Chatkhare
چٹخارے
جمعہ 14 نومبر 2014
(جاری ہے)
وہی چوہدری صاحب آج کل ڈاکٹرطاہر القادری کے گرداگرد ہیں اور اس بار بھی وہ قادری صاحب کو نوید سنارہے ہیں کہ یہ حکومت آپ کے ایک ہی دھرنے کی مار ہے ،اس سے قبل لندن میں بھی چوہدری برادران قادری صاحب کو یہی خوشٰخبری سنانے گئے کہ جونہی آپ کاطیارہ لینڈ کریگا حکومت نہیں رہے گی لیکن قادری صاحب اسلام آباد لینڈ نہیں کرسکے ،لاہورچلے گئے مگر ․․․․․آج کئی ماہ گزرنے کے باوجود حکومت قائم ہے ۔لگتا یوں ہے کہ اب کی بار چوہدری صاحب ”کامیاب مذاکرات “ کی نوید سناتے رہیں اورپھر آخر میں کہیں گے کہ ”پتہ نہیں کس نے شرارت کرکے انقلاب کا منہ موڑ دیا“
2013ء کے انتخابا ت سے پہلے بھولے کو ہم نے پہلی بار خوش دیکھا، اور یہ بھی ایک ریکارڈ تھا کہ اس نے خوب رگڑ رگڑ کر دانت صاف کئے ہوئے تھے ، کپڑے بھی بہت ہی خوبصورت تھے ،پاؤں میں ٹوٹے جوتوں کی بجائے لش پش کرتے جوتے دکھائی دئیے تو حیران ہوکر پوچھا کہ ”بھولیا! لگتا ہے کہ تم زندگی کی طرف لوٹ رہے ہو “ کہنے لگا ”ہاں یار اب واقعی مجھے زندگی اچھی لگنے لگی ہے، وجہ پوچھی تو بولا ”ہاں یار ،زندگی میں پہلی بار لگ رہا ہے کہ انقلاب آئے ہی آئے، ہماری بھی سنی جائیگی، ہم بھی سکھ چین سے زندگی گزارنے لائق ہوجائیں گے، مہنگائی ، بدامنی کا دیو جو سرپر مسلط ہے وہ بھی جان چھوڑدے گا “ ہم اس کی باتیں سن کر حیران رہ گئے ،عقدہ کھلا کہ اسے ”سونامی “ سے انقلاب کی توقع ہے، انتخابات ہوگئے، سناہے کہ نتائج چوری کرلئے گئے، دوسرے علاقوں کاتو پتہ نہیں لیکن پنجاب کے بعض علاقوں میں واقعی ایسا ہو ،لیکن اگر وہ نون لیگ ہار بھی جاتی تو اقتدار پھر بھی اسی کا رہتا، سونامی صرف خیبرپختونخواہ تک محدود رہا ،یہ صوبہ پہلے بھی دہشتگرد وں کے نشانے پرتھا اورآج بھی ہے، پتہ نہیں کے پی کے کس حد تبدیل ہوا لیکن بھولے کے ارمان خاک میں مل گئے، قادری صاحب کے انقلاب نے بھی اس تن مردہ میں تھوڑی سی جان ڈالی مگر ․․․․․․․․․․․․․بھولے کا وہی حال ہے جو برسوں پہلے تھے، اب کوئی اسے ”انقلاب “ کی نوید سنائے تو وہ پہلے تو خوب ہنستا ہے اورپھر اپنی قمیص کا دایاں دامن پھاڑتے ہوئے چیختا ہے ” یہ ہے انقلاب“
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
Urdu Column Chatkhare Column By Muhammad Saqlain Raza, the column was published on 14 November 2014. Muhammad Saqlain Raza has written 159 columns on Urdu Point. Read all columns written by Muhammad Saqlain Raza on the site, related to politics, social issues and international affairs with in depth analysis and research.
ملتان کے مزید کالمز :
ریلوے کیبن سے (محمد افضل شاغف)
Railway Cabin Se
چٹخارے (محمد ثقلین رضا)
Chatkhare
سیاسی معاملات میں عسکری اداروں کی شمولیت (ذبیح اللہ بلگن)
Siasi Muamlaat Main Askari Idaroon Ki Shamoliat
زندگی گزارنے کا فن !(مولانا شفیع چترالی)
Zindagi Guzarne Ka Fan
پھرکھڑاک ہونے کو ہے(پروفیسر رفعت مظہر)
Phir Kharak Hone Ko Hai
علامہ اقبال کا137 واں یوم ولادت(عبدالرحیم انجان)
ALLMA Iqbal Ka 137vaan Youm E Viladat
داعش پاکستان میں؟ پروپیگنڈے کے مقاصد۔۔۔۔(بادشاہ خان)
Daaish Pakistan Main
لمیٹڈ کمپنی(سید شاہد عباس)
Limited Company
محکمہ صحت کے حکام بالا کے لئے(حافظ ذوہیب طیب)
Mehkama Sehat K Hukam E Bala K Liye
تیر و ترکش(خامہ بدست کے قلم سے)
Teer O Tarkish 11-11-14
دامن کو ذرا دیکھ۔۔۔۔(پروفیسر مظہر)
Daman Ko Zara Dekh
اقبال ۔۔۔۔۔ ایک حقیقی عاشق رسول (محمد افضل شاغف)
Iqbal Aik Haqeqi Ashiq E Rashool SA
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کے کالمز
-
رابطہ پلوں کی خستہ حالی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان
(ناصرعالم)
-
سوات میں ناقص سیوریج سسٹم عوام کے لئے وبال جان
(ناصرعالم)
-
پسرور کے قابل فخر سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم کا خصوصی اعزاز
(محمد صہیب فاروق)
-
ایک نہیں بہت سی بلڈنگیں گرنے کو ہیں
(سید عارف مصطفیٰ)
-
سوات کے عوام کو ریلیف ملے گا؟
(ناصرعالم)
-
ترقیاتی منصوبوں کا رخ ادھر بھی ہونا چاہیے
(فیاض محمود خان)
-
صحت سہولیات کیلئے ترستے عوام۔۔۔؟؟
(ناصرعالم)
-
سوات میں بدترین مہنگائی اور عوام کی دہائی
(ناصرعالم)