Mianwali News in Urdu

News about Mianwali City میانوالی شہر کی خبریں - Read Local Mianwali News and Breaking Mianwali News on UrduPoint Local section of Mianwali City. Full coverage of Mianwali Pakistan including photos, videos and more.

میانوالی کی تازہ ترین خبریں

ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ..

منگل 23 اپریل 2024 23:06

ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایف آئی اے زونل آفس اسلام آباد میں انسپکٹر عمران احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سینئر افسران اور اہلکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کے درجات ... مزید

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:38

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہاکہ پولیس کی بر وقت کارروائی سے ہم کسی ... مزید

’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘

جمعرات 18 اپریل 2024 20:24

’’ایک میان میں دو تلواریں‘‘

امریکی اور ایرانی سفیر ایک ہی وقت میں دفتر خارجہ کی عمارت میں پاکستانی حکام سے الگ الگ ملاقاتیںکیں،سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم اپنے وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ پہنچے جہاں انہوں ... مزید

آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی ..

منگل 9 اپریل 2024 12:36

آرمی چیف کی سانحہ 9مئی کے فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 20افراد کی سزا معافی اور رہائی کا حکم

آرمی چیف نے سانحہ9 مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ،اٹارنی جنرل پاکستان منصور اعوان نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی جسکے مطابق 20 ... مزید

بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری ..

بدھ 3 اپریل 2024 23:00

بیرسٹر سلطان کی برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کئے جانیوالے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو مبارکباد

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانوی حکومت کی طرف سے تعینات کیے جانے والے پہلے کشمیری نژاد جج بیرسٹر اظہر اقبال کو ٹیلی فون پر مبارکباد دی۔ بیرسٹر اظہر اقبال کا تعلق فیض پور ... مزید

جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، ..

منگل 2 اپریل 2024 21:26

جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی، اعظم نذیر

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس تصدق حسین جیلانی کو کمیشن سربراہ بنانے سے پہلے رضامندی حاصل کی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کابینہ کی طرف سے کمیشن کے ... مزید

میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون ..

جمعہ 29 مارچ 2024 20:45

میانوالی، موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، خاتون شدید زخمی

میانوالی میں موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی میں جی پی او چوک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک ... مزید

ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

بدھ 20 مارچ 2024 23:19

ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

وفاقی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک کے 6 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔وزارتِ قومی صحت سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کوئٹہ، چمن، پشاور، کراچی کے ضلع کورنگی، کراچی جنوبی ... مزید

وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم ..

جمعہ 15 مارچ 2024 14:39

وزیراعظم شہبازشریف کی ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے کے لئے پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں موسمیاتی خطرات کا سب سے زیادہ شکار پانچواں ملک ... مزید

اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان

منگل 12 مارچ 2024 23:22

اگلے سال پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان

اگلے سال پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10 کے شیڈول کے لیی3 ونڈوز پر غور کر رہا ہے اور اس حوالے سے سب سے موزوں ... مزید

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پرتگال اورمیانمارکیلئے پاکستان کے نامزد ..

بدھ 6 مارچ 2024 20:10

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پرتگال اورمیانمارکیلئے پاکستان کے نامزد سفرائ کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پرتگال اور میانمار کیلئے پاکستان کے نامزد سفرائ کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہوئیں ہیں ۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تجارتی و معاشی تعاون بڑھانے ... مزید

میانوالی میں رینجرز تعیناتی میں مزید 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ،وفاقی کابینہ ..

بدھ 21 فروری 2024 16:52

میانوالی میں رینجرز تعیناتی میں مزید 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید تین ماہ کی توسیع کا فیصلہ ... مزید

ذ*میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں ..

پیر 12 فروری 2024 22:05

ذ*میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار

میانوالی میں قبول خیل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق 12 سے 13 دہشتگردوں نے رات کے اندھیرے میں پولیس ناکے پر تین اطراف سے حملہ کیا، پولیس نے بہترین حکمت عملی سے حملہ ... مزید

میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار

پیر 12 فروری 2024 20:53

میانوالی:چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں فرار

میانوالی میں قبول خیل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق 12 سے 13 دہشتگردوں نے رات کے اندھیرے میں پولیس ناکے پر تین اطراف سے حملہ کیا، پولیس نے بہترین حکمت عملی سے حملہ ... مزید

میانوالی میں دہشتگردوں کا پولیس ناکے پر حملہ ناکام بنا دیا گیا

پیر 12 فروری 2024 17:57

میانوالی میں دہشتگردوں کا پولیس ناکے پر حملہ ناکام بنا دیا گیا

میانوالی میں قبول خیل کے مقام پر دہشتگردوں کا پولیس ناکے پر حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق 12 سے 13 دہشتگردوں نے رات کے اندھیرے میں پولیس ناکے پر تین اطراف سے حملہ کیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ ... مزید

میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

پیر 12 فروری 2024 10:33

میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 13 دہشت گردوں نے رات گئے قبول خیل چیک پوسٹ میانوالی پر 3 اطراف سے حملہ کیا، دہشت ... مزید

فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع

جمعرات 1 فروری 2024 12:30

فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع

سابق وفاقی وزیرِ فواد چوہدری کے خلاف جہلم تا پنڈدادن خان دورویہ سڑک خرد برد کیس کی سماعت ہوئی، فواد چوہدری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ فواد چوہدری کی جانب سے وکیل قیصر ... مزید

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارتی حکومت اور ’’را‘‘ بے نقاب

جمعہ 26 جنوری 2024 22:06

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارتی حکومت اور ’’را‘‘ بے نقاب

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث بھارتی حکومت اور ’’را‘‘ بے نقاب، آر ایس ایس اور ہندوتوا نظریے کی پیروکار مودی سرکار اور’’را‘‘ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں میں مصروف، مودی سرکار نے خطے ... مزید

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 43.79 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 15 ..

جمعہ 26 جنوری 2024 20:38

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 43.79 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 15 اشیائ ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.14 کی کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 43.79 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ... مزید

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی ..

منگل 23 جنوری 2024 23:10

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہارکیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑا ہے۔ نگران وزیر خارجہ نے لینڈ ... مزید

Load More