Matiari News in Urdu

News about Matiari City مٹیاری شہر کی خبریں - Read Local Matiari News and Breaking Matiari News on UrduPoint Local section of Matiari City. Full coverage of Matiari Pakistan including photos, videos and more.

مٹیاری کی تازہ ترین خبریں

و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:50

و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق

سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع مٹیاری کے علاقے نیو سعید ا?باد گاو?ں لطیف انٹر میں افسوسناک واقعہ پیش ... مزید

ش*ضلع مٹیاری میں سوشل میڈیا فیس بک کی جعلی آئی ڈیز عوام کے لیے وبال ..

جمعرات 4 اپریل 2024 20:00

ش*ضلع مٹیاری میں سوشل میڈیا فیس بک کی جعلی آئی ڈیز عوام کے لیے وبال جان بن

ہالا سمیت ضلع مٹیاری میں سوشل میڈیا فیس بک کی جعلی آئی ڈیز عوام کے لیے وبال جان بن گئی ہیں، جعلی فیس بک آئی ڈیز کے ذریعے جھوٹے الزامات لگا کر کئی شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئی ہیں، وفاقی حکومت ... مزید

آراو پلانٹس کی تنصیب میں 92 کروڑ روپے کی خطیر کرپشن کا انکشاف

جمعرات 4 اپریل 2024 15:15

آراو پلانٹس کی تنصیب میں 92 کروڑ روپے کی خطیر کرپشن کا انکشاف

آراو پلانٹس کی تنصیب میں 92 کروڑ روپے کی خطیر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، بدعنوانی کی دستاویز سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے پروڈکشن بونس فنڈ میں بدعنوانی کی دستاویز سامنے آگئی ... مزید

مٹیاری،برف کے کارخانے میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

منگل 19 مارچ 2024 22:15

مٹیاری،برف کے کارخانے میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

برف کے کارخانے میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ نیو سعید آباد سینما چوک میں برف کے کارخانے گیس سلنڈے پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوگیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ... مزید

-مٹیاری، ضلع میں ماہ رمضان میں مہنگائی کاجن بیقابو ، منافع خور تاجروں ..

اتوار 17 مارچ 2024 19:45

-مٹیاری، ضلع میں ماہ رمضان میں مہنگائی کاجن بیقابو ، منافع خور تاجروں کی چاندی ہوگئی

مٹیاری ضلع میں ماہ رمضان میں مہنگائی کاجن بیقابو ، منافع خور تاجروں کی چاندی ہوگئی ، انتظامیہ کی عدم توجہی سے منافع خورتاجروں نے روز مرھ کی اشیاء کے من مانیریٹ مقرر کرلیئے شہریوں نے وزیراعلاسندہ ... مزید

ظ*مٹیاری،ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی ..

اتوار 17 مارچ 2024 19:45

ظ*مٹیاری،ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل

ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل ، ہزاروں روزیداروں کوشدید مشکلات کاسامنہ ، شہریوں، سماجی تنظیموں کا نوٹیس لینے کامطالبہ ۔ہالااورگردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 ... مزید

wمٹیاری، ہالا کے شہریوں کو نواز لیگ کو ووٹ دینا مہنگا پڑ گیا

اتوار 25 فروری 2024 18:55

wمٹیاری، ہالا کے شہریوں کو نواز لیگ کو ووٹ دینا مہنگا پڑ گیا

ہالا کے شہریوں کو نواز لیگ کو ووٹ دینا مہنگا پڑ گیا، ایس ڈی او حیسکو اور عملہ نے شب برات پر بجلی بند کر کے لیگی مخالفین کو خوش کرنے میں مصروف، مہاجر چوک سابق محلہ کے مکین پریشان ،شب برات پر پانی کی ... مزید

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یو آئی(ف ) کی جانب سے نیوسعیدآباد ..

جمعرات 22 فروری 2024 22:32

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یو آئی(ف ) کی جانب سے نیوسعیدآباد قومی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یو آئی کی جانب سے ٹول پلازہ نیوسعیدآباد قومی شاہراہ پر جے یوآئی ف سندھ کے صدر راشد محمود سومرو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیاگیا ملک کو چاروں صوبوں ... مزید

iمٹیاری ضلع بھر میں چوی ڈکیتی کی وارداتیں،عوام پریشان

پیر 19 فروری 2024 20:05

iمٹیاری ضلع بھر میں چوی ڈکیتی کی وارداتیں،عوام پریشان

مٹیاری ضلع بھر میں 40 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی چوی ڈکیتی کی درجنوں وارداتیں ، نیوسعیدآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی ڈکیتی کی دلیرانہ واردات ،مسلح افراد سونیکے زیورات سمیت دیگر قیمتی اشیاء چوری ... مزید

الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کی گرفتاری کا حکم، وارنٹ گرفتاری ..

منگل 6 فروری 2024 13:11

الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کی گرفتاری کا حکم، وارنٹ گرفتاری جاری

سجاول اور سیہون میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔سجاول کے حلقے پی ایس 74سے انتخابات کی ڈیوٹی سے غیر حاضر 300سے زائد اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر ... مزید

مٹیاری،ترقیاتی اسکیموں میں اربوں کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

اتوار 28 جنوری 2024 15:50

مٹیاری،ترقیاتی اسکیموں میں اربوں کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

ضلع مٹیاری کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے مختص 34 ارب روپے میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سندھ نے 225 منصوبوں کی رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 2012ء سے 2023ء تک کے ترقیاتی ... مزید

مٹیاری کی 15 سالہ تاریخ میں 34ارب روپے کی سینکڑوں ترقیاتی سکیموں میں ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 21:15

مٹیاری کی 15 سالہ تاریخ میں 34ارب روپے کی سینکڑوں ترقیاتی سکیموں میں افسران کی مبینہ طور اربوں روپے کی کرپشن کاانکشاف

مٹیاری موٹروے میں اربوں روپے کی کرپشن اسکینڈل کے بعد مٹیاری کی 15 سالہ تاریخ میں 34ارب روپے کی سینکڑوں ترقیاتی اسکیموں میں افسران کی مبینہ طور اربوں روپے کی کرپشن کاانکشاف ، محکمہ پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ ... مزید

سالوں میں سندھ کے 29اضلاع کو 20ہزار ارب روپیہ بجٹ دی گئی لیکن مٹیاری سمیت ..

