Mastung News in Urdu

News about Mastung City مستونگ شہر کی خبریں - Read Local Mastung News and Breaking Mastung News on UrduPoint Local section of Mastung City. Full coverage of Mastung Pakistan including photos, videos and more.

مستونگ کی تازہ ترین خبریں

ّمستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء کا کالج انتظامیہ کے خلاف قومی شاہراہ پر ..

اتوار 21 اپریل 2024 22:20

ّمستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء کا کالج انتظامیہ کے خلاف قومی شاہراہ پر کالج کے باہر احتجاج

مستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء نے کالج انتظامیہ کے خلاف قومی شاہراہ پر کالج کے باہر احتجاج کیا مظاہرین کا کہنا ہے کہ کالج انتظامیہ سیکنڈ ایئر کے متعدد طلباء کو کالج میں داخلے سے روک دیا ہے جس کے خلاف ہم ... مزید

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:11

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد اسمگلنگ کا بڑا آپریشن

ایف سی بلوچستان کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد اسمگلنگ کا بڑا آپریشن، سگریٹس، بیٹل نٹس، کپڑا، سولرپینلز، ٹائرز، یوریا کھاد اور الیکٹرانکس کا سامان برآمد ، ... مزید

مستونگ لاپتہ عبدالطیف کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ..

پیر 15 اپریل 2024 21:22

مستونگ لاپتہ عبدالطیف کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک

مستونگ کے علاقے میں لاپتہ عبدالطیف کے اہلخانہ ، عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں نے اس کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کردیا جس سے کئی گھنٹوں تک قومی شاہراہ بند رہی اور ٹریفک ... مزید

مستونگ ،چار لاپتہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ..

پیر 15 اپریل 2024 20:18

مستونگ ،چار لاپتہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاج ،دھرنا، روڈ بلاک ،گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں

مستونگ میں چار لاپتہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاج اور دہرنا، روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے مستونگ سے لاپتہ کئے گئے عبد ... مزید

مستونگ ،حالیہ بارشوں سے قومی شاہراہ ولی خان بائی پاس روڈ پر دراڑ پڑ ..

پیر 15 اپریل 2024 20:18

مستونگ ،حالیہ بارشوں سے قومی شاہراہ ولی خان بائی پاس روڈ پر دراڑ پڑ گئی ، روڈٹریفک کے لئے بند کردی گئی

مستونگ میں حالیہ جاری بارشوں کی وجہ سے قومی شاہراہ ولی خان باہی پاس روڈ پر گہری دراڑ پڑ گئی جس کی وجہ سے روڈ ٹریفک کے لئے بند کردی گئی گاڑیوں کو حادثہ سے بچانے کیلئے موٹروے پولیس کی جانب حفاظتی اقدام ... مزید

عوام کو مفت علاج معالجے کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،ظفر بلوچ

پیر 15 اپریل 2024 20:18

عوام کو مفت علاج معالجے کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،ظفر بلوچ

عوام سے مفت علاج معالجے اور ہسپتالوں کی نجکاری کسی صورت قابل قبول نہیں، تمام پیرامیڈیکس سیلابی صورتحال کے پیش نظر اپنی جائے تعیناتی پر ہمہ وقت موجود رہ کر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے دستیاب ... مزید

صدام حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف علاقہ مکینوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ..

منگل 9 اپریل 2024 22:06

صدام حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف علاقہ مکینوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدیداحتجاج کیا

مستونگ میں صدام حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف اور بحفاظت بازیابی کے لئے اس کے اہلخانہ ، عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدیداحتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ... مزید

ٍمستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے ..

اتوار 7 اپریل 2024 18:20

ٍمستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 اہلکار زخمی

مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو نقصان پہنچا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے ... مزید

مستونگ میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 23:04

مستونگ میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی

مستونگ میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں کھڈ کوچہ کے علاقے میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے کے درمیان ... مزید

ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے عوام کی جان و مال کے حفاظت کیلئے کوشاں ..

