Loralai News in Urdu

News about Loralai City لورالائی شہر کی خبریں - Read Local Loralai News and Breaking Loralai News on UrduPoint Local section of Loralai City. Full coverage of Loralai Pakistan including photos, videos and more.

لورالائی کی تازہ ترین خبریں

موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو علاج معالجہ کے بہتر سہولیات کی فراہمی ..

بدھ 17 اپریل 2024 22:20

موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو علاج معالجہ کے بہتر سہولیات کی فراہمی ہے، جس کیلئے صحت کارڈ کا اجراء بھی کیا گیا، کمشنر لو ر ا لا ئی

کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز نے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا مریضوں سے بات چیت کی۔ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم بلوچ بھی تھے۔کمشنر نے کہا کہ ... مزید

غزہ و فلسطین میں بدترین اسرائیلی جارحیت پر امت مسلمہ کی بے حسی وخاموشی ..

بدھ 17 اپریل 2024 22:20

غزہ و فلسطین میں بدترین اسرائیلی جارحیت پر امت مسلمہ کی بے حسی وخاموشی قابل مذمت ہے ،سر دار یعقو ب خان نا صر

پا کستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رکن قو می اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے غزہ میں نہتے مسلمانوں پر اسرائیل کی رمضان عید الفطر کے مقدس دنوں اور ابتک وحشیانہ بمباری کو عالمی دہشت گردی قرار دیا 40 ہزار ... مزید

کارکردگی دکھانے والے جوانوں کی ہرممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی ،ایڈیشنل ..

بدھ 17 اپریل 2024 21:22

کارکردگی دکھانے والے جوانوں کی ہرممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لورالائی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لورالائی میر عبداللہ زہری نے امن و امان کے حوالے سے اپنے دفتر میں لیویزاہلکاروں کے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر لیویز لائن انچارج لیویز تھانوں کے انچارجز چیک پوسٹ انچارجزاور ... مزید

لورالائی ،سیکورٹی فورسز کے افسران ،ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ،سیکورٹی ..

منگل 16 اپریل 2024 20:35

لورالائی ،سیکورٹی فورسز کے افسران ،ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ،سیکورٹی بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

ایف سی کے آفیسرز کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبداللہ زہری، ایس ایس پی لورالائی محمد ظفر اور ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سید ناصر شاہ کے ساتھ اپنے دفتر میں ملاقات ضلع لورالائی کی موجودہ صورتحال اور امن و امان ... مزید

غیر حاضر ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل سٹاف کسی رعایت کے مستحق نہیں ،کمشنر لورالائی ..

منگل 16 اپریل 2024 20:35

غیر حاضر ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل سٹاف کسی رعایت کے مستحق نہیں ،کمشنر لورالائی بالاچ عزیز

کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز نے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا مریضوں سے بات چیت کی۔ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم بلوچ بھی تھے۔کمشنر نے کہا کہ ... مزید

ّحکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ..

پیر 15 اپریل 2024 21:45

ّحکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے، کمشنر لورالائی

کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز نے لورالائی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ا نہوں نے بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کا جائزہ لیا۔ کمشنر لورالائی ڈویژن نے زنگیوال روڈ پر جمع پانی کے اخراج نہ ہونے ... مزید

کمشنر لورالائی کازنگیوال روڈ پر جمع پانی کا اخراج نہ ہونے پر اظہار ..

پیر 15 اپریل 2024 20:20

کمشنر لورالائی کازنگیوال روڈ پر جمع پانی کا اخراج نہ ہونے پر اظہار برہمی ،جلد نکالنے کی ہدایت

کمشنر لورالائی ڈویژ ن بالاچ عزیز نے لورالائی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ ا نہوں نے بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کا جائزہ لیا۔ کمشنر لورالائی ڈویژن نے زنگیوال روڈ پر جمع پانی کے اخراج نہ ہونے ... مزید

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی پہلی ترجیح محکمہ صحت ہے،محمد خان طوراُتمانخیل

