان المبارک میں ڈاکوں نے 8 شہریوں کی جان لے لی
رمضان میں اسٹریٹ کرائم کی 3 ہزار 300 سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں
بدھ 27 مارچ 2024 - -
کراچی، رمضان المبارک میں ڈاکوئوں نے 8 شہریوں کی جان لے لی
رمضان میں اسٹریٹ کرائم کی 3 ہزار 300 سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں، مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو ہلاک، 94 زخمی ہوئے،پولیس حکام
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اردن کے عالمی فٹ بالر التعمری کی نماز تراویح کی امامت
عالمی فٹ بالر نے انسٹاگرام پر اپنے ذاتی صفحہ پر امات کی ویڈیو شیئر کردی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
نمائش پراجیکٹ قطر 2024 میں شرکت کے لئے4 اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اسرائیل جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار
جنگ بندی پر ثالثوں کے ساتھ بات چیت مزید نہیں چل سکتی،اسرائیلی حکام
بدھ 27 مارچ 2024 - -
اقوام متحدہ کی فائر بندی قرارداد کے باوجود غزہ میں جنگ جاری
ڈی ڈبلیو منگل 26 مارچ 2024 - -
کراچی کے اورنگی ٹائون میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 4بچوں کی ماں جاں بحق
ڈاکوئوں نے اورنگی ٹائون میں تین دنوں میں دو نوجوان اور ایک خاتون کو نشانہ بنایا اورنگی ٹائون میں مسلسل ڈکیتی و رہزنی کی وارداتیں عروج پر پہنچ چکی ہیں، اب تو ملزمان کسی ... مزید
منگل 26 مارچ 2024 - -
کراچی میں عالمی مشاعرہ 20اپریل کو ایکسپو سینٹرمیں منعقد ہو گا
کراچی ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کے انعقاد سے ادبی دنیا میں کراچی کا مثبت چہرہ اجاگر ہو ا ہے، کمشنرکراچی مشاعرہ میں ملک کے مختلف شہروں کے علاوہ بیرون ملک سے شعرا بھی شر کت ... مزید
منگل 26 مارچ 2024 -
Latest News about Qatar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Qatar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قطر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ قطر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
قطر سے متعلقہ مضامین
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
معاہدے کی منسوخی سے سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اور گیس کی شدید قلت پیدا ہوئی
-
امریکہ”عرب اسرائیل“اتحاد مستحکم کرنے کا خواہاں
جنوبی ایشیائی ممالک بالخصوص افغانستان کیلئے نئی پالیسی کا اعلان جوبائیڈن کا کڑا امتحان ہے
-
بُدھو کا آوا
''بدھو کا آوہ'' نام جتنا دلچسپ ہے اتنی ہی دلچسپ اور پیچیدہ اس سے منسوب کہانیاں بھی ہیں۔مؤرخ کنہیا لال کے مطابق یہ دورِ جہانگیر کا مقبرہ ہے جہاں نواب نصرت اللہ خان مدفون ہیں۔
-
گرمیوں کی سوغات ۔ پھلوں کا بادشاہ آم
(ضلع ٹنڈوالہیار کے آم دنیا بھر میں مشہور ہیں)
-
قلعہ بجنوٹ
اس قلعہ کا پہلا نام قلعہ ونجھروٹ تھا، یہ قلعہ راجہ ونجھا نے تعمیر کرایا تھا ۔تاریخ مرادکیمطابق 574ھ/1178ھ میں اس قلعہ کو شہاب الدین غوری نے مسمار کرادیا تھا
-
خاموش قاتل
علاقے کا امن خطرے میں پہلی بھارت ایٹمی آبدوز سمندر میں اُتار دی گئی
مزید مضامین
قطر سے متعلقہ تصاویری گیلریز
وزیراعظم عمران خان کا دورہ قطر
قطر سے متعلقہ کالم
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
نیٹو ، نان نیٹو اتحادی اور اب قطر!!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
وبا پر قابو عالمی تعاون کے بغیر ممکن نہیں
(زبیر بشیر)
-
سوئی گیس کا بحران اور قومی شعور
(محمد نفیس دانش)
-
اوورسیز کی اوقات ایک موبائل فون بھی نہیں ؟
(مراد علی شاہد)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.