جمعہ 5 اپریل 2024 22:07

ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے عوام کی جان و مال کے حفاظت کیلئے کوشاں ہیں ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ

ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ کے سربراہی میں ضلعی انتظامیہ اور بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ ٹیم کا اے ڈی سی تحصیلدار مستونگ کے سربرائی میں ... مزید

مستونگ میں بلوچستان فوڈٖ اتھارٹی کا مختلف دکانداروں کی چیکنگ

جمعہ 5 اپریل 2024 20:11

مستونگ میں بلوچستان فوڈٖ اتھارٹی کا مختلف دکانداروں کی چیکنگ

ڈپٹی کمشنر مستونگ عبدالرزاق ساسولی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم بلوچ کے سربراہی میں ضلعی انتظامیہ اور بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ ٹیم کا اے ڈی سی تحصیلدار مستونگ کے سربرائی میں ... مزید

مستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں کلاسز سے نکل کر ..

بدھ 3 اپریل 2024 19:55

مستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں کلاسز سے نکل کر گیٹ کے قریب احتجاجی دھرنا

مستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں کلاسز سے نکل کر گیٹ کے قریب احتجاجی دھرنا دیا دھرنا دینے والے طلباء کا کہنا ہے کہ غیر ضروری فیسوں میں اضافہ اور ناروا اقدامات بند کئے جائیں اور ... مزید

Cمستونگ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:45

Cمستونگ میں نوجوان نے خودکشی کرلی

مستونگ میں نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کلی پدہ کے رہائشی کمسن نوجوان شاہد منظور نے پسٹل سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی نعش شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل ... مزید

ُمستونگ میں تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے ..

منگل 26 مارچ 2024 18:40

ُمستونگ میں تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی

مستونگ میں تیز رفتار کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقے کھڈ ... مزید

مستونگ ،ٹریفک حادثہ ،9مسافر زخمی

منگل 26 مارچ 2024 18:20

مستونگ ،ٹریفک حادثہ ،9مسافر زخمی

مستونگ میں ٹریفک حادثہ 9مسافر زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مستونگ کے علا قے قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ میں بدرنگ کے مقام پر مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار 9 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں ... مزید

محکمہ صحت کے ملازمین اپنی تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لائے جائیں، ..

بدھ 20 مارچ 2024 19:55

محکمہ صحت کے ملازمین اپنی تمام ترصلاحیتوں کو بروئے کار لائے جائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مستونگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم کی زیر صدارت انکے دفتر میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر مختیارگچکی ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالرشید محمدشہی، ڈی ایس ایم پی پی ایچ ... مزید

، خواتین کی مخصوص نشست پر ایک با اثر شخصیت کی بھانجی کے کاغذات نامزدگی ..

منگل 19 مارچ 2024 22:40

، خواتین کی مخصوص نشست پر ایک با اثر شخصیت کی بھانجی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعدان کی بہن کو ٹکٹ جاری کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی مستونگ کے رہنمامشتاق مینگل نے ایک بیان میں پارٹی کے اندر با اثر شخصیات کی اجارہ داری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں بلوچستان سے خواتین کی مخصوص نشست پر ایک با اثر شخصیت ... مزید

مستونگ،سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا،کوئی نقصان ..

اتوار 17 مارچ 2024 22:45

مستونگ،سکیورٹی چوکی پر پھینکا گیا دستی بم مسجد میں جاگرا،کوئی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سکیورٹی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا ۔نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم مسجد کے احاطہ میں گر کر پھٹا،تاہم دھماکے کے وقت مسجد میں کوئی موجود ... مزید

مستونگ کے علاقے میں کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی

ہفتہ 16 مارچ 2024 20:06

مستونگ کے علاقے میں کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 3 افراد زخمی

مستونگ کے علاقے میں کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے 3 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر کردگاپ کے مقام پر تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل ... مزید

مستو نگ میں مہنگائی کا جن بے قابو، پرائس کنٹرول کمیٹی مکمل غیر فعال

جمعہ 8 مارچ 2024 21:50

مستو نگ میں مہنگائی کا جن بے قابو، پرائس کنٹرول کمیٹی مکمل غیر فعال

مستو نگ میں مہنگائی کا جن مسلسل بے قابو، پرائس کنٹرول کمیٹی مکمل طور پر غیر فعال، دکانداروں کی سبزی گوشت فروشوں کی من مانی قیمتوں کی وصولی ، شہر ناپرساں میں کوئی پوچھے والا ہی نہیں، شہر میں سڑکوں ... مزید

Load More