ہفتہ 13 اپریل 2024 22:20

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی پہلی ترجیح محکمہ صحت ہے،محمد خان طوراُتمانخیل

مسلم لیگ ن کے رہنما و ایم پی اے حاجی محمد خان طوراُتمانخیل نے ٹیچینگ ہسپتال لورالائی کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نیشعبہ حادث میں ڈاکٹرز کی غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈیٹی کمشنر لورالائی ... مزید

ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی ایچ او اور ایم ایس کا تبادلہ کرکے نئے اور محنتی آفیسران ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 22:00

ٹیچنگ ہسپتال کے ڈی ایچ او اور ایم ایس کا تبادلہ کرکے نئے اور محنتی آفیسران کی تعیناتی عمل میں لائی جائینگی ، حاجی محمد خان طوراُتمانخیل

مسلم لیگ کے رہنما و ایم پی اے حاجی محمد خان طوراُتمانخیل نے ٹیچینگ ہسپتال لورالائی کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے شعبہ حادث میں ڈاکٹرز کی غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈیٹی کمشنر لورالائی ... مزید

qڈبل کرایہ وصول کرنے پر جرمانے کئی سواریوں کے کرائے واپس

اتوار 7 اپریل 2024 22:55

qڈبل کرایہ وصول کرنے پر جرمانے کئی سواریوں کے کرائے واپس

لورالائی پولیس کا ڈائیو کوچ کے خلاف اور سیکورٹی کیلئے کاروائی عید کے موقع پر سواریوں سے ڈبل کرایہ وصول کرنے پر جرمانے کئی سواریوں کے کرائے واپس کرائے تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب ایس ایس پی محمد ظفر ... مزید

لورالائی ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں عید الفطر قریب آتے ہی بازاروں اور مارکیٹوں ..

اتوار 7 اپریل 2024 21:15

لورالائی ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں عید الفطر قریب آتے ہی بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں بحال ہو گئی

لورالائی ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں عید الفطر قریب آتے ہی بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں بحال ہو گئی جس پر دوکانداروں نے بھی عید اسٹال لگا دئیے ہیں جس پر عورتوں اور بچوں کی خریداری جاری ہے بازاروں اور ... مزید

پاکستان مسئلہ فلسطین کو سلامتی کونسل سمیت ہر فورم پر اٹھا رہا ہے،لیگی ..

اتوار 7 اپریل 2024 20:40

پاکستان مسئلہ فلسطین کو سلامتی کونسل سمیت ہر فورم پر اٹھا رہا ہے،لیگی رہنماسرداریعقوب خان ناصر

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اوررکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے غزہ میں نہتے مسلمانوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کو عالمی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کو سلامتی ... مزید

Aعوامی شکایتوں کا نوٹس لیتے ہوئے درجنوں بھر ڈائیوکو اور لوڈنگ اور زیادہ ..

اتوار 7 اپریل 2024 20:20

Aعوامی شکایتوں کا نوٹس لیتے ہوئے درجنوں بھر ڈائیوکو اور لوڈنگ اور زیادہ کرائیے لینے پپر ہزاروں ،ہزاروں روپے جرمانے اور مسافروں کو کرایوں سے زیادہ رقم واپس دلادی

لورالائی پولیس کا ڈائیو کوچز کے خلاف اور سیکورٹی کیلئے کاروائی عید کے موقع پر سواریوں سے ڈبل کرایہ وصول کرنے پر موقع پرڈائیوز پر بھاری جرمانے اور سواریوں سے زیادہ کرائے بھی واپس کرائے تفصیلات کے ... مزید

لورالائی عطائی ڈاکٹروں نے لورالائی کو یرغمال بناکر مریضوں کی زندگیوں ..

