Important News of Multan in Urdu

Multan City's Important Urdu News ملتان شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Multan on UrduPoint local section. Full coverage on Multan city Important news. Including photos & videos.

ملتان شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

جنگلات کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں یہ زمین کے پھیپھڑے ہیں جو زندگی ..

اتوار 24 مارچ 2024 20:15

جنگلات کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں یہ زمین کے پھیپھڑے ہیں جو زندگی کو جلا بخشتے ہیں،راشداقبال

ایوان تجارت و صنعت ملتان کے صدر میاں راشد اقبال نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ہم اپنی آنے والی نسلوں کوموسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ کر سکتے ،انہوں نے ... مزید

ملتان،جلال پور پیروالا میں آوارہ کٹوں کے کاٹنے سے 8سالہ بچی جاں بحق

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:10

ملتان،جلال پور پیروالا میں آوارہ کٹوں کے کاٹنے سے 8سالہ بچی جاں بحق

پنجاب کے ضلع ملتان کے علاقے جلال پور پیروالا میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 8سالہ بچی مریم جاں بحق ہوگئی تاہم ڈپٹی کمشنر نے واقعے کی مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کراتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیاہے۔تفصیلات ... مزید

یہ انتخابات ایک ڈھکوسلہ تھے، آنے والی نسلیں سب کی قیمت ادا کریں گی، ..

منگل 12 مارچ 2024 12:33

یہ انتخابات ایک ڈھکوسلہ تھے، آنے والی نسلیں سب کی قیمت ادا کریں گی، جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یہ انتخابات ایک ڈھکوسلہ تھے، آنے والی نسلیں سب کی قیمت ادا کریں گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے انتخابات سے ... مزید

ملتان ، اندرون شہر میں 3منزلہ عمارت گرنے سے9افراد جاں بحق2زخمی

منگل 12 مارچ 2024 10:25

ملتان ، اندرون شہر میں 3منزلہ عمارت گرنے سے9افراد جاں بحق2زخمی

ملتان میں اندرون شہر کے علاقہ حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب افسوسناک واقعہ میں 3منزلہ عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد سمیت 9افراد جاں بحق ہوگئے ،2زخمیوں کو ملبے سے نکال لیاگیا۔جاں بحق افراد کی ... مزید

پی سی بی کی طرف سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، عثمان خان

پیر 11 مارچ 2024 19:10

پی سی بی کی طرف سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، عثمان خان

ملتان سلطانز کے بلے باز عثمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان خان نے ... مزید

ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے آئس ہیروئین اور ..

اتوار 10 مارچ 2024 17:40

ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے آئس ہیروئین اور جعلی قطری ریال برآمد

ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قطر جانے والے مسافر سے آئس ہیروئین اور جعلی قطری ریال برآمد کرلئے گئے ۔اے ایس ایف حکام کی ایئرپورٹ پر کاروائی مسافر کے بیگ سے 400 جعلی قطری ریال اور 450 گرام آئیس ہیروئین ... مزید

ملتان کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری کی قیمت میں 200 روپے کمی

منگل 5 مارچ 2024 23:05

ملتان کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی بوری کی قیمت میں 200 روپے کمی

ملتان کی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی 100 کلو گرام بوری کی قیمت میں 200 روپے کمی ہو گئی۔ منڈی میں چینی 100 کلوگرام ریٹ 13 ہزار 600 سے کم ہو کر 13 ہزار 400 روپے ہو گیا جبکہ چینی کا 50 کلوگرام کا تھیلا 6 ہزار ... مزید

ڈپٹی کمشنر ملتان کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز و آفیشلز کی فیملیز ..

پیر 26 فروری 2024 17:40

ڈپٹی کمشنر ملتان کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز و آفیشلز کی فیملیز کے ساتھ سٹیڈیم میں ناروا سلوک

پی ایس ایل 9 کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے دوران ضلعی انتظامیہ کے افسروں نے فاسٹ باولر محمد عامر، ٹیسٹ کرکٹر عمر امین اور معین خان کی فیملیز کو پلیئرز باکس سے باہر کر دیا جس پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ... مزید

پاکستان سپر لیگ ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دیدی

اتوار 25 فروری 2024 18:40

پاکستان سپر لیگ ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے ہرا دیا،ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 180 رنز بنائے،ہدف ... مزید

کوئٹہ بمقابلہ ملتان،کیچ کے بعد وسیم کی تھرو سر پر لگنے سے سرفراز زخمی

اتوار 25 فروری 2024 18:40

کوئٹہ بمقابلہ ملتان،کیچ کے بعد وسیم کی تھرو سر پر لگنے سے سرفراز زخمی

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں میچ کے دوران آخری اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی۔سرفراز احمد گرائونڈ سے باہر چلے گئے، وسیم جونیئر نے بانڈری پر کیچ لے کر ... مزید

ڈاکٹر عفان کیخلاف جھوٹے الزامات پر مبنی ویڈیو کا ڈراپ سین

اتوار 25 فروری 2024 00:04

ڈاکٹر عفان کیخلاف جھوٹے الزامات پر مبنی ویڈیو کا ڈراپ سین

ڈاکٹر عفان کیخلاف جھوٹے الزامات پر مبنی ویڈیو کا ڈراپ سین، سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک انجان شخص کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات پر امراض جگر و ... مزید

ملتان،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی100اہلکاروں کی سٹیڈیم میں ڈیوٹی لگائی گئی

اتوار 18 فروری 2024 22:20

ملتان،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی100اہلکاروں کی سٹیڈیم میں ڈیوٹی لگائی گئی

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 100اہلکاروں کی سٹیڈیم میں ڈیوٹی لگائی گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 100اہلکاروں کی سٹیڈیم میں ڈیوٹی لگائی گئی ۔بتایاگیا ہے کہ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سٹیڈیم اور ... مزید

ملتان،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شائقین کرکٹ کیلئے فاطمہ جناح ٹائون ..