ہفتہ 27 جنوری 2024 21:15

سالوں میں سندھ کے 29اضلاع کو 20ہزار ارب روپیہ بجٹ دی گئی لیکن مٹیاری سمیت سندہ کے تمام اضلاع کے حالات نہ بدلے، بشیر میمن

مسلم لیگ سندھ کے بشیر میمن نے کہا کہ گذشتہ 15سالوں میں سندہ کے 29اضلاع کو 20ہزار ارب روپیہ بجٹ دی گئی لیکن مٹیاری سمیت سندہ کے تمام اضلاع کے حالات نہ بدلے لیکن نمائندوں نے اپنے حالات بدل لئے، مٹیاری ... مزید

یونیورسٹی آف سرگودھا کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے زیرِ اہتمام ”فنکشنل ..

ہفتہ 13 جنوری 2024 17:12

یونیورسٹی آف سرگودھا کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے زیرِ اہتمام ”فنکشنل نینو میٹریلز“ کے موضوع پرسیمینار

یونیورسٹی آف سرگودھا میں انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے زیرِ اہتمام ”فنکشنل نینو میٹریلز“ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے پروفیسر ڈاکٹر ... مزید

ہالاکے قریب سماجی تنظیم کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے مکانات کی تعمیر ..

جمعہ 12 جنوری 2024 22:59

ہالاکے قریب سماجی تنظیم کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے مکانات کی تعمیر جاری

ہالاکے قریب منصورہ میں زکوات فائونڈیشن امریکی سماجی تنظیم کی جانب سے گذشتہ سیلابی صورتحال میں متاثرہونیوالے غریب بے سہارا 25 افراد کے دوکمروں پر مبنی مکانات کاتعمیراتی کام کاجائزہ لینے کے لیئے ... مزید

آزاد امیدوار نورمحمد میمن کی قیادت میں مٹیاری اور گردونواح میں ریلی ..

جمعرات 4 جنوری 2024 22:02

آزاد امیدوار نورمحمد میمن کی قیادت میں مٹیاری اور گردونواح میں ریلی کاانعقاد

این اے 216 مٹیاری کے آزاد امیدوار نورمحمد میمن کی قیادت میں مٹیاری اور گردونواح میں ریلی کاانعقاد ۔تفصیلات کے مطابق این اے 216 مٹیاری قومی اسمبلی کے آزادامیدوار نورمحمد میمن نے مٹیاری، ہالا اور ... مزید

سیلابی صورتحال میں لاحق خطرات سے بچنے کے لیئے وفاقی حکومت کی جانب سے ..

منگل 19 دسمبر 2023 20:25

سیلابی صورتحال میں لاحق خطرات سے بچنے کے لیئے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ 55 کروڑ روپیہ کی خطیر رقم سے تعمیراتی کام کا جائزہ

سول سوسائٹی کی شکایت پر وفاقی حکومت کانوٹس،سیلابی صورتحال میں لاحق خطرات سے بچنے کے لیئے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ 55 کروڑ روپیہ کی خطیر رقم سے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے ورلڈ بینک ٹیم اسلام ... مزید

پ* اڈیرولال ریلوے اسٹیشن سے منسلک تجاوزات کے خلاف، کئی مکانات مسمار

ہفتہ 16 دسمبر 2023 19:50

پ* اڈیرولال ریلوے اسٹیشن سے منسلک تجاوزات کے خلاف، کئی مکانات مسمار

مٹیاری کے قریب اڈیرولال ریلوے اسٹیشن سے منسلک تجاوزات کے خلاف آپریشن ، کئی مکانات مسمار، متاثرین کا ریلوے ٹریک پر احتجاجی دھرنا ۔ ۔تفصیلات کے مطابقمٹیاری کے قریب اڈیرولال ریلوے اسٹیشن سے منسلک ... مزید

wمٹیاری، منشیات فروشی کے خلاف ہالا پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ

بدھ 13 دسمبر 2023 19:50

wمٹیاری، منشیات فروشی کے خلاف ہالا پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ

ہالامیں سندھ یونائٹیڈ پارٹی کی جانب سے انوربرڑوکی قیادت میں ضلع مٹیاری میں منشیات فروشی کیخلاف پریس کلب ہالاپر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین کاکہناتھاکیہالاسمیت ضلع مٹیاری میں پولیس کی سرپرستی ... مزید

وزیراعلی کے دورے کی اطلاع پر مٹیاری جاگ گیا

منگل 28 نومبر 2023 17:32

وزیراعلی کے دورے کی اطلاع پر مٹیاری جاگ گیا

وزیراعلی سندھ مقبول باقر کے دورے کی اطلاع پر مٹیاری جاگ گیا، انتظامیہ متحرک ہوگئی اور ضلعی افسران سڑکوں پر آ گئے۔نگراں وزیراعلی سندھ کے دورے سے پہلے ہی انتظامیہ چوکوں، چوراہوں اور اسپتالوں میں ... مزید

Load More