اتوار 7 اپریل 2024 20:20

لورالائی عطائی ڈاکٹروں نے لورالائی کو یرغمال بناکر مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف عمل

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر لورالائی میں جنگل کا قانون ہے اور عطائی ڈاکٹروں کی بھر مار ہے عطائی ڈاکٹر انسانی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف ہیںمعمولی ڈیسپنسر بھی ڈاکٹر بن کر اپنے کلینک چلا رہے ہیں اور جعلی ادویات ... مزید

ناصر آباد ،دس ہزار کے لین دین پر فائرنگ سے مقروض شخص جاں بحق

ہفتہ 6 اپریل 2024 23:02

ناصر آباد ،دس ہزار کے لین دین پر فائرنگ سے مقروض شخص جاں بحق

ناصر آباد میں دس ہزار کے لین دین پر فائرنگ سے مقروض شخص جاں بحق ہو گیا لاش کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیاجاں بحق کی شناخت روزی خان ولد باز خان قوم داؤدخیل ناصر ساکن ناصر آباد کے نام سے ... مزید

لورالائی ،پو لیس کی بغیر لائسنس اسلحہ مہم کے سلسلے میں کارروائی ،4 افرادکو ..

جمعہ 5 اپریل 2024 22:07

لورالائی ،پو لیس کی بغیر لائسنس اسلحہ مہم کے سلسلے میں کارروائی ،4 افرادکو گر فتا ر کر لیا

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی نزیر احمد کرد اور ایس ایس پی لورالائی محمد ظفر کی خصوصی ہدایات پرزیر نگرانی ایس ڈی پی او کلیم اللہ کاکڑ ایس ایچ او عبدالرحمان لونی کے سربراہی میں انسپکٹر ہمایوں ... مزید

لورالائی بغیر لائسنس اسلحہ مہم کے سلسلے میں مختلف مقامات پر کاروائی ..

جمعہ 5 اپریل 2024 20:11

لورالائی بغیر لائسنس اسلحہ مہم کے سلسلے میں مختلف مقامات پر کاروائی 4افرادگرفتار

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی نذیر احمد کرد اور ایس ایس پی لورالائی محمد ظفر کی خصوصی ہدایات پرزیر نگرانی ایس ڈی پی او کلیم اللہ کاکڑ ایس ایچ او عبدالرحمان لونی کے سربراہی میں انسپکٹر ہمایوں ... مزید

K لورالائی انٹی نارکوٹکس فورس اور ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئی40 ..

جمعرات 4 اپریل 2024 22:50

K لورالائی انٹی نارکوٹکس فورس اور ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئی40 ایکڑ پر کاشت کی گئی پوست کی فصل کو تلف کر دیا مکمل پوست کی فصل تلف ہونے تک یہ کاروائی جاری رہیگی

لورالائی کی سب تحصیل میختر میں انٹی نارکوٹکس فورس کے بریگیڈئیر عدنان دانش،کرنل نوید ،ڈپٹی کمشنر لورالائی سجاد اسلم،اسٹنٹ کمشنر لورالائی بوہیر دشتی،تحصیلدار میختر اسداللہ خان شیرانی نے لیویز ... مزید

ا* لورالائی معمولی رقم کے لین دین پر تنازعہ فائرنگ ایک شخص جاں بحق

جمعرات 4 اپریل 2024 22:50

ا* لورالائی معمولی رقم کے لین دین پر تنازعہ فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ناصرآباد میں معمولی رقم کے لین دین پر تنازعہ پر جھگڑا فائرنگ سے ایک شخص روزی خان ولد بازخان شدید زخمی ہو گیا جسکو لورالائی ہسپتال لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا لورالائی پولیس ... مزید

ر*لورالائی پولیس کی کاروائی چوری شدہ گاڑی 3 گھنٹے کے اندر ہی برآمد ..

جمعرات 4 اپریل 2024 22:50

ر*لورالائی پولیس کی کاروائی چوری شدہ گاڑی 3 گھنٹے کے اندر ہی برآمد کرلی

ایس ایس پی محمد ظفر بزدار کی ہدایت پر ایس ڈی پی او کلیم جلالزئی کے زیرنگرانی ایس ایچ او عبدالرحمن لونی نے انسپکٹر ہمایوں ناصر اوردیگر پولیس نفری کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے تحصیل روڈکے ایک مقامی ... مزید

Load More