اتوار 18 فروری 2024 22:20

ملتان،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شائقین کرکٹ کیلئے فاطمہ جناح ٹائون پارکنگ میں 70ویڈا بسیں مختص کی گئیں

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شائقین کرکٹ کیلئے فاطمہ جناح ٹائون پارکنگ میں 70ویڈا بسیں مختص کی گئیں جنہوں نے فاطمہ جناح ٹائون سے سٹیڈیم تک فری سروس فراہم کی ۔ٹکٹوں کی چیکنگ اور سکریننگ کیلئے سٹیڈیم کے ... مزید

کراچی کنگز کے لیفٹ آرم اسپنر تبریز شمسی کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل

اتوار 18 فروری 2024 22:20

کراچی کنگز کے لیفٹ آرم اسپنر تبریز شمسی کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل

جنوبی افریقہ کے سپن جادوگر اور کراچی کنگز کے لیفٹ آرم اسپنر تبریز شمسی کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔تفصیل کے مطابق کراچی کنگز نے ٹیم ہوٹل میں تبریز شمسی کو ایک بڑا سرپرائز دیا ۔کھلاڑی، کوچز اور ... مزید

ملتان سلطان ،کراچی کنگز کا میچ دیکھنے کیلئے شائقین بڑی تعداد سٹیڈیم ..

اتوار 18 فروری 2024 22:20

ملتان سلطان ،کراچی کنگز کا میچ دیکھنے کیلئے شائقین بڑی تعداد سٹیڈیم پہنچی

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان اور کراچی کنگز دونوں ٹیموں کا میچ دیکھنے کیلئے شائقین ایک بہت بڑی تعداد سٹیڈیم پہنچی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان اور کراچی کنگز دونوں ٹیموں ... مزید

ج*کراچی کنگز والے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی شکوہ نہیں کیا، رضوان

اتوار 18 فروری 2024 17:45

ج*کراچی کنگز والے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی شکوہ نہیں کیا، رضوان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز والے اگر مجھے نہیں کھلاتے تھے تو میں نے کبھی اس چیز کا شکوہ نہیں کیا۔محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سب ... مزید

این اے 148 کے نظر ثانی شدہ فارم 47 میں یوسف رضا گیلانی کی لیڈ مزید کم ہوگئی

منگل 13 فروری 2024 12:30

این اے 148 کے نظر ثانی شدہ فارم 47 میں یوسف رضا گیلانی کی لیڈ مزید کم ہوگئی

صوبہ پنجاب کے شہر ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 کے نظر ثانی شدہ فارم 47 میں یوسف رضا گیلانی کی لیڈ مزید کم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 کا نظر ... مزید

ملتان،نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سمیت دیگر متفرق سامان کی نیلامی سے 5کروڑ ..

پیر 12 فروری 2024 21:55

ملتان،نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سمیت دیگر متفرق سامان کی نیلامی سے 5کروڑ سے زائدروپے کا ریونیو حاصل ہوا

کسٹم کلکٹریٹ ملتان کی جانب سے کسٹم ہائوس میں ضبط کی گئی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سمیت دیگر متفرق سامان کی نیلامی سے 5کروڑ 80 لاکھ روپے کا ریونیو حاصل ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کسٹم ہائوس کے تھرڈ فلور پر ڈپٹی ... مزید

ہمارے پاس موجودفارم 45 کے ڈیٹا میں بہت واضح فرق ہے،مہر بانو قریشی

پیر 12 فروری 2024 08:25

ہمارے پاس موجودفارم 45 کے ڈیٹا میں بہت واضح فرق ہے،مہر بانو قریشی

الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ فارم 47 جو الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے ہیں ،ان میں اور ہمارے پاس موجودفارم 45 کے ڈیٹا میں بہت واضح فرق ہے۔ان خیالات کا اظہاراین اے 151 کی آزاد امیدوار ... مزید

ہمارے پاس موجودفارم 45 کے ڈیٹا میں بہت واضح فرق ہے،مہر بانو قریشی

اتوار 11 فروری 2024 19:45

ہمارے پاس موجودفارم 45 کے ڈیٹا میں بہت واضح فرق ہے،مہر بانو قریشی

الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ فارم 47 جو الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے ہیں ،ان میں اور ہمارے پاس موجودفارم 45 کے ڈیٹا میں بہت واضح فرق ہے۔ان خیالات کا اظہاراین اے 151 کی آزاد امیدوار ... مزید

Load More