National News of Multan in Urdu

Multan City's National Urdu News ملتان شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Multan on UrduPoint local section. Full coverage on Multan city National news. Including photos & videos.

ملتان شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

آر پی او  کی ملتان  کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:00

آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ

ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے ملتان ، وہاڑی ، خانیوال اور لودھراں ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ اس موقع پر ایس ایس پی ... مزید

ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:00

ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.2اورکم سے کم23.7 سینٹی ... مزید

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف  کارروائیاں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 20:10

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاف ستھرا پنجاب وژن پر عملدرآمد کیلئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ... مزید

عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے منڈیوں سے عام مارکیٹ میں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 19:50

عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے منڈیوں سے عام مارکیٹ میں سپلائی چین کو سختی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے،اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر ملتان سیمل مشتاق نے کہا ہے کہ عوام الناس کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے ضلع بھر میں منڈیوں سے عام مارکیٹ میں سپلائی چین کو سختی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں ... مزید

ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:54

ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے بچوں کے تحفظ کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ بچوں کے تحفظ اور چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کی پروموشن کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد ملتان کے مضافاتی ... مزید

ملتان ،ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307افراد کوریسکیو کیا

جمعرات 25 اپریل 2024 17:22

ملتان ،ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307افراد کوریسکیو کیا

ریسکیو 1122 ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع ملتان میں 328ایمرجنسیزمیں مجموعی طور پر307 افراد کوریسکیوکیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں317، شجاع آباد میں 9 اور جلال پور ... مزید

ملتان،شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر میمونہ کو قائداعظم گولڈمیڈل ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:22

ملتان،شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر میمونہ کو قائداعظم گولڈمیڈل سے نوازاگیا

خواتین یونیورسٹی ملتان کی رجسٹرار اور شعبہ انگلش کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹرمیمونہ خان کو قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ یونیورسٹی ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کی پروفیسر، ... مزید

انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان

جمعرات 25 اپریل 2024 16:39

انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان

ڈپٹی کمشنر ملتان ریٹائرڈ رضوان قدیر نے کہا ہے کہ مالی فائدے کیلئے انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے جعلی و نشہ آور ادویات بنانے والے مافیا کے خلاف ... مزید

پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری

جمعرات 25 اپریل 2024 15:16

پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان کاگرین فیوچر وژن کے تحت پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈی جی پی ایچ اے آ صف رؤف خان نے جمعرات کو کلمہ چوک پر امرود اور انار کے 2 درجن سے زائد پودے لگائے۔اس ... مزید

ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری

بدھ 24 اپریل 2024 22:37

ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری

واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی ملتان کا سیوریج اور واٹر سپلائی کے بلوں کی ادائیگی نہ کرنے والے ڈیفالٹرز، کمرشل اور پرائیوٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نادہندگان کےخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تمام ریکوری ... مزید

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،ملتان میں غیر قانونی استعمال پر متعدد ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:00

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،ملتان میں غیر قانونی استعمال پر متعدد گھریلو اور کمرشل کنکشن منقطع

سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان نے بدھ کو کارروائی کرتے ہوئے ،غیر قانونی استعمال پر متعدد گھریلو اور کمرشل کنکشن منقطع کردئے۔تفصیلات کے مطابق ایک گھریلو میٹر کو کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا ... مزید

پی او سٹاف کا  اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 210 مجرمان گرفتار

بدھ 24 اپریل 2024 20:48

پی او سٹاف کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 210 مجرمان گرفتار

پی او سٹاف نے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گزشتہ دو ماہ کے دوران 210 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا ۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان ارسلان زاہد نے اشتہاری مجرمان کے خلاف ... مزید

ایم ڈی اے  کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

بدھ 24 اپریل 2024 20:34

ایم ڈی اے کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے بدھ کے روز بھی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اعوان ... مزید

سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے  کھلی کچہری کا انعقاد

بدھ 24 اپریل 2024 19:50

سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کرکےشہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر ان کے حل کے لیے موقع پر ہدایات جاری کیں ۔ترجمان پولیس کے مطابق بدھ کے روز سی پی او ملتان نے اپنے دفتر میں ... مزید

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اور ملتان ریجن کے افسران کا اپنے دفاتر میں کھلی ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اور ملتان ریجن کے افسران کا اپنے دفاتر میں کھلی کچہری کا انعقاد،عوامی مسائل میرٹ پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے

ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کے پنجاب بھر میں کھلی کچہری منعقد کرنے کے احکامات پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ملک راشد نعمت کھوکھر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،جس میں ... مزید

کلیکٹریٹ آف کسٹمز ملتان،ایک سپرنٹنڈ نٹ اور چھ انسپکٹرز کا تبادلے کے ..

بدھ 24 اپریل 2024 18:06

کلیکٹریٹ آف کسٹمز ملتان،ایک سپرنٹنڈ نٹ اور چھ انسپکٹرز کا تبادلے کے احکامات جاری

کلکٹر کسٹمز ملتان عمران سجاد بخاری کی ہدایت پر ڈپٹی کلکٹر مریم جمیلہ نے محکمہ کے ایک سپرنٹنڈنٹ اور چھ انسپکٹرز کےتقررو تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ عارف محمود ... مزید

طلباو طالبات میں موٹرسائیکلوں کی فراہمی کامنصوبہ ملتان میں بھی لانچ ..

بدھ 24 اپریل 2024 16:28

طلباو طالبات میں موٹرسائیکلوں کی فراہمی کامنصوبہ ملتان میں بھی لانچ کردیاگیا

ملتان میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی جانب سے طلبا و طالبات کو موٹرسائیکلوں کی فراہمی کے منصوبے پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ سیکرٹری آرٹی اے محسن نثار نے اس حوالے سے زکریا یونیورسٹی میں آگاہی سیمینار ... مزید

میپکو  کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،  109بجلی چوروں کو جرمانے

بدھ 24 اپریل 2024 16:28

میپکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 109بجلی چوروں کو جرمانے

ملتان الیکٹڑک پاؤر کمپنی کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔میپکو نے ایک روز میں 109 افرادکومختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑاجبکہ 4 افراد کو موقع پر سے بجلی ... مزید

ملتان،  ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 316افراد کوریسکیو کیا

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

ملتان، ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 316افراد کوریسکیو کیا

ریسکیو 1122 ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 330ایمرجنسیز میں مجموعی طور پر 316 افرادکوریسکیوکیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں319، شجاع آباد میں 4 اور جلال پور پیر والا ... مزید

ڈینگی لاروا کی تلفی کیلئے سول سوسائٹی اور تاجر برادری کو ضلعی انتظامیہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 15:01

ڈینگی لاروا کی تلفی کیلئے سول سوسائٹی اور تاجر برادری کو ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دینا ہوگا،سیمل مشتاق

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سیمل مشتاق نے کہا ہے کہ ڈینگی لاروا کی تلفی کیلئے سول سوسائٹی اور تاجر برادری کو ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دینا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اردگرد کے ماحول کو خشک اور صاف ستھرا رکھ کر ڈینگی ... مزید